Ikramullah naseem Jan 13
مولانا فضل الرحمن صاحب عوام کے دلوں پر راج کرنے لگے ہیں ایک پاکستانی نوجوان نے قدرتی برف سے دیوار پر مولانا فضل الرحمن صاحب کا نام لکھ اپنے محبت کا اظہار کیا اگر آپ بھی مولانا کے ساتھ❤ دل سے محبت کرتے ہیں تو اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں