Shoiab Safdar 25 Aug 18
ڈگرہاں قابلیت کی سند نہیں ہوتی لہذا نامزد گورنر سندھ کی کم ڈگریوں پر تنقید درست نہیں ہاں بطور گورنر ان کی پیشہ ورانہ غلطیوں پر لتاڑا جاسکتا ہے۔