Twitter | Search | |
Waqt News
Waqtnews started its journey in December 2008 and has steadily gained a following of well educated, opinion makers.Official Page.
170,116
Tweets
782
Following
157,949
Followers
Tweets
Waqt News 2m
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد سے انصاف ڈاکٹرز فورم کے وفد کی ملاقات مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت حنیف خان پتافی کی بھی ملاقات میں شرکت
Reply Retweet Like
Waqt News 7m
سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈز کا نام تبدیل کرنے کی اجازت دے دی۔ دیامر بھاشا، مہمند ڈیم فنڈ کا نام ’پی ایم سی جے فنڈ‘ رکھنے کی منظوری
Reply Retweet Like
Waqt News 12m
کوہاٹ انڈس ہائی وے پر ایک اور بڑی کاروائی کاروائی میں موٹر کار سے بڑی تعداد میں اسلحہ و ایمونیشن برآمد درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والا بین الصوبائی اسلحہ سمگلر سناب گل گرفتار
Reply Retweet Like
Waqt News 24m
سرکاری ملازمین کےساتھ ناانصافی نہیں ہونےدیں گے،مریم اورنگزیب حکومت وزیراعظم ہاؤس کی9بھینسوں اورگاڑیوں کاحساب دے،مریم اورنگزیب
Reply Retweet Like
Waqt News 26m
حکومت کوئی جامع پلان پیش کرے،مریم اورنگزیب سرکاری املاک کولیزیاکرائےپرنہیں دےسکتے،مریم اورنگزیب
Reply Retweet Like
Waqt News 30m
Waqtnews Headlines 02:00 PM 24 September 2018
Reply Retweet Like
Waqt News 1h
سعودی عرب: مقروض قیدیوں کی رہائی کا شاہی فرمان
Reply Retweet Like
Waqt News 1h
Salam Pakistan 24 Sep 2018 (Part 2)
Reply Retweet Like
Waqt News 2h
ایشیئن جونیئر سکوائش چیمپئن شپ بدھ بھارت میں شروع ہوگی۔
Reply Retweet Like
Waqt News 2h
اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ کے زیر اہتمام شہدا کربلا کانفرنس طلبہ کی بھرپور شرکت حضرت امام حسین کی قربانی نے دین اسلام کو تقویت بخشی - مقررین
Reply Retweet Like
Waqt News 2h
کراچی : سرکاری گاڑیاں چھینی جاتی ہیں یا چھنوائی جاتی ہیں اے سی ایل سی کے ہاتھوں گرفتار ملزم نے دوران تفتیش اہم انکشاف کردی ملزم عطا مینگل کی تفتیشی رپورٹ نیوز نے حاصل کرلی
Reply Retweet Like
Waqt News 2h
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ: ایک دن آرام کے بعد منگل کو بھارت کو افغانستان کا چیلنج درپیش ہوگا۔
Reply Retweet Like
Waqt News 2h
Salam Pakistan 24 Sep 2018 (Part 1) 2018/99948
Reply Retweet Like
Waqt News 2h
Waqtnews Headlines 01:00 PM 24 September 2018
Reply Retweet Like
Waqt News 2h
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کرکے چناب کا پانی روک دیا
Reply Retweet Like
Waqt News 2h
جعلی اکاونٹس منی لانڈرنگ کیس ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے لیے فنانس ڈویژن کی طرف سے منظور کیے جانے والی ایک کروڑ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کوناکافی قرار دے دیا-دستاویز
Reply Retweet Like
Waqt News 2h
شہری ہو جائیں ہوشیار، پنجاب سیف سٹی اتھارٹیز نے ای چلاننگ شروع کر دی صوبائی دارلحکموت لاہور میں نصب کیئے جانے والے کیمرے بھی ٹریفک وارڈنز کا کردار ادا کریں گے
Reply Retweet Like
Waqt News 3h
وزیر اعظم عمران خان سے سندھ پنجاب بلوچستان خیبر پختوں خواہ کے وزرا اعلی کی ملاقات
Reply Retweet Like
Waqt News 3h
پولٹری گوشت کا فی کس سالانہ استعمال 2020ءتک 26 کلوگرام تک پہنچ جائے گا۔
Reply Retweet Like
Waqt News 3h
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے،ذرائع چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کے نام پر بھی مشاورت کی جائے گی
Reply Retweet Like