سارہ چوھدری Sep 26
رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد پاک ہے “تمہارا پروردگار بہت ہی لاج رکھنے والا اور سخی ہے بندے کے اٹھائے ہوئے دونوں ہاتھوں کی بڑی لاج رکھتا ہے اور انہیں ناکام یا خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا 🍇ابن ماجہ🍇