Twitter | Search | |
Shahzeb Khanzada
Anchor: GEO News, Program: Aaj Shahzeb Khanzada k sath..all tweets personal,Rts are not endorsements
8,606
Tweets
211
Following
3,140,971
Followers
Tweets
Shahzeb Khanzada 2h
Fact: even after 1st sugar report tht was released in march,exposed collusion of sugar millers in giving higher bids to utility stores, utility stores corps still purchased hundreds of thousands of tons sugar from millers at 82/kg because Prime minister increased subsidy himself
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada retweeted
Shahzeb Khanzada 11h
دیکھئے کیسے یوٹیلیٹی اسٹورز پر دی جانے والی اربوں روپے کی سبسڈی بھی شوگر مل مالکان کی جیب میں جارہی ہے۔ بجائے اسکے کہ حکومت مارکیٹ میں قیمت کم کراتی الٹا یوٹیلیٹی اسٹورز پر قیمت اور سبسڈی بڑھا دی۔ اربوں روپے کی سبسڈی عوام کے نام پر آج بھی شوگر مل مالکان کی جیب میں جارہے ہیں1/5
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada retweeted
Murtaza Ali Shah 3h
Utility store corporation chairman accepts they are buying sugar from millers at 82/kg. When ex factory price is 76/kg, why tax payers money is being given to millers at such expensive rates? Sugar mafia having a field day
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada retweeted
Shahzeb Khanzada 9h
This is how sugar millers are still getting billions in subsidy through utiltily stores. By buying hundreds of thousands tons of sugar from millers at an inflated rate of Rs.82/kg(Ex factory price is 76) and then giving 14/kg subsidy, Govt is contributing to price hike. Thread👇🏻
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada retweeted
Shahzeb Khanzada 11h
مارچ میں آنے والی پہلی شوگر رپورٹ نے بتادیا تھا کہ یوٹیلیٹی اسٹور کو ملی بھگت کر کے شوگر ملز مہنگی چینی بیچتے ہیں پھر بھی یوٹیلیٹی اسٹورز لاکھوں ٹن چینی 82 روپے فی کلو کی ریٹیل قیمت پر شوگر ملز سے خریدتارہا ہے اور عوام کو بتایا جاتا رہا ہے کہ ریکارڈ سبسڈی انہیی دی جارہی ہے 3/5

Replying to @shazbkhanzdaGEO
چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز کا اعتراف لاکھوں ٹن چینی 82روپے/کلو تک شوگر ملز سے یوٹیلیٹی اسٹور خریدرہا ہے،جو ایکس فیکٹری پرائس سے بھی 6 روپےزیادہ ہے یعنی زیادہ مہنگی چینی خودشوگر ملز یوٹیلیٹی اسٹورز کو بیچ رہےہیں اور حکومت اس پر 12 روپے/کلو سبسڈی عوام کےنام پرشوگرملزکو دے رہی ہے 4/5
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada 11h
Replying to @shazbkhanzdaGEO
جس طرح یوٹیلٹی اسٹورز نے بڑے بڑے ٹینڈرز سے مہنگی چینی خریدی اسکی وجہ سے مارکیٹ میں چینی کی قیمت کم نہیں ہوئی۔ اتنے بڑے ٹینڈرز پہلے نہیں ہوتے تھے۔ شمس الاسلام خان ماہر اجناس 5/5
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada 11h
Replying to @shazbkhanzdaGEO
چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز کا اعتراف لاکھوں ٹن چینی 82روپے/کلو تک شوگر ملز سے یوٹیلیٹی اسٹور خریدرہا ہے،جو ایکس فیکٹری پرائس سے بھی 6 روپےزیادہ ہے یعنی زیادہ مہنگی چینی خودشوگر ملز یوٹیلیٹی اسٹورز کو بیچ رہےہیں اور حکومت اس پر 12 روپے/کلو سبسڈی عوام کےنام پرشوگرملزکو دے رہی ہے 4/5
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada 11h
مارچ میں آنے والی پہلی شوگر رپورٹ نے بتادیا تھا کہ یوٹیلیٹی اسٹور کو ملی بھگت کر کے شوگر ملز مہنگی چینی بیچتے ہیں پھر بھی یوٹیلیٹی اسٹورز لاکھوں ٹن چینی 82 روپے فی کلو کی ریٹیل قیمت پر شوگر ملز سے خریدتارہا ہے اور عوام کو بتایا جاتا رہا ہے کہ ریکارڈ سبسڈی انہیی دی جارہی ہے 3/5
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada 11h
Replying to @shazbkhanzdaGEO
دیکھئے کیسے جہانگیر ترین نے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر 70 روپے فی کلو چینی بیچنے کیلئے شوگر مل مالکان کوکہا- پھر خود حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر قیمت 70 روپے پر فکس کرکے سرکاری مہر لگادی۔ 2/5
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada 11h
دیکھئے کیسے یوٹیلیٹی اسٹورز پر دی جانے والی اربوں روپے کی سبسڈی بھی شوگر مل مالکان کی جیب میں جارہی ہے۔ بجائے اسکے کہ حکومت مارکیٹ میں قیمت کم کراتی الٹا یوٹیلیٹی اسٹورز پر قیمت اور سبسڈی بڑھا دی۔ اربوں روپے کی سبسڈی عوام کے نام پر آج بھی شوگر مل مالکان کی جیب میں جارہے ہیں1/5
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada 19h
Replying to @shazbkhanzdaGEO
2006 میں افتخار چوہدری نے اسٹیل ملز نہیں بکنے دی۔ آپ بھی نہیں بیچ سکے۔ کیا اب حکومت کا ساتھ دیں گے تاکہ اربوں روپے کے نقصان سے حکومت کی جان چھوٹ جائے؟ سنیئے 2/2
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada 19h
ہم اسٹیل مل کی پرائوٹا ئزیشن کے خلاف نہیں ہیں نہ وہ کر رہے ہیں جو تحریک انصاف نے ہمارے ساتھ کیا نہ ہی کریں گے مگر رولز اور پروسیجر کے تحت کام کر کے نجکاری کریں انکی خلاف ورزی کر کے نہیں ۔ 100 فیصد ملازمین کو نہیں نکال سکتے ۔ سابق چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر 1/2
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada retweeted
Imran Ismail Jun 5
I donated Plasma today, it was easy, no weakness or difficulty donating. It’s is our duty to save lives, Allah has given us opportunity. All those who r recovered from Covid must donate plasma. Thanks to Dr.Shamsi
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada 24h
دیکھئے لاہور ، پشاور اور کوئٹہ میں بھی چینی بدستور مہنگی ہے 3/3
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada 24h
دیکھئے کراچی میں چینی کی قیمت اب بھی 85روپے فی کلو برقرار ہے۔ 2/3
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada 24h
چینی کمیشن رپورٹ کو آئے دو ہفتے ہوگئے مگر چینی آج بھی 85 روپے فی کلو۔ دیکھئے حکومت کے اپنے اعدادوشمار اور چاروں صوبوں سے ہماری تحقیق۔ 1/3
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada retweeted
Shahzeb Khanzada Jun 4
Malaysian style sarmaya model.. claims and promises vs delivery. Thread 👇🏻
Reply Retweet Like
Shahzeb Khanzada retweeted
Shahzeb Khanzada Jun 4
Replying to @shazbkhanzdaGEO
جس سے سرمایہ ماڈل کے ذریعے نقصان کرنے والے اداروں کو منافع بخش کرنے کا دعویٰ تحریک انصاف الیکشن سے پہلے کرتی رہی، دیکھئے 100روزہ پلان کا اعلان کرنے پر اسی دن اسد عمر کے سامنے ہم نے کیا سوال رکھے اور وہ کتنے درست ثابت ہوئے۔ 3/8
Reply Retweet Like