Twitter | Search | |
Touseef A.R
You learn more from failure than from success | | جو سوچتا اور محسوس کرتا ہوں وہ لکھتا ہوں | عام پاکستانی جسے اپنی مٹی سے عشق ہے | 💯 % Follow back
45,914
Tweets
6,094
Following
6,192
Followers
Tweets
Touseef A.R retweeted
mostfamouse@gmail.com 40m
Replying to @rtsk12 @MaryamNSharif
اور وہ چڑیل جس نے باپ کو یہاں تک پہنچایا ہے ابھی بھی باز نھی آ رہی
Reply Retweet Like
Touseef A.R 42m
Replying to @mehmoodfarrukh1
کیا ہئ سلیس اردو میں PMLN کے حالات زندگی پر روشنی ڈالی آپ نے ، بہت خوب 😁
Reply Retweet Like
Touseef A.R retweeted
Mehmood Farrukh 51m
شریفوں کی گاڑی بیچ چوراہےخراب ہوچکی ہے،چاروں طرف ٹریفک رواں ہے،شریف گذرتی گاڑیوں پرتھوک رہےہیں، ان کو ٹھڈے مار رہےہیں،لعنتیں بھیج رہےہیں،دم کیا پانی ڈال رہےہیں،عمران خان کوگالیاں دےرہےہیں،ججوں کوبلیک میل کر رہےہیں،ان کا دعوی ہے "شریفوں کی گاڑی ہےایسے ہی چلےگی" "میں مریم نواز ہوں"
Reply Retweet Like
Touseef A.R 2h
😀
Reply Retweet Like
Touseef A.R retweeted
Naya Pakistani 3h
شدید اعلی
Reply Retweet Like
Touseef A.R 3h
بالکل ہونا چائیے اور جتنا جلد ہوسکے اسے اداروں میں مکمل طور پر نافذالعمل ہونا چاہئیے اور بیرونِ ممالک بھیجے جانے والوں پیپرز کو اردو کی ساتھ انگریزی میں بھی لکھنا چائیے میرے پاس یورپ سے جو بھی پیپرز آتے ہیں وہ انھہی کی زبان کےساتھ انگریزی ترجمے کے ساتھ ہوتے ہیں
Reply Retweet Like
Touseef A.R 4h
اگر یہ تجھے جھٹلاتے ہیں تو کہہ دے کہ “میرا عمل میرے لئے ہے اور تمارا عمل تمارے لئے “ جو کچھ میں کرتا ہوں اسکی ذمہ داری سے تم بری ہو اور جو کچھ تم کررہے ہو، اسکی ذمہ داری سے میں بری ہوں!
Reply Retweet Like
Touseef A.R 4h
شیخ صاحب کیا یاد کرادیا 😊 گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں شمع جس آگ میں جلتی ہے نمائش کے لئے ہم اسی آگ میں گمنام سے جل جاتے ہیں خود نمائی تو نہیں شیوہ اربابِ وفا جنکو جلنا ہو وہ آرام سے جل جاتے ہیں!
Reply Retweet Like
Touseef A.R retweeted
شیخ زاہد 5h
جب بھی اتا ہے تیرے نام کے ساتھ میرا نام جانے کیوں لوگ میرے نام سے جل جاتے ہیں
Reply Retweet Like
Touseef A.R 4h
میں اداروں کی گئی سالوں پر محیط تفتیش و محنت اور اس کے ساتھ عالمی اداروں کے ہوشربا انکشافات کو مدِنظر رکھ کر ہی کچھ لکھتا ہوں، ہوسکتا ہے مجھ سے کبھی کوئی لکھنے میں غلطی ہو مگر میں خود کسی کے بارے میں تب تک نہیں کچھ کہتا جب تک دنیا میں اکثریت کے پاس ثبوت نہ آجائیں
Reply Retweet Like
Touseef A.R retweeted
Imran Aslam 5h
ہماری پہچان ہماری اردو زبان۔ اگر پاکستان میں اتحاد واتفاق پیدا کرنا ہے تو لازم ہےاپنی زبان"اردو" کو ترویج دیں۔ورنہ لسانیت وصوبائیت کا عفریت جڑ پکڑتاجائےگا۔ ہمارا دشمن اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہے اور جڑیں کاٹنے میں مصروف ہے
Reply Retweet Like
Touseef A.R 5h
انسان فطرتاً کسی چیز کے تابع نہیں رہ سکتا اگر وہ چاہے تو، 2008 تک میری عادت تھی کہ آفس میں صبح سے شام تک 12 سے 14 کڑک چاۓ کے کپ پینا، پھر ایک دن دوستوں کی محفل میں کسی اورکےکرمجھےاندازہ ہوا کہ چاۓ کے نشے نے مجھے تابع کیا ہواہے،تب سے آج تک 4 کپ سے زیادہ نہیں پیتا!
Reply Retweet Like
Touseef A.R 6h
آپ IPhone کے کسی ماڈل کو لے لیں، جوں ہی نیا ماڈل ریلیز ہوتا ہے پہلے والے کو slow کردیتے ہیں ، بس یہی مثال دوں گا کیونکہ میں جانتا یہاں لوگ کسی بات کو کئیں بھی جاکر جوڑنا اپنا مشغلہ سمجھنے لگتے ہیں 😜
Reply Retweet Like
Touseef A.R 6h
جو بھی اُس در سے ہوکر آیا اسکا سوفٹ فئیر واپس پر آجاتا ہے 😂🤣🤣 آخری فقرے میں خادم صاحب نے پھر بھی اپنا پسندیدہ ڈائیلاگ بولنا نہیں بھولے 😜
Reply Retweet Like
Touseef A.R retweeted
Imran Aslam 7h
کسی قوم کی شناخت ختم کرنی ہو؛ اسے تباہ و برباد کرنا ہو تو صرف اس کی زبان چھین لیجئے۔۔ خود ہی برباد ہو جائے گی۔۔ *اردو زبان ہماری شناخت*
Reply Retweet Like
Touseef A.R 7h
غلامانہ طرزِزندگی گزارنےوالےگردن نہیں اٹھاتےوہ فقط اپنےآقاکا بوجھ ہئ اٹھایا کرتے ہیں جب اللہ نےتمیں آزادپیداکیاتوپھرکیوں ان کرپٹ،منافق لوگوں کی غلامی میں کررہےہوجنھہوں نے تمیں اور تمارے بڑوں کوبھی لوٹ کرمحل بناۓ؟ کہو ناان سےکہ حسن اور حسین نوازکوبھی تولاؤ، مت کرو انکی غلامی !
Reply Retweet Like
Touseef A.R retweeted
shafqat ch 16h
Replying to @blackholesm
Reply Retweet Like
Touseef A.R retweeted
shafqat ch 16h
آج ایک کار کے پیچھے لکھا دیکھا (فلاں) کے در کا کتا اللہ نے قرآن میں کسی انسان کی مثال کتے کی طرح دی تو ذلت کیلئے (اعراف آیت 176) اگر یہ کسی کا درجہ بڑھانے کی کوشش ہے تو یہ ہستیاں انسان کو کتا نہیں بلکہ اچھا انسان بناتی تھیں ہاں اصحاب کہف کے کتے کا ذکر خیر ہے کیونکہ اصل کتا تھا
Reply Retweet Like
Touseef A.R 7h
Replying to @PTI_Gladiator
Lol 😂
Reply Retweet Like
Touseef A.R 7h
شریف کولھو میں جا چکے ہیں اوروہیں پھنسے ہیں۔ لاکھ ہاتھ پیر ماریں ‘ ویڈیو ز خریدیں اوردکھائیں لیکن جہاں پھنسے ہیں وہاں سے اُن کی جان چھوٹنی نہیں۔ کھاتے آج کے نہیں ہیں بہت پرانے ہیں۔ یہ قدرت کی گرفت ہے! ایاز امیر
Reply Retweet Like