Twitter | Search | |
malik
‏‏ہماری قائد مریم نواز عوامی شخصی آزادی کیلئے اپنی بیمار والدہ کو بستر علالت پر چھوڑ کر اپنے علیل والد اور اپنے شوہر کے ہمراہ ناحق قید ہیں قائد کا مطالبہ
23,040
Tweets
1,116
Following
1,493
Followers
Tweets
malik Jan 17
Reply Retweet Like
malik retweeted
Ikramullah naseem Jan 13
مولانا فضل الرحمن صاحب عوام کے دلوں پر راج کرنے لگے ہیں ایک پاکستانی نوجوان نے قدرتی برف سے دیوار پر مولانا فضل الرحمن صاحب کا نام لکھ اپنے محبت کا اظہار کیا اگر آپ بھی مولانا کے ساتھ❤ دل سے محبت کرتے ہیں تو اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
Reply Retweet Like
malik retweeted
Matiullah Jan Jan 13
پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو آج شرم تو آئی ہو گی کہ کن لوگوں کے لیئے وکلا تحریک چلائی گئی- چند مچھلیاں پورے تالاب کو گندا کرتیں ہیں اور چند عادل پورے نظام کے منہ پر کالا دھبہ ہوتے ہیں-
Reply Retweet Like
malik retweeted
Arshad Waheed Ch Jan 13
وزارت خارجہ کا قومی اسمبلی میں جواب وزیر اعظم نے ستمبر 2018 سے آج تک 22 غیر ملکی دورے کئے جن پہ 11 کروڑ 95 لاکھ روپے اخراجات آئے ،وزیر اعظم کے ہمراہ مجموعی طور پہ 440 افراد گئے ،20 سرکاری دورے حکومتی طیارے ,ایک کمرشل اور دو چارٹر ڈ پرواز کے ذریعے کیے گئے
Reply Retweet Like
malik retweeted
💃💃مریم کی شیرنی💃💃 Jan 13
کچھ لوگ اتنے بے غیرت بد نسل ہوتے ہیں کے ان کو اس سے کو فرق نہیں پڑتا کے عورت کے لیے اس طرح کے الفاظ والا چلا جاتا ہے کیونکہ 101% ان کی ماں کو ان کے اصلی باپ کا پتہ نہیں ہوتا کے ان کا بات آخرکار ہے کون
Reply Retweet Like
malik retweeted
💃💃مریم کی شیرنی💃💃 Jan 13
دنیا کے سب سے بہترین لیڈر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں!!! "ایک بار درود شریف پڑھ کر ریٹویٹ کردیں"
Reply Retweet Like
malik retweeted
💃💃مریم کی شیرنی💃💃 Jan 13
صرف عمران نیازی اپنے کسی یوتھی کو کہہ دے کے تماری ماں گندی عورت ہے تو پوری کی پوری بدنسل قوم یوتھ اپنی ماں کو ہی دینا کی سب سے گندی عورت ثابت کرنے کے لیے اس ٹرینڈ سے بھی زیادہ گندھے الفاظ استعمال کریں گئے کیونکہ یہ جو بد نسل قوم جس کو نہ اپنے باپ کا پتہ نہ نسل
Reply Retweet Like
malik retweeted
Asma Shirazi Jan 7
ڈیڑھ سال آزمائشوں سےگزرنےوالی ن لیگ عین اس وقت سرنڈرکرگئی جب گنوانےکوکچھ نہ تھا بلکہ دوسری جانب کھلاڑی کا سب کچھ داؤ پر تھا۔ ن لیگ کی تابعداری دیکھیے۔۔پارلیمنٹ کےافتخارکی قسم بوٹ پالش کرنےکی اصطلاح مجھےانتہائی نامناسب لگتی ہے BBCNewsاردو کالم عاصمہ شیرازی
Reply Retweet Like
malik retweeted
💃💃مریم کی شیرنی💃💃 Jan 7
کیسا لگا ہمارا بوٹ کو عزت دیلنا ایک وقت تھا جب اپ بھی ہمارے بڑے نعرے شارے لگتی تھی کے "ووٹ کو عزت دو" اج جب وقت آیا تو ہم نے ووٹ کو عزت دینے سے بہتر بوٹ کو عزت دینا سمجھا اب آپ ہی بتاتا دو کے اب کس سے امید کریں کے وہ ہماری ووٹ کی عزت کروے گا
Reply Retweet Like
malik retweeted
💃💃مریم کی شیرنی💃💃 Jan 7
جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں اور انکے فالورز کم ہیں صرف وہ اپنے آپ "ووٹ کو عزت دو "والی پارٹی کی کسی بات کو سچ نہ مانے اور درو رہے ان کو فالورز کے ساتھ ساتھ عزت بھی زیادہ ہو گئی اور اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اس سے بھی عزت زیادہ ہو گئی
Reply Retweet Like
malik retweeted
Reham Khan Jan 3
جو مولانا صاحب کو کوریج نہیں دینا چاہتے تھے، اسحاق ڈار،مریم نواز اور دیگر کے انٹرویوز نہیں چلنے دیتے تھے اب ان کی اپنی تقاریر چلتے چلتے روک دی جاتی ہیں سلیکٹڈ پہلے سے Controlled تو تھا ہی لیکن اب Censored بھی ہو گیا ہے۔ مکمل وڈیو لنک پر ملاحظہ کیجیے۔
Reply Retweet Like
malik retweeted
Zeeshan Khan Jan 3
ن لیگ کے منتخب نمائندوں نے اپنے ہی قائد نواز شریف کے بیانیے کی کُھل کر مخالفت کی۔پھر کہتے ہیں آخری فیصلہ نواز شریف کا ہوتا ہے۔
Reply Retweet Like
malik retweeted
Mian Alamgir Shah Jan 3
نوازشریف اور مریم نوازشریف کچھ نہ بولتے ہوئے بھی نا صرف کارکنوں کے جذبات کی ترجمانی کر رہے ہیں بلکہ وہ تمام صوبوں کی نمائندہ جماعت کو بھی بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ جس جماعت کے عوامی بیانیہ کو نقصان پہنچانے اور عوام کو متنفر کرنے کی سازشیں جاری ہیں۔
Reply Retweet Like
malik retweeted
💃💃مریم کی شیرنی💃💃 Jan 3
مریم نوازشریف بولو آپکی پارٹی کو تباہ برباد کیا جا رہا ھے اپنے والد سمیت جیل میں قید رھی بیماری میں اپنی والدہ صاحبہ کی پاکستان اور پارٹی کی وجہ سے خدمت بھی نہ کر سکی آپ اور اب آپکی کی خاموشی پارٹی کمزور ھو جائے گی
Reply Retweet Like
malik retweeted
💃💃مریم کی شیرنی💃💃 Jan 3
قومی اسمبلی کے کل مورخہ 4 جنوری کو دن 11 بجے ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا قومی اسمبلی کا کل دن 11 بجے ہونے والا اجلاس اب پیر کی شام 4 بجے ہو گا، میری لیڈر واقعی سیاست کا کنگ میکر ثابت ہوئی
Reply Retweet Like
malik retweeted
💃💃مریم کی شیرنی💃💃 Jan 3
تاریخ میں پہلی دفعہ ایک آرمی چیف اپنی مدت میں توسیع کے لئے ووٹ کی پرچی کی طرف دیکھ رہا کون کہتا "ووٹ کو عزت "نہیں مل رہی اور اب ہم کہے گئے کے اُٹھو اور ورنہ نہ پارٹی رہے گی نہ ووٹ کی عزت
Reply Retweet Like
malik retweeted
💃💃مریم کی شیرنی💃💃 Jan 3
مریم نواز شریف صاحبہ جب بھی کسی بات پر سٹینڈ لیتی ہیں تو سیدھی سچی کھری اور دو ٹوک بات کرتی ہیں۔ بِغیر کسی خوف و خطر اور منافقت کے۔۔
Reply Retweet Like
malik retweeted
💃💃مریم کی شیرنی💃💃 Jan 3
آج سب دوست اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کریں مریم نواز نے ن لیگ کے فیصلے پر مخالفت کرکے پارٹی کارکنان کے تحفظات سے میاں نواز شریف صاحب کو آگاہ کردیا ،مریم نواز نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا بھی اشارہ کردیا ، ان ہمارا کام بناتا ہے کے ہم ان کے ساتھ ہوں
Reply Retweet Like
malik retweeted
Arshad Waheed Ch Jan 3
کل تک ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں کو آج اپنے یو ٹرن پہ تاویلیں پیش کرتے ہوئے دیکھ کر ترس آ رہا تھا ۔ اقتدار بھی سالا کیا شے ہے اچھے بھلے شیروں کو بلی بنا دیتا ہے
Reply Retweet Like
malik retweeted
💃💃مریم کی شیرنی💃💃 Jan 3
اسلام علیکم دوستو آپ سب سے گزارش ہے آپ سب لوگوں سے ایک مشورہ درکار ہے پلیز اپنی رائے ضرور دینا جیسا ہماری پارٹی نے ہمارے ساتھ کیا اب اتنےخراب موڈ میں کون سا گانا اچھا رہے گا
Reply Retweet Like