Twitter | Search | |
PML(N)
Official Twitter account of Pakistan Muslim League (Nawaz)
31,597
Tweets
128
Following
1,036,196
Followers
Tweets
PML(N) 20h
جو کچھ ہمارے ساتھ کیا جارہا ہے وہ کل کو پی ٹی آئی کے ساتھ بھی ہوگا وہ نہ صرف اس کھیل کا حصہ بنے ہوئے ہیں بلکہ اسے آگے بڑھا رہے ہیں.
Reply Retweet Like
PML(N) 20h
انکا پرانا کام ہے کہ لوگوں کو گرفتار پہلے کرتے ہیں اور ثبوت بعد میں تلاش کرتے ہیں یہی کچھ میاں شہبازشریف کے معاملے میں کیا گیا اور یہی کچھ میرے معاملے میں کیا جارہا ہے متعدد لوگوں کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے دھمکایا جارہا ہے.
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 13
100روزہ پلان کے 60دن گزرنے کے بعد گالم گلوچ کا بازار گرم ہوچکا ہے اس وقت مہنگائی کے علاوہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے.مصدق ملک
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 13
صرف پنجاب کے بجٹ میں سے 40 فیصد بجٹ کاٹ دیا گیا ہے اس کا مطلب جہاں 100 سکول یا ہسپتال بننے تھے اب 55 یا 60بنیں گے.مگر کہا جارہا ہے بحران ٹل گیا ہے.مصدق ملک
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 13
ایک ہفتہ پہلے وزیرخزانہ نے کہا کہ ہمارا بحران مکمل طور پہ ٹل چکا ہے اگر یہ بحران ٹل چکا ہے تو قوم کو بتائیں کہ آپ نے منی بجٹ میں صحت کے بجٹ سے جو 14ارب روپے کاٹے تھے کیا اب وہ واپس ڈالیں گے؟ مصدق ملک
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 13
اگر آپکے دوست احباب آپکے بل ادا کررہے ہیں دوست احباب آپکی گاڑی میں پیٹرول ڈلوا رہے ہیں تو قوم کو بتائیں آپکی ان سے کیا ڈیل ہوئی ہے.مفتاح اسماعیل
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 12
پانامہ لیکس کے باقی 456آدمیوں کا پوچھنے پر یہ لوگ چپ ہوجاتے ہیں علیمہ خان جو کہ اپنی آفشور کمپنی تسلیم کرچکی ہیں پوچھنے پر یہ لوگ چپ ہوجاتے ہیں انہی کی پارٹی کے ایک صاحب جن کی 34آفشور کمپنیز ہیں انکی بات نہیں کرتے یہ لوگ...کیا حکومتیں ایسے چلا کرتی ہیں؟ مشاہداللہ خان
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 12
بہت بار جہلم سے پتہ کروانے پر معلوم ہوا کہ فواد چوہدری صاحب نہ چور ہیں نہ ڈاکو نہ بھتہ خور البتہ تمام چوروں ڈاکوؤں اور بھتہ خوروں کا ماہانہ اجلاس انکے گھر میں ہوتا ہے.مشاہداللہ خان
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 12
آپ نے تحریک انصاف والوں سے بہت بار سنا ہوگا کہ یہ جنون ہے اور سارے لوگ جنونی ہیں جب تک آپ اپوزیشن میں تھے یہ چل جاتا تھا لیکن حکومت کا تعلق جنون سے ہوتا ہی نہیں اس کا تعلق تو عقل اور دانش سے ہوتا ہے.مشاہداللہ خان
Reply Retweet Like
PML(N) retweeted
Miftah Ismail Nov 12
Year-on-year inflation in October reached a 4 year high. A table of prices of few essential items. Petrol prices higher today than the last day of PMLN govt even though Brent crude is trading lower. Let’s see what next month brings.
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 12
احتساب عمران کی خواہش پر نہیں ہونا چاہیے.عمران خان اور ان کے وزراء کو چاہیے سب سے پہلے وہ قوم سےکیے وعدے پورے کریں.محمد زبیر
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 12
دنیا میں کبھی نہیں ہوا کہ گورنمنٹ سرونٹ ٹی وی ٹاک شوز میں آکر بات کریں اور یہاں نیب نے جو دوہرا میعار اپنایا ہوا ہے قوم سب سمجھ چکی ہے.محمد زبیر
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 12
نیب سے متعلق بڑا واضح مؤقف ہے ایک کالا قانون ہے جسے ختم ہوناچاہیے اس وقت نیب کا جو رویہ ہے اور نیب جو کچھ کررہا ہے اسے پورا پاکستان دیکھ رہا ہے.
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 11
Replying to @pmln_org
فواد چودھری کو چاہیے کہ پبلک اکاونٹس کمیٹی پر بات کرنے سے پہلے میرے سے لیکچر لیں کہ کمیٹی کرتی کیا ہے
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 11
Replying to @pmln_org
چوروں نے اپنی کرپشن کو چھپانے کے لئے پچھلے پانچ سال احتساب کمشن کو تالا لگایا اور اب پبلک آکاونٹس کمیٹی کو تالا لگانا چاہتے ہیں عمران صاحب کو احتساب کی عادت ہی نہیں ہے اس لئے پبلک آکاونٹس کمیٹی پر بھی قبضہ کرنا چاہتے ہیں
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 11
Replying to @pmln_org
عوام جانا چاہتی ہے کہ 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں کب ملیں گی ؟ فواد چوہدری کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں؟ فواد کو چاہیے کہ علیمہ باجی کی بیرون ملک جائیدادوں کے بارے میں قوم کو حقائق سے آگاہ کریں
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 11
Replying to @pmln_org
فواد چودھری کو خود بھی نہیں معلوم وہ کیا کہ رہے ہوتے ہیں فواد چودھری عمران خان اور اپنے وزراء کی کرپشن اور نااہلی چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں وہ اپوزیشن پر تنقید کے بجائے عوام کو بتائیں کہ حکومتی کارکردگی کیا ہے؟
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 11
Replying to @pmln_org
سیاسی خانہ بدوش ہونے کی وجہ سے فواد چوہدری شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کے لئے کوشاں ہیں وفاداری نبھانے کی کوشش میں الفاظ اور ذہن کا ربط برقرار نہیں رکھ پاتے فواد چوہدری ہر پریس کانفرنس سے پہلے اپنے پچھلے ۸ سال کے بیانات کی قوم سے معافی مانگا کریں
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 11
Replying to @pmln_org
حکومت میں ہونے کے باوجود عمران صاحب اور اُن کے وزراء کے اعصاب پر نواز شریف اور شہباز شریف سوار ہیں عمران صاحب کو چاہئے کہ پشاور میٹرو کے کھڈوں ،، بلین ٹری سونامی ، خیبرپختونخواہ کے احتساب کمشن کی کرپشن ثابت ہونے پر بھی قوم سے خطاب کریں
Reply Retweet Like
PML(N) Nov 11
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اطلاعات کے بیان پر ردعمل فواد چودھری پریس کانفرنس سے پہلے وضاحت کیا کریں کہ وہ بحثت نیب ترجمان بات کر رہے ہیں یا حکومتی ترجمان کے فواد کی پریس کانفرنس ، چور کوئی واردات ڈالنے والے ہیں - عوام جاگتی اور ہوشیار رہے
Reply Retweet Like