Twitter | Search | |
Chief Secretary Punjab
Chief Secretary Punjab
264
Tweets
30
Following
5,652
Followers
Tweets
Chief Secretary Punjab Jun 3
Replying to @punjab_chief
ماسک کی پابندی لازمی قرار، خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ۔ خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے عائد کرنے اور دکانوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری۔
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab Jun 3
لاہور 3جون2020...چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت کیمپ آفس میں ہنگامی اجلاس۔کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی کی مرتکب دکانوں اور بازاروں کو فوری بند کر دیا جائے، چیف سیکرٹری کا حکم
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab Jun 3
Replying to @punjab_chief
ماسک کی پابندی لازمی قرار، خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ۔ خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے عائد کرنے اور دکانوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری۔
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab Jun 2
Replying to @punjab_chief
کمیٹی اپنے موضع میں ٹڈی دل کی تازہ ترین صورتحال بارے متعلقہ حکام کو آگاہ کرے گی۔مانیٹرنگ کیلئے صوبائی سرحدوں پر 13چوکیاں قائم کر دی گئی ہیں۔ چوکیوں پر موجود آرمی،مقامی انتظامیہ کے اہلکار ٹڈی دل بارے ابتدائی انتباہی نظام کے تحت بروقت اطلاع دیں گے۔
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab Jun 2
Replying to @punjab_chief
ٹڈی دل بارے پیشگی ا طلاع حاصل کرنے کیلئے میکانزم کو حتمی شکل دے دی گئی۔مواضعا ت کی سطح پر کمیٹیاں قائم کی جائیں گی، اجلاس میں فیصلہ۔ہر کمیٹی میں متعلقہ گاؤں کا نمبر دار، کسانوں کے تین نمائندے، مقامی انتظامیہ اور محکمہ زراعت کا ایک ایک نمائندہ شامل ہو گا۔
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab Jun 2
لاہور 3جون2020....صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال اور چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت کیمپ آفس میں اجلاس۔ صوبے میں ٹڈی دل کے خاتمے، آٹا، چینی، چکن سمیت اشیاء خورونوش کی قیمتوں اور پانی چوری کی روک تھام کیلئے اقدامات کا جائزہ۔
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab May 31
Replying to @punjab_chief
ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے انتظامات، ٹڈی دل کی سرویلنس، ٹریفک وارڈنز کی مدد کیلئے بھی ٹائیگر فورس کی خدمات لی جائیں گی۔اجلاس میں بہترین رضا کاروں کو سرٹیفیکیٹ دینے کی تجویز۔ وزیراعظم رضا کاروں میں تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم کریں گے، اجلاس میں تجویز
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab May 31
Replying to @punjab_chief
ٹائیگر فورس کار آمد ہیومن ریسورس ہے۔ چیف سیکرٹری۔انتظامی افسران نے اپنے اپنے علاقوں میں ٹائیگر فورس کی کارکردگی اور افادیت بارے آگاہ کیا۔ ٭رضاکاروں کو شجرکاری، انسداد ڈینگی اور پولیو مہم کے دوران بھی فرائض تفویض کئے جائیں گے۔ اجلاس میں فیصلہ
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab May 31
Replying to @punjab_chief
پنجاب میں ساڑھے چھ لاکھ سے زائد ٹائیگر فورس کے رضا کار خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔کورونا کی روک تھام کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمداورپرائس کنٹرول کے حوالے سے رضاکاروں کی کارکردگی کے اچھے نتائج بر آمد ہوئے ہیں۔ٹائیگر فورس کے قیام سےعوام اور انتظامیہ کے مابین رابطہ مضبوط ہوا ھے
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab May 31
لاہور 31مئی2020...وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار اور چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت کیمپ آفس میں اجلاس۔صوبے کے تمام اضلاع میں ٹائیگر فورس کی کارکردگی، افادیت کاجائزہ لیا گیا۔ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab May 30
Replying to @punjab_chief
کمیٹی تین دن میں اپنی سفارشات مرتب کریگی، حتمی منظوری کیلئے وزیر اعظم کوپیش کی جائیں گی کسانوں،غریب افراد کو ریلیف کی فراہمی، حکومت کو مالیاتی دباؤ سے نکالنے، ملرز کا حکومت پر انحصار کم کرنے کیلئے نئی پروکیورمنٹ پالیسی وقت کی اہم ضرورت ہے۔عبدا لعلیم خان
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab May 30
Replying to @punjab_chief
غریب آدمی کو براہ راست سبسڈی کی فراہمی،قیمتوں پر کنٹرول، گندم کے سٹاک، بین الصوبائی نقل و حمل اوربرآمد کے معاملے پر سفارشات تیار کی جائیں گی۔سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کمیٹی کے چیئرمین ہیں۔ ٭ممبران میں زراعت، خوراک، پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ اور خزانہ کے محکموں کے سیکرٹریز شامل ہیں
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab May 30
لاہور 31مئی2020...صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان کی زیر صدارت چیف سیکرٹری کیمپ آفس میں اجلاس۔ گندم کی نئی پروکیورمنٹ پالیسی کیلئے کمیٹی قائم۔کمیٹی پروکیورمنٹ میں حکومت پرمالی دباؤ کے خاتمے،ملرز کا حکومت پر انحصار کم کرنے،کسانوں کو فصل کا بہترین معاوضہ دینےکیلئےسفارشات مرتب کریگی
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab May 29
Replying to @punjab_chief
اجلاس میں کوویڈ 19کے سلسلے میں عوامی آگاہی مہم شروع کرنے پر اتفاق۔ کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر میں 50سپیشل بیڈز لگائے جائیں گے۔ وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab May 29
Replying to @punjab_chief
کورونا کے مریضوں کو لاہور کے ہسپتالوں میں بیڈز اوروینٹی لیٹرز کی دستیابی کی معلومات فراہم کرنے کیلئے میو ہسپتال میں کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ۔این ڈی ایم ے سے فوری طور پر 200وینٹی لیٹرز فراہم کرنے کی درخواست۔1500وینٹی لیٹرز کی فراہمی سے متعلق درخواست پہلے ہی بھجوائی جا چکی ہے۔
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab May 29
لاہور30مئی....31مئی کے بعد کورونا وائرس سے متعلق نئی حکمت عملی کیلئے اہم اجلاس۔ صوبائی وزراء راجہ بشارت،ڈاکٹر یاسمین راشد،میاں اسلم اقبال، چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی شرکت۔عوام کو معاشی تحفظ فراہم کرنے کیلئے لگژری کی بجائے اکانومی بیسڈ کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab May 28
Replying to @punjab_chief
.اب تک تقریبا ایک لاکھ 47ہزار ہیکٹر رقبے پر سپرے کیا گیا۔ متاثرہ اضلاع میں 75ہزار4سو 63ہیکٹر رقبے کی سرویلنس کا عمل مکمل۔وافر مقدار میں پیسٹی سائیڈز موجود۔ سپرے کیلئے64وہیکل ماؤنٹڈ سپریئرز، 868پاور اور 317مینوئل سپرے مشینیں،244سروے وہیکلز، 965 دیگر گاڑیاں استعمال کی جا رہی ہیں۔
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab May 28
Replying to @punjab_chief
اجلاس میں متاثرہ علاقوں میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے جاری آپریشن پر اطمینان۔محکموں کی وہ گاڑیاں جو کورونا وائرس کےباعث زیر استعمال نہیں انکو بھی لوکسٹ آپریشن میں استعمال کیا جائے۔ٹڈی دل پر قابو پانے کیلئے نمبر داروں، پٹواریوں، مساجد کے امام اور مقامی آبادیوں سے بھی مدد لی جائے
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab May 28
Replying to @punjab_chief
چکن، مٹن، بیف سمیت گھی، چینی آٹا، دالیں، پھلوں اور سبزیوں کے نرخ سہ ماہی بنیادوں پر مقرر کرنے کی تجویز پر غور۔ رمضان المبارک کے بعد بھی اشیاءخورونوش کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھی جائے،نرخناموں کو نمایاں جگہ پر آویزاں کرایا جائے۔خلاف ورزی کرنے والوں کی دکانوں کوسیل کیاجائے۔چیف سیکرٹری
Reply Retweet Like
Chief Secretary Punjab May 28
لاہور29مئی....صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال اور چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت اجلاس۔صوبے میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں کے تعین کے طریقہء کار، ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کا جائزہ۔عوام کو اشیاء خورونوش کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی اولین ذمہ داری ہے۔
Reply Retweet Like