Twitter | Search | |
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗
‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏آپ کے رابطے میں رہنا ہے کیونکہ مجھے آپ کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کا ساتھ ہو تو گردش لیل و نہار سے لڑنے میں آسانی ہوگی۔
605
Tweets
663
Following
654
Followers
Tweets
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 retweeted
Àbdulelàh Shiràzi 24h
ڈاکٹر کفیل خان کے لئے دو ماہ سے مسلسل ٹرینڈ چل رہا ہے لیکن انہیں رہا نہیں کیا جا رہا، کیونکہ کفیل خان مسلمان ہے، اگر ان کا ہندی نام ہوتا تو انہیں ایوارڈ مل جاتا۔۔
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 retweeted
Khalid Umar | | ✍خــــــــالد عمـــــــر Aug 10
صاحب چار سال ہوگئے ہیں لیکن ایک بوڑھی ماں کا سوال اب بھی باقی ہے "میرا نجیب کہاں ہے؟" وہ ماں ابھی بھی اپنے بچے کو تلاش کررہی ہے!😰
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 retweeted
Aqueel Ahmad Aug 10
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 retweeted
Wasiuddin Siddiqui Aug 10
सुशान्त सिंह राजपूत पे चिल्ल पों करने वाली मीडिया पिछले चार से गायब नजीब की सुध ली इन्साफ मांगने पे एक मज़लूम माँ को क्या मिला पुलिस की लाठी और जेल क्या यही इन्साफ है ?
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 retweeted
🦋𝑶𝒘𝒂𝒊𝒔 𝑨𝒛𝒎𝒊 🦋4.3K❁ Aug 9
اس دنیامیں وہی جئےگاجوکام کرےگا۔ ناکارہ لوگوں کے سروں پر تاج نہیں رکھا جاتا، اور کانپنے والا قدم کبھی تخت پر نہیں بیٹھا کرتا، مارکیٹیں ان کے ہاتھوں نہیں ہوا کرتی جو ١١ بجے دوکان پر بیٹھ کر اونگھتے رہتے ہیں۔یہ دنیا بڑی خطرناک ہے یہاں انتقامی کاروائیاں ہیں یہاں غفلت کی سزا موت ہے
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 retweeted
Qamar Qasmi Aug 8
حقیقت کاعکس ہے جی ۔۔۔۔
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 retweeted
Faraz_Ahmad_🇮🇳 Aug 8
जवानी, हुस्न, मेैखा़ने, लबो रुख़सार बिकते हैं। हया के आईने भी अब सरे बाज़ार बिकते हैं।। शराफ़त, ज़र्फ़, हमदर्दी दिलों से हो गई रुख़सत। जहाँ दौलत चमकती है वहीं किरदार बिकते हैं,,!!
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 retweeted
Ziauddin Aug 8
बिहार हो गया बीमार कैसे एक बार फिर आएंगे नीतीश कुमार बिहार के युवा करे पुकार बदल दो पलटू चाचा की सरकार
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 Aug 7
تلوار بک جائے تو قلم کی ضرورت پیش آتی ہے اور جب قلم بک جائے تو تلوار کی ضرورت پیش آتی ہے۔ اگر دونوں ہی بک جائے تو کفن کی ضرورت پیش آتی ہے۔
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 retweeted
Shahnawaz Ansari Aug 7
हिन्दू हूँ, क़त्तई मस्जिद में नही जाऊंगा- योगी आदित्यनाथ माननीय योगी आदित्यनाथ जी, हमारे मज़हब के अनुसार, मस्जिद में नापाक लोगों का जाना मना है, हम मस्जिद में दाखिल तभी होते हैं जब हर चीज़ से "पाक" होते हैं, हत्ता की किसी गन्दगी की एक छींट भी ऊपर आ जाये तो हम मस्जिद में नही जाते।
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 Aug 7
دیوبندی، بریلوی، جماعت اسلامی، اہل حدیث، مقلد اور غیر مقلد وغیرہ کا خیال رکھیں۔ البتہ اگر آپ ہیں تو آپ کی جگہ میرے دل میں ہے۔
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 Aug 7
ابرہہ کے لشکر کا مقابلہ کرنے کی قوت نہیں تھی تو خانۂ کعبہ کے معاملے کو عبدالمطب نے اللہ کے سپرد کر دیا۔ اور ہم، رام کے پجاریوں کا مقابلہ نہیں کر سکے تو بابری مسجد کے معاملے کو بتوں کی عدالت کے سپرد کر دیا۔
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 Aug 7
توڑ کے تم بابر کی نشانی یہ نہ سمجھنا جیت گئے وقت لکھے گا اور کہانی یہ نہ سمجھنا جیت گئے کی تعمیر وہیں ہوگی ان شاءاللہ خون میں بس آنے دو روانی یہ نہ سمجھنا جیت گئے حیدر گونجے گی پھر سے للکار، سنو میں بابر ہوں ہوں سو بار سنو میں بابر ہوں
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 Aug 7
ہمیں خود ہمارا محافظ بننا ہوگا۔ قائدین تو خرید و فروخت میں مشغول ہیں۔ ایمان بیچتے ہیں اور عہدے خریدتے ہیں۔ جمہوریت کی لاش دفن کی جا چکی گنگا جمنی تہذیب کی استھیاں گنگا میں بہا دی گئیں اخوت و بھائی چارے کے نام پر ہم سے ہماری پہچان بھی چھین لی گئی کیا اب بھی کی بات نہیں ہوگی
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 retweeted
MO Qasmi | محمد اسامہ قاسمی Aug 7
ہاں تو بھائیو! کیسی رہی کانگریس کی ستر سالہ غلامی اور سیکولرازم کے گول گپّے، ہندو مسلم بھائی ایکتا مہا سمّیلن؛ کہاں گئے یہ سب؟ اور وہ جو کہتا تھا کہ: "اپنا سمجھ کر انھیں تقسیم نہ کرنا / محمد جتنے تمھارے ہیں اتنے ہمارے ہیں" اور شیعہ کے جلسوں میں "محمد" کی جگہ "علی" کردیتا تھا۔
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 retweeted
Abrar Zahidi Aug 7
اگرمسلمانوں کی قیادت کرنے والی تنظیمیں سنگھیوں کے دباؤ سے مرعوب ہوسکتی ہیں، تو یہ میڈیا والے خواہ مخواہ ہی بدنام ہے
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 retweeted
🦋𝑶𝒘𝒂𝒊𝒔 𝑨𝒛𝒎𝒊 🦋4.3K❁ Aug 6
حیــــــا 🍃غــزل کے وہ سـارے الفاظ جـو عـورت کی تعریف میں کہے جاتے ہیں خواہ وہ دنیـا کی تمام زبانوں میں ہی کیـوں نـہ ہـو اُس ایک وصف کے برابر نہیں ہوسکتے جس کو قرآن نے عـورت کی شـان میـں کہـا : " تمشــــــی علیٰ استحیـاء "(القصص: ٢٥) " بڑی حیـا کے سـاتھ چل رہی تھـی "
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 retweeted
Shakeel Ahmad Aug 5
हमारे समाज के 80 प्रतिशत आबादी वाले जब 15 प्रतिशत वालों के धरोहरों को इस तर्क के साथ क़ब्ज़ा करने लगें कि तुम्हारे पूर्वजों ने इसे हमारे पूर्वजों से सैकड़ों वर्ष पहले छीन लिया था, तो 15 प्रतिशत वालों को अपनी अगली पीढ़ियों के भविष्य के बारे मे अवश्य चिंतित होना चाहिये।
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 retweeted
♥️♥️ Faiyaz Ahmad♥️♥️ Aug 5
Black day कमेंट में लिखें देखें कितने लोग लिखते हैं?
Reply Retweet Like
📝𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢📗 Aug 5
آسمان والے کے فیصلے کا انتظار کرنے کے ساتھ ساتھ، زمین پر انصاف کے لئے لڑنا بھی ہوگا۔
Reply Retweet Like