Dr.MUHAMMAD MOIZ ULLAH KHAN May 12
Replying to @ShuaibRehmaan
محض لوگو کا خیال ہے کہ شوکت خانم میں مفت علاج ہوتا ہے ۔6 ماہ انڈس چلڈرن کینسر ہسپتال کراچی میں نوکری کے دوران کئی کیسز ایسے دیکھے جو وہاں علاج نہ ملنے پر یہاں آے مفت علاج کے لئے ۔اور وجہ پوچہنے پر معلوم ہوا کے اتنا رلاتے ہیں مستحق ثابت کرنے کے لئے کے بندہ تنگ آجاے