Twitter | Search | |
Murtaza Solangi
Executive Editor Nayadaur Media, Former DG former journalist , former VP ABU, former Chairman AIBD, former MD Media Times.
142,578
Tweets
2,817
Following
299,580
Followers
Tweets
Murtaza Solangi 3h
Replying to @farahziaa
🙏🙏
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi 3h
ستر سال کی کسر پندرہ ماہ میں نکال دی ہے۔ مبارکباد تو بنتی ہے۔ آفریدی صاحب، ذرا گنتی ٹھیک کرلیں۔ 33 سال تو ایوب، یحیٰ، ضیا اور مشرف نے براہ راست نکال لیے۔ یہ تو سیاستدانوں کے کھاتے سے نکالیں۔ باقی سول حکومتیں بھی اکثر ریموٹ کنٹرول والی رہی ہیں۔ بال ٹمپرنگ کے بعد تاریخ ٹمپر نہ کریں
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
Faisal Ranjha 4h
یہ ٹیم ہم پر مسلط کی گئی ہے جن کا عوام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے یہ ڈنڈے کے زور پر ہمارے اوپر حکومت کر رہے ہیں پھر لوگوں کی بےچارگی کا مذاق اڑاتے ہیں
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
Shiraz Hassan 10h
90 year old Harbans Singh is waiting to see his childhood friend Mohammad Sharif in , will he meet him ever?
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
Azaz Syed 9h
The application of to remove name of on has practically become shuttlecock between and .
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
عالمگیر خان مشوانی 7h
نوازشریف کو ریلیف تو اب تک نہیں ملا مگر نواز شریف کی تضحیک زور و شور سے جاری ہے۔ کون ہے اس تضحیک کا ذمہ دار؟؟
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
JoJi 4h
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم (17 روپے والے ٹماٹرحفیظ شیخ سے مخاطب ہیں)
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
Abdullah Cheema 10h
Zulfi Bukhari’s name was removed from ECL in one hour while he waited at the airport and was going for Umrah with Imran Khan. Ex-PM Nawaz Sharif’s name is not being removed citing procedural delays over days when he has a health emergency.
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
Dr.Azfar Aziz 4h
ارےبھاٸی اگلے ہفتے میرے بھاٸی کی شادی ھے ٹماٹر وافر مقدار میں چاہیے۔حفیظ شیخ سے کوٸی رابطہ کرادے میں 50روپےکلو ادا کرنےکوتیارہوں اوپروالےپیسے شیخ صاحب رکھ لیں 😁😜
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
NayaDaur Media 7h
"Does anyone realise here that it’s the matter of a person’s life? Treating a three-time former prime minister like this is unfair to the people of Pakistan and an honourable man”
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
NayaDaur Urdu 6h
کسانوں کی کھڑی فصلیں اجاڑ دی گئیں اور اپریل 2019ء تک 1500 ایکڑ زمین کسانوں سے زبردستی حاصل کی گئی، کسانوں کو نہیں بتایا گیا کہ زمین کی کتنی قیمت ادا کی جائے گی؟ کوئی فوری معاوضہ بھی نہ دیا گیا۔ یہ ایک قسم کاگن پوائنٹ پر زمین حاصل کرنے کا طریقہ کار تھا
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
NayaDaur Urdu 6h
Replying to @nayadaurpk_urdu
ایک درد ناک کہانی بھی جڑی ہوئی ہے۔ نومبر 2018ء میں اس گردوارے کی تعمیر کے لئے بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کے فوری بعد عمران خان نے سائیٹ کا وزٹ کیا اور پھر کرتار پور سمیت نزدیکی گاؤں دودھے زمینیں حاصل کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
NayaDaur Urdu 6h
Replying to @nayadaurpk_urdu
فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کو اس کی تعمیر کا ٹھیکہ دیا گیا. مقامی انتظامیہ اتنا ہی بتاتی رہی ہے کہ نقصان کا مداوہ کیا جائے گا، کسانوں نے اس موقع پر مختلف مظاہرے بھی کئے۔ کوئی بھی سرکاری معلومات نہ ملنے پر کسانوں میں طرح طرح کے وسوسے پھیل رہے ہیں
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
NayaDaur Urdu 6h
Replying to @nayadaurpk_urdu
اس جگہ زمین کمرشل ہونے کی وجہ سے فی ایکڑ زمین کی قیمت 40سے 50 لاکھ تک ہے۔ مگر حکومت کسانوں کو یہ قیمت اداکرنے کا کوئی ارادہ نہیں کر رہی
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi 4h
Replying to @farahziaa
Good luck to you Farah, I am sure you will make all of us proud. Godspeed!
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
Rashid Hashmi 6h
پاکستان میں جس جس کو 🍅 🍅🍅 چائیے ہوں وہ سے رابطہ کرلے 🍅
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
Rashid Hashmi 4h
Replying to @murtazasolangi
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
Abdullah Dayo 5h
So after this dirty mouth , we have have got another braindead genious who is defaming a very well reputed and acknowledged environmental activist . Stop this nonsense.
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
PML(N) 5h
Replying to @pmln_org
شہبازشریف کی نمائندگی مسلم لیگ(ن) کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطاءاللہ تارڑ اور ڈاکٹر عدنان کریں گے عطاءاللہ تارڑ اور سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان محمد نوازشریف کی صحت اور عدالتی احکامات کے حوالے سے تفصیلات بیان کریں گے
Reply Retweet Like
Murtaza Solangi retweeted
PML(N) 5h
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر بیان پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے نمائندے کل کابینہ کی ذیلی کمیٹی میں جائیں گے
Reply Retweet Like