💃💃مریم کی شیرنی💃💃 Jan 3
قومی اسمبلی کے کل مورخہ 4 جنوری کو دن 11 بجے ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا قومی اسمبلی کا کل دن 11 بجے ہونے والا اجلاس اب پیر کی شام 4 بجے ہو گا، میری لیڈر واقعی سیاست کا کنگ میکر ثابت ہوئی