Twitter | Search | |
PTV News
Official twitter handle of PTV News; the News & Current Affairs Channel of PTV, the State Broadcaster of Pakistan
107,733
Tweets
97
Following
491,123
Followers
Tweets
PTV News 15m
سپریم کورٹ نے پروین رحمان کے قتل سے متعلق ازخود نوٹس میں مقتولہ کے ورثاء کو دھمکیوں کا نوٹس لے لیا ۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو دھمکی آمیز فون کالز کرنے والوں کا پتہ لگانے کی ہدایت کی ہے ۔
Reply Retweet Like
PTV News 17m
صدر مملکت سے صدر خیبر پختونخواہ اسکواش ایسوسی شن قمر زمان کی ملاقات کھیلوں اور صحت مند سرگرمیوں کا فروغ معاشرے کیلئے انتہائی ضروری ہے صحت مند معاشرے کا ملک کی ترقی میں اہم کردار ہوتا ہے اسکواش پاکستان کا مقبول کھیل ہے پاکستان اسکواش کا مسلسل 37 سال چیمپئن رہا
Reply Retweet Like
PTV News 43m
پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں ۔ وزیر اعظم کے دورہ قطر سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون میں مزید وسعت پیدا ہو گی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پی ٹی وی نیوز سے خصوصی گفتگو ۔
Reply Retweet Like
PTV News 44m
پاکستان نے افغان صوبے وردک میں دہشتگردحملے کی شدیدمذمت کی ہے۔ دھماکے میں سو سےزیادہ افرادہلاک ہوئے ہیں۔ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمدفیصل نےاپنےٹویٹ میں کہاہےکہ جاں بحق افرادکی مغفرت کیلئے دعاگوہیں۔ترجمان دفترخارجہ نےکہاکہ ہم غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابرکےشریک ہیں۔
Reply Retweet Like
PTV News 1h
حب۔ بیلہ قومی شاہراہ پرحادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد27 ہو گئی۔زخمیوں کو سول ہسپتال کراچی۔لاشیں سہراب گوٹھ سردخانےمنتقل کردی گئیں۔جھلس جانے والے26 جاں بحق افراد کی شناخت ابھی ناممکن ہے۔ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج آنے کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی جائیں گی۔ہسپتال انتظامیہ
Reply Retweet Like
PTV News retweeted
School Education Punjab 3h
Two-day Children's Literature Festival is underway at the Children Library Complex (CLC), Lahore. The festival aims to inculcate the culture of reading & self-expression in children while incorporating modern ICT techniques in teaching.
Reply Retweet Like
PTV News 2h
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ فرنانڈا پاکستان کے دورے پر ہیں ۔انہوں نےانسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری سے ملاقات کی جبکہ خواتین پارلیمنٹیرین کاکس اورنسٹ اسلام آبادکا دورہ کیا
Reply Retweet Like
PTV News retweeted
Ali Alizada 2h
Always honour to commemorate faithful martyrs of Azerbaijan and Pakistan who now live on in the brightest pages of our history. Thanks & other mass medias of Pakistan for highlighting
Reply Retweet Like
PTV News 2h
تحریک انصاف کی حکومت کی پالیسی کے مطابق پی ٹی وی اکیڈمی نے طویل عرصے بعد دوبارہ تربیتی پروگراموں کا آغاز کردیا ہے اس سلسلے کی پہلی 6 روزہ ورکشاپ اسلام آباد میں شروع ہوئی جس کا افتتاح ایم ڈی پی ٹی وی ارشدخان نے کیا
Reply Retweet Like
PTV News 2h
پاکستان اور وسط ایشیا ئی ملکوں کے درمیان فلم اور ڈرامہ سمیت فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں ۔ اسی سلسلے میں اسلام آباد میں ازبک تاریخ پر مبنی فلم اسلام خوجہ کی نمائش ہوئی جس میں شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Reply Retweet Like
PTV News 2h
پاکستان پوسٹ کی ساکھ تیزی سے بڑھنے لگی غیر ملکی سفارتکار بھی سامان کی ترسیل کیلئے پاکستان پوسٹ استعمال کرنے لگے جرمن سفیر مارٹن کوبلر کا پاکستان پوسٹ کی خدمات پربھرپور اعتماد کاا ظہار جرمن سفیر نے وفاقی وزیر مراد سعید کی بھی تعریف کی اور شکریہ ادا کیا
Reply Retweet Like
PTV News retweeted
PTV Sports 2h
ایشین جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ جیتنے کے بعدپاکستانی کھلاڑیوں کی وطن واپسی ۔۔ اسلام آباد ایئر پورٹ پرشاندار استقبال ۔۔۔تھائی لینڈ میں ہونیوالی چیمپئن شپ کےفائنل میں پاکستان نے بھارت کو دو صفر سے شکست دی تھی ۔
Reply Retweet Like
PTV News retweeted
PTV Sports 2h
آسٹریلین اوپن ٹینس۔۔۔کینیڈا کے میلوس راؤنک ،جاپان کے ’’کی نشیکوری ‘‘ اور سربیا کے نوواک جوکووچ کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئے۔۔۔خواتین میں عالمی نمبر ایک سمونا ہیلپ کو شکست۔۔۔سرینا ولیمز کی کوارٹر فائنل میں رسائی۔۔۔میچز پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست ۔
Reply Retweet Like
PTV News 3h
پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلاجا رہا ہے۔۔۔ میچ کی تیاری کےلئےقومی ٹیم کی ڈربن میں پریکٹس۔۔۔پاکستان کو پانچ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل۔
Reply Retweet Like
PTV News 3h
Program 'Capital View' aired on 21.01.2019 is available on YouTube.
Reply Retweet Like
PTV News 3h
Program 'Such Tou Yeh Hai' aired on 21.01.2019 is available on YouTube.
Reply Retweet Like
PTV News 3h
Program 'Dar Haqeeqat' aired on 21.01.2019 is available on YouTube.
Reply Retweet Like
PTV News 3h
Program 'Live At Five' aired on 21.01.2019 is available on YouTube.
Reply Retweet Like
PTV News 3h
Program 'Bulls & Bears' aired on 21.01.2019 is available on YouTube.
Reply Retweet Like
PTV News 3h
امریکہ شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں۔ وسطی،شمال مشرقی ریاستوں میں نظام زندگی مفلوج۔مسلسل برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور۔ سینکڑوں پروازیں منسوخ ، ریل سروس بھی معطل ۔مختلف ریاستوں میں ہنگامی صورت حال کا اعلان۔
Reply Retweet Like