Twitter | Search | |
Akhtar Mengal
President of Balochistan National Party. Member National Assembly NA-269
2,875
Tweets
202
Following
86,125
Followers
Tweets
Akhtar Mengal retweeted
Balochistan News Channel  BNC 5h
میرا ہر کارکن منشیات کے خلاف اپنے علاقے میں جہاد کرے سردار اختر جان مینگل
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
KB Mengal Jul 15
Thank You and the whole leadership of Balochistan National Party to visit camp of (assets of ). Hope you and your team will raise their voice at every forum.
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
Bismillah Baloch Jul 15
میڈیا نے ہمارے ساتھ بھلے نہیں دیا لیکن ہم میڈیا کے آزادی کے لئے ہر حد تک جائیںگے۔بلوچستان کے نمائندوں سے زیادہ حامد میر نے آواز اٹھایا۔ ہم حامد میر کے ہر قدم پر ساتھ دیں گے۔ سردار اختر جان مینگل
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
Balochistan News Channel  BNC Jul 14
شکریہ سرداراخترجان مینگل 15 مارچ 2019 کو نال خضدار سے لاپتہ ہونے والے نادر بلوچ والد قادر بخش آج بازیاب ہو گیے۔ خاندان کو بازیابی مبارک! گھر والوں خوشیاں لوٹانے والے سب کرداروں کا شکریہ!
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
VBMP Jul 11
آچھی خبر! تنظیم کی پہلی لسٹ جن میں 52 پرانے لاپتہ افراد کے نام ہے۔ جو کئی سالوں سے لاپتہ ہے، جس سے 10 سال سے لاپتہ مزار خان ولد اومیت جو کیشنگی نوشکی کی ریائشی ہے، بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیے۔
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
VBMP Jul 11
آچھی خبر! تربت سے 7 سال پہلے لاپتہ ہونے والا جاوید ولد عبدالحکیم بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیے۔ خاندان کو بازیابی مبارک! گھر والوں کو خوشیاں لوٹانے والے سب کرداروں کا شکریہ!
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
Balochistan News Channel  BNC Jul 11
شکریہ سردار اختر جان 10 سال سے لاپتہ مزار خان ولد اومیت جو کیشنگی نوشکی کی ریائشی ہے، بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیے۔
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
Balochistan News Channel  BNC Jul 11
سردار اختر جان مینگل شکریہ آچھی خبر! نومبر 2017 میں ضلع پنجگور کے مختلف علاقوں سے دوران آپریشن جبری طور پر لاپتہ ہونے والے گلاب ولد حسین، نظام ولد ولی محمد، منیر ولد دین محمد، آزم ولد غمانی،رحمان ولد داؤد، منیر ولد شیر محمد، نثار ولد عبدالعزیز اور بالاچ کے ناموں سے ہو گئی ہے.
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
VBMP Jul 11
پروم پنجگور سے9 ماہ پہلے لاپتہ ہونے والے علی اکبر ولد واحد بخش آج بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیے۔ خاندان کو بازیابی مبارک! گھر والوں کو خوشیاں لوٹانے والے سب کرداروں کا شکریہ!
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
VBMP Jul 10
آچھی خبر! محمدرمضان ولد نبی بخش میراجی مینگل سکنہ مینگل کوٹ حب 4 سال کے بعد آج خضدار سے بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیے۔ خاندان کو بازیابی مبارک! گھر والوں کو خوشیاں لوٹانے والے سب کرداروں کا شکریہ!
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
VBMP Jul 10
آچھی خبر 4 دسمبر 2016 کو ضلع مستونگ کے علاقے کردگاپ فٹ بال گرونڈ سے لاپتہ ہونے والے شعیب احمد سرپرہ والد غلام ربانی بازیاب ہوگیے۔ گھر والوں کو بازیابی مبارک ! خاندان کو خوشیاں لوٹانے والے سب کرداروں کا شکریہ!
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
VBMP Jul 10
آچھی خبر ! 24 اپریل 2019 کو سہراب گوٹھ سے لاپتہ ہو نے والے حفیظ جان ولد دلمراد جو آواران کا رہائشی ہے بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیے۔ واضع رہے حفیظ جان اپنے بھائی حنیف جان اور حمید جان کے ساتھ جبری طور پر لاپتہ ہوئے تھے، حنیف جان اور حمید جان ابھی تک لاپتہ ہے۔
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
SALEEM AKHTARI Jul 11
آچھی خبر ! 24 اپریل 2019 کو سہراب گوٹھ سے لاپتہ ہو نے والے حفیظ جان ولد دلمراد جو آواران کا رہائشی ہے بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیے۔
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
VBMP Jul 8
آچھی خبر! 11 مئی 2019 کو گوادر سے لاپتہ ہونے والے عابد بلوچ آج بازیاب ہو گیے۔
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
VBMP Jul 5
آچھی خبر! 16 فروری 2018 کو مچھ سے لاپتہ ہونے والے عبدالواحد والد منظور احمد مری بازیاب ہو گیے۔ خاندان کو بازیابی مبارک! گھر والوں کو خوشیاں لوٹانے والے سب کرداروں کا شکریہ!
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
Balochistan News Channel  BNC Jul 5
شكریہ قائد بلوچستان سردار اختر جان مینگل عبدالواحد ولد منظور احمد جو ایک سال پہلے مچھ سے لاپتہ کیے گیے آج بازیاب ہو کے اپنے گھر پہنچ گہے، عبدالواحد اور ان کے خاندان والوں کو مبارک ہوں...
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
Balochistan News Channel  BNC Jul 3
10 ارب تو کیا ہمارے لیے 100 ارب بھی معنی نہیں رکھتےجب تک کہ لاپتہ افراد بازیاب نہیں کیاجاتا سرداراخترجان ....
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal Jul 3
Interview on Capital Talk ⁦
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal Jul 3
دس ارب کا سن کر کچھ لوگوں کے منہ میں پانی بھر آیا ہے،وفاقی حکومت کی حمایت کے بدلے لاپتہ افراد کی بازیابی کا سودا کیا
Reply Retweet Like
Akhtar Mengal retweeted
Nohaan Baloch Jul 3
ہمارے چھ (6) نقاط میں نہ صادق ہے نہ ہی سنجرانی ہے ۔ ہمارا معاہدہ عمران خان سے ہوا ہے باپ سے نہیں ۔
Reply Retweet Like