Twitter | Search | |
President PMLN
This account is being run by the office of the President PMLN. Tweets from the President are signed -ss
1,391
Tweets
21
Following
30,586
Followers
Tweets
President PMLN retweeted
PMLN Punjab Sep 22
Replying to @PMLNPunjabPk
کوئی غلط فہمی نہ رہے پاک فوج عوام کی مکمل قوت کے ساتھ دفاع وطن کے مقدس فرض کی بجا آوری کےلیے ہمہ وقت تیار ہے۔ قائد حزب اختلاف و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا بھارتی آرمی چیف کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر رد عمل
Reply Retweet Like
President PMLN retweeted
PMLN Punjab Sep 22
Replying to @PMLNPunjabPk
کسی بھارتی مہم جوئی پر پوری قوم اپنی شیر دلیر بہادر مسلح افواج کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہوگی۔ قائد حزب اختلاف و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا بھارتی آرمی چیف کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر رد عمل
Reply Retweet Like
President PMLN retweeted
PMLN Punjab Sep 22
Replying to @PMLNPunjabPk
پاک فوج سے بدلہ لینے کی بات کرنے والے جان لیں ہر پاکستانی فوج کا سپاہی ہے۔ قائد حزب اختلاف و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا بھارتی آرمی چیف کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر رد عمل
Reply Retweet Like
President PMLN retweeted
PMLN Punjab Sep 22
Replying to @PMLNPunjabPk
بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ بھارتی غیر ذمہ داری جنوبی ایشیا میں امن اور خطے میں ترقی کی دشمن ہے۔ قائد حزب اختلاف و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا بھارتی آرمی چیف کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر رد عمل
Reply Retweet Like
President PMLN retweeted
PMLN Punjab Sep 22
Replying to @PMLNPunjabPk
پاکستان ہماری ماں دھرتی ہے، اس کی عزت، وقار، تحفظ،دفاع اور سلامتی کے لئے فوج اور عوام ایک ہے۔ قائد حزب اختلاف و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا بھارتی آرمی چیف کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر رد عمل
Reply Retweet Like
President PMLN retweeted
PMLN Punjab Sep 22
بھارتی آرمی چیف کو دھمکی دیتے ہوئے ماہ ستمبر کی تاریخ یاد کرلینی چاہیئے تھی۔ قائد حزب اختلاف و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا بھارتی آرمی چیف کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر رد عمل
Reply Retweet Like
President PMLN Sep 22
President Pakistan Muslim League - N hits back hard at Indian Army Chief's irresponsible statement against Pakistan.
Reply Retweet Like
President PMLN retweeted
Shehbaz Sharif Sep 22
Pakistan's unwavering patriotic soldiers stand steadfast to defend with might and fury against unprovoked aggression from any threat. While the nation stands united with their intrepid military and against the cowardly threats.
Reply Retweet Like
President PMLN retweeted
Shehbaz Sharif Sep 22
The bellicose & irresponsible statement by the Indian Army Chief exposes the Indian designs to the world that should immediately take note of New Delhi's threatening posture. Pakistan extending an olive branch to India, should never be misconstrued as weakness.
Reply Retweet Like
President PMLN Sep 22
Replying to @president_pmln
بھارت فوج فوری اپنے جنگی جنون کولگام لیتے ہوئے خطے کو بامنی کی بھینٹ نہ چڑھائے۔ کسی بھارتی مہم جوئی پر پوری قوم اپنی شیر دلیر بہادر مسلح افواج کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہوگی۔
Reply Retweet Like
President PMLN Sep 22
Replying to @president_pmln
پاک فوج سے بدلہ لینے کی بات کرنے والے جان لیں ہر پاکستانی فوج کا سپاہی ہے۔ بھارتی غیر ذمہ داری جنوبی ایشیا میں امن اور خطے میں ترقی کی دشمن ہے۔
Reply Retweet Like
President PMLN Sep 22
Replying to @president_pmln
پاکستان ہماری ماں دھرتی ہے، اس کی عزت، وقار، تحفظ،دفاع اور سلامتی کے لئے فوج اور عوام ایک ہے۔ کوئی غلط فہمی نہ رہے، پاک فوج عوام کی مکمل قوت کے ساتھ دفاع وطن کے مقدس فرض کی بجا آوری کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
Reply Retweet Like
President PMLN Sep 22
بھارتی آرمی چیف کو دھمکی دیتے ہوئے ماہ ستمبر کی تاریخ یاد کرلینی چاہیئے تھی۔ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل
Reply Retweet Like
President PMLN Sep 19
Welcome back, Mian saab!
Reply Retweet Like
President PMLN retweeted
Shehbaz Sharif Sep 19
وَ قُلْ جَآءَالْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَطِلُ، إِنَّ الْبَطِلَ كَانَ زَهُوقًا
Reply Retweet Like
President PMLN Sep 17
PMLN rejects gas price hike by PTI govt, demands to reverse this decision to alleviate the unnecessary burden on the common man.
Reply Retweet Like
President PMLN Sep 17
Replying to @president_pmln
ہر دن کے ساتھ یہ طے ہوتا جارہا ہے کہ اس حکومت کی کوئی پالیسی نہیں ہے اور یہ صرف عوام پر تجربات کررہی۔یہ ظالمانہ اضافہ واپس لیاجائے۔ قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف
Reply Retweet Like
President PMLN Sep 17
Replying to @president_pmln
پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے جس مہنگائی کے طوفان کو روکا ہوا تھا اور گیس کی قیمتوں میں پانچ سال کے دوران اضافہ نہیں کیا تھا مگر تحریک انصاف کی نوزائدہ حکومت نے گیس کی قیمتیں بڑھا کر غریب عوام پر مہنگائی کے دروازے کھول دئیے ہیں
Reply Retweet Like
President PMLN Sep 17
Replying to @president_pmln
وفاقی حکومت کے حالیہ اقدام نے صنعت اور صنعتی صارفین کو بھی بڑی مشکل میں ڈال دیا ہے۔۔
Reply Retweet Like
President PMLN Sep 17
Replying to @president_pmln
اس ظلم کے نتیجے میں مہنگائی مزید بڑھے گی،اس کے نتیجے میں اشیائے ضروریہ، کھاد اور دیگر مصنوعات کا مہنگا ہونا لازم ہے۔ساٹھ فیصد گھریلو صارفین ایسے ہیں ،جن کے لئیے پندرہ سے تیس فیصد گیس کی قیمتیں بڑھائی گئیں ہیں ،اس سے غریب اور اوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد شدید متاثر ہوں گے۔
Reply Retweet Like