Twitter | Search | |
روزنامہ اسلام
یہ روزنامہ اسلام کی لائیو ٹوئٹر فیڈ ہے۔ تازہ ترین سرخیوں، تجزیوں، فیچرز تک رسائی کا اہم ذریعہ Cont 0213-6688239
8,613
Tweets
32
Following
1,229
Followers
Tweets
روزنامہ اسلام 28m
تھرمیں قحط سے متاثرہ افراد سے پیسے لے کر امدادی گندم دینے کا انکشاف
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام 33m
گورنر مکہ نے خادم الحرمین الشریفین کی جانب سے کعبہ مشرفہ کو غسل دیا
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام 36m
لاہور: خاتون ٹریفک وارڈن نے ہیلمٹ بیچنے والے بزرگ شخص کو تھپڑ مار دیا
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام 50m
سوات: ڈاکٹر کی مبینہ غفلت،خاتون نے گائنی وارڈ کے باہر بچے کو جنم دے دیا
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام 55m
امریکا15سالہ لڑکی نے ماں اور بہن کو ذبح کردیا
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام Sep 23
اسکاٹ لینڈ میں چور60ہزار شہد کی مکھیاں لے اڑا
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام Sep 23
بھارت: ہائی ٹیشن وائرسے تعزیہ ٹکرانے سے32افراد جھلس گئے
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام Sep 23
بھارت: انتہائی سخت سیکیورٹی کی حامل بھونڈسی جیل سے زیادتی کا ملزم فرار ہونے میں کامیاب
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام Sep 23
تھرپارکر: غذائیت کی کمی سے مزید3بچے انتقال کرگئے
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام Sep 23
دنیا بھر میں ہر سال شراب نوشی سے30لاکھ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں، ڈبلیو ایچ او
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام Sep 22
ایرانی دفاعی تقریبات کے دوران حملہ، فوجیوں سمیت29افراد ہلاک
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام Sep 19
ملائیشین وزیراعظم سرکاری فنڈ میں خرد برد الزام میں ایک بار پھر گرفتار
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام Sep 19
سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی سے ایک اور بچہ جاں بحق، رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد30ہو گئی
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام Sep 19
بھارتی ریاست میں طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے پر نوجوان کی پٹائی، گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کر گھمایا
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام Sep 19
حفظ قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ مسجد نبوی میں ہوگا
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام Sep 16
بھارت میں جنونی ہندوؤں نے مسلمان نوجوان کو تشدد کرکے قتل کردیا
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام Sep 16
مسجد نبوی کے بیرونی صحن میں فائرنگ کرنے والا گرفتار
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام Sep 16
افغانستان: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ5افراد ہلاک
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام Sep 15
برطانیہ میں ٹرالرمکان سے جا ٹکرایا، خاتون ہلاک تین زخمی4ملزمان گرفتار
Reply Retweet Like
روزنامہ اسلام Sep 14
جرمنی میں بچوں نے والدین کے اسمارٹ موبائل فون کو ضرورت سے زیادہ استعمال کرنے پر مظاہرہ
Reply Retweet Like