Twitter | Search | |
laweezakhan
I am still studying girl from peshawar Studying doesn't means only to read books, it is a process of gaining knowledge from wherever you can.
2,781
Tweets
1,564
Following
2,274
Followers
Tweets
laweezakhan retweeted
💕S Saleel Javed💕 Dec 8
دو تصویروں کے درمیان 800 سال کا فرق ہےنیچے کتابی تصویر امام عبداللہ بن زکریا کی ہے،جو اس نے اپنے کتاب عجائب المخلوقات'میں شائع کی تھی دوسری تصویر نیشنل جیوگرافک کی ہے امام کے مطابق ایک ایسا پرندہ بھی ہے جو مگرمچھ کے دانتوں میں سے اپنا رزق کھاتا ہے مگرمچھ کو بھی اس سے سکون ملتا ہے
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
💕S Saleel Javed💕 Dec 5
پاکستانی میڈیا کا منہ اور ملک ریاض کی پوچھل کی ہمسائیگی ضرب المثل ہے۔باقی رہا شہزادہ، تو وہ اپنا حساب اور اتنے سالوں کا زائد سود لینے کے لئے لوہار ہائی کورٹ سے رجوع کر رہا ہے۔ ایک ضمانت، ایک ائیر ایمبولینس، ایک محل اور اسکا ایک بیڈروم، ایک پینڈو شہزادی، ایک رضائی اور اس میں لڑائی
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
💕S Saleel Javed💕 Dec 5
برطانیہ سے 40 ارب روپیہ پاکستان کو مل رہا ہے لیکن محسوس ایسا ہو رہا ہے کہ جیسے قوم اس پر شرمندہ شرمندہ ہے۔ نہ TV چینل یہ خبر چلا رہے ہے، نہ حکومت خوشی کا اظہار کر رہی ہے ۔
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
💕S Saleel Javed💕 Dec 5
کاروبار سیکھنا ہے تو ملک ریاض سے سیکھیں جس کی اربوں کی جائیداد ضبط مگر ذاتی ایک روپیہ کا بھی نقصان نا ہوا بےبسی دیکھنی تو جن کی اربوں کی جائیداد ضبط ہوگئی مگر کسی کو بتا بھی نہیں سکتے وفاداری سیکھنی ہے میڈیا سے سیکھیں خبر جاننے کے باوجود جس کا مال کھایا ہے اسکا نام نہیں لے رہے
Reply Retweet Like
laweezakhan Dec 3
Replying to @SSaleeljaved
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
💕S Saleel Javed💕 Dec 3
یہ کچھ لوگ ہیں جنکے آگے صبر بھی حیران ہے یہ فلسطینی بزرگ جن کا بیٹا 30 سال پہلے اسرائیلی ظالموں نے قتل کیا اور لاش بھی واپس نہ کی تیس برس بعد جب تابوت آیا تو بیٹا اس صورت ملا ، لیکن تھا تو بیٹا ہی نا۔۔ آج بیٹا لوٹ کے گھر آیا تو باپ کا سارا پیار ہونٹوں میں سمٹ آیا😥😥😭😭😭😭
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
💕S Saleel Javed💕 Dec 2
نقیب اللہ محسود کے والد انتقال کر گئے مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے نقیب اللہ محسود کے والد کینسر کے مرض میں مبتلا تھے
Reply Retweet Like
laweezakhan Nov 30
Replying to @SSaleeljaved
🙃😢😢😢
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
💕S Saleel Javed💕 Nov 30
کوئی ملک اپنی کونسی اشیاء کس کو بیچے؛ اور کس ملک سےکیا خریدے؛ اسکا فیصلہ کرنا، امریکی جمہوریت اپنا حق سمجھتی امریکی جمہوریت شام کےتیل کےکنووں پر قابض ہے؛ شام کو تیل خریدنےکی بھی اجازت نہیں دیتی😥😥😥
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
💕S Saleel Javed💕 Nov 28
دشمنو دیکھ لو ابھی تو صرف چھ مہینے کی اتنی سی ایکسٹنشن ھوئ ھے ۔۔۔!!🤔
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
💕S Saleel Javed💕 Nov 28
آج وہ لوگ بھی عدالتوں کو صحیح کہہ رہے ہیں جو کل بھاؤ جی کو نااہل ہونے پر چلا رہے تھے کہ ہم ان فیصلوں کو نہیں مانتے کیوں نکالا مجھے آپ کو کوئی وجہ نظر آتی ہے میں پوچھنا چاہتا ہوں مجھے کیوں نکالا 😂
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
Siddique Jan Nov 28
پھر وہی حرکت۔۔۔۔ فیصلہ پڑھےبغیررس گلے نگلنےشروع کردیے گئے۔ پہلی بات تویہ ہےکہ ایکٹ میں ترمیم کرنی ہے،آئین میں نہیں،اسلیےاپوزیشن کی ضرورت نہیں اور اگرہو بھی تو ن لیگ نے ابھی تازہ تازہ ہی بوٹوں میں لیٹ کر اپنے سزا یافتہ تاحیات نااہل مجرم کو بھگایا ہے، اس احسان کےبدلےووٹ دیناہی ہوگا
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
Irshad Bhatti Nov 27
پاکستان کو صرف 2 چیزیں ہی اوپر لاسکتی ہے ایک صدارتی نظام دوسرا فوجی عدالتیں اگر یہ دونوں نہ ہوٸے تو یہ گندا نظام نہیں بدل سکتا۔۔ متفق ہے تو ریٹویٹ کرے
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
Irshad Bhatti Nov 27
شکر الحمداللہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع کا نوٹیفکیشن بحال ہو گیا ہے جب جنرل باجوہ آتا ہے تو دشمنوں کی چیخیں بلند ہوتی ہیں اور جب جنرل باجوہ دوبارہ آتا ہے تو دشمن کی چیخیں زیادہ بلندی ہوتی ہیں کل رس گلُے کھائے تھے ؟ آج جوتے کھاؤ
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
Imran Khan Nov 28
اداروں کے مابین تصادم کے نتیجے میں پاکستان کو عدم استحکام کی آگ میں گرتا دیکھنے کے خواہاں عناصر کیلئے آج کا دن نہایت مایوس کن ثابت ہوا ہوگا اور خواہشات کے تاروپود بکھرتے دیکھ کر ہماری صفوں میں موجود مافیاز اور بیرونی دشمنوں کے سینوں پر بھی ضرور سانپ لوٹے ہوں گے۔
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
💕S Saleel Javed💕 Nov 28
تمام سوگواران سے اظہار تعزیت جن کے رس گلے ضائع ہوئے👍 💕💕💕💕💕💕💕💕 پَروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہے زمین پہ بیٹھ کے کیا آسمان دیکھتا ہے ملا ہے حسن تو اس حسن کی حفاظت کر سنبھل کے چل تجھے سارا جہان دیکھتا ہے💕
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
💕S Saleel Javed💕 Nov 28
چلو بڑا بحران ٹل گیا سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو کام جاری رکھنے کی مشروط اجازت دینے پر رضامندی ظاہرکردی اب تین سے چھ ماہ میں قانون سازی کرنی ہوگی
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
💕S Saleel Javed💕 Nov 26
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا فروغ نسیم کل آرمی چیف جنرل باجوہ کی طرف سے عدالت میں پیش ہونگے
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
Kamran Khan Nov 25
جنرل باجوہ جمعرات کی رات بارہ بجے تک بہر صورت آرمی چیف ہیں سپریم کورٹ کی سماعت کل ممکنہ طور پر جمعرات کو بھی ہوگی اس دوران عمران خان کو سپریم کورٹ کی تسلی کرانی ہے extension کے کیس کو قانونی پیچیدگیوں ضوابط کی خلاف ورزیوں سے پاک کرنا ہے یقیننا عدالت ملک میں افراتفری نہیں چاہتی
Reply Retweet Like
laweezakhan retweeted
Noshi Gilani Nov 26
چیف جسٹس صاحب آپ کی طاقت نے آج بہت متاثر کیا۔۔لیکن کیااب یہ امید رکھیں حضور کہ آپ سانحۂ ماڈل ٹاؤن، سانحۂ بلدیہ فیکٹری، راؤ انوار و عابد باکسر کے ہاتھوں قتل ہونے والوں پربھی نظرِکرم کریں گے۔۔یا بات صرف وزیرِ اعظم، حکومتی وزیروں اور مُشیروں پر ہی ختم ہو جائے گی۔۔ ؟؟
Reply Retweet Like