Twitter | Search | |
kashif
32
Tweets
0
Following
54
Followers
Tweets
kashif 25 Oct 13
اسلام کا مذاق اڑانے والی ملالۂ سب کو پیاری_ اسلام پر جان لٹانے والی عافیۂ کسی یادنہیں_
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
[تونسہ] ڈی پی او ڈاکٹر عابد حسین نے تھانہ سٹی تونسہ کے ایس ایچ او مرزا محمد صفدر کو معطل کر دیا- نور حسین ڈکھنہ نئے SHO تعینات-
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
موسم آج سے بارشوں کا تین روزہ نیا سلسلہ شروع ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان.جاناںقیصرانی محکمہ موسمیات ڈی جی خان
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
عیدقربان قریب_ منڈیاںسج گئیں_ ہرکسی کی خواہش قربانی کیلۓخوبصورت جانور _ اونٹ کی قربانی کےرجحان میںاضافہ_
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
اسلام آباد میں بارش_ ٹرائبل ایریا بادلوں کی لپیٹ میں_ تمن قیصرانی کے مغربی علاقوں میں هلکی ھلکی بارش_ تونسۂ میں ابرآلود موسم_
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
السلام علیکم_ _ بیادرشاختے_ هفتۂ_ باره اکتوبر_ چھ ذوالحج_ ستائیس اسوج/آسو_
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
جوکچھ ہےآسمانوں اورزمین میںاللہ ہی کاہےتم اپنےدل کی بات ظاہرکرویاچھپاؤ الله تم سےحساب لےلےگاپھرجسے چاہےگابخشےگاجسےچاہےگاعذاب دےگا-البقرۃ
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
آسمان سے گرے کھجور میں اٹکے_ سابق صدر پرویزمشرف کو اکبر بگٹی قتل کیس میں ضمانت پر رھائی_ مگر لال مسجد کیس میں پھر گرفتار_
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
ھیڈبلچانی/تونسۂ_ حال وال مونجھ_ بستی پاڑےوالی کےعبیدولد قادربخش نہرمیںنہاتے ھوۓڈوب گیا لاش برآمد_
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
السلام علیکم_ صبح بخیر_ بیادرشاختے_ جمعہ_ گیارہ اکتوبر_ پانچ ذوالحج_ چھبیس اسوج/آسو_
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
ٹرائبل ایریاکےمختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ کہیں ہلکی کہی ںتیربارش ھونیکی اطلات موسم خوشگوار
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
کوئٹہ:لیاقت بازار میںسٹی تھانے کے قریب دھماکا،پولیس دھماکے میں ایک بچے سمیت2 افراد جاں بحق زخمیوں میں پولیس اہلکار ،بچے اور خواتین بھی شامل
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
ڈیرہ غازیخان علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کےزیر اہتمام بی ایڈ کے طلباؤطالبات کیلئے سپیشل ورکشاپ دس اکتوبرکو ریجنل دفتر میں شروع ہو رہی ہے
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
برکت والی چیزسےتبرک حاصل کرناعقیدہ کی کمزوری نہیںپختگی ھےایک صحابی نےحضورسےآپکاتہبندمبارک اپناکفن بنانےکیلیےمانگاصحابی اسی چادرمیںکفن دےگیے
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
اگرتم نے(سود)نہ چھوڑاتوالله اوررسول کیطرف سےتمہارےخلاف اعلان جنگ ہے اگرتوبہ کرلوتواصل مال تمھاراہے نہ تم ظلم کرونہ تم پرظلم کیاجائے
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
لاہور:دھماکا خیز مواد سندھی بریانی ہوٹل کے کاؤنٹر کے نیچے رکھاگیاتھا، دھماکے میں ایک کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا،پولیس
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
لاہور: پرانی انار کلی میں دھماکا 2 افراد جاں بحق متعدد زخمی 8 سے 10زخمیوں کومیو اسپتال لایا گیا، ایم ایس زاہدپرویز
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
اسلام آباد:عیدالاضحیٰ پر 15 سے 17 اکتوبرتک عام تعطیلات ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
برطانیہ میں سیاہ رنگت کے انوکھے ٹماٹر اگا لئے گئے- چین میں مچھلی کی شکل کی منفر عمارت- ماہرین نے ملیریا سے بچاو کیلئے ویکسین بنالی
Reply Retweet Like
kashif 25 Oct 13
موسی خیل/بلوچستان _ کنگری_ زمری_ اور درگ میں زلزلے کے جھٹکے_ جانی نقصان سے محفوظ_
Reply Retweet Like