Twitter | Search | |
جاگیردار⚘🌷
‏آغاز سِحر کرتے ہیں نامِ علیؑ کے ساتھ محسن ہماری شاموں کا وارث حسینؑ ہے۔۔۔🚩🚩
84,259
Tweets
90
Following
2,027
Followers
Tweets
جاگیردار⚘🌷 retweeted
Mohsin Alvi 9h
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 retweeted
چوہدرانی ™ 7h
ٹھنڈی ہوا اور بارش۔۔۔💦
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 retweeted
🇵🇰Tariq__طارق🇵🇰 8h
معاشرہ جبتک ایک مہذب سطح پہ نہیں آجاتا ایسی سزائیں دینے میں بالکل کوئی حرج نہیں کیلیفورنیا میں جب زلزلہ آیا تب اس مہذب معاشرے کے میئر نے لٹیروں کو گولی مارنے کا حکم دیا تھا۔۔۔۔یہ سور تو پھر مال کے بجائے عزتوں کے لٹیرے ہیں اس لیے کسی رعایت کی حقدار نہیں۔
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 retweeted
🎀💕straight JaleeBi💕🎀 6h
رات ک اس پہر بس یہی سوچ ستائے جا رہی ہے ک۔۔۔ روحانیت کیا ہے؟۔۔۔
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 retweeted
👑میاں عثمان 💎 9h
ٹیوٹر پر مردوں میں سب سے میچور ٹیوپ طارق صاحب لگے مجھے اور سب سے میچور خاتون ٹیوپ کا نام کیسے کہوں وہ خود ہی سمجھ گیں ہوں گی مہزب اور عزت دینے والے پیارے قابل قدر احباب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا دلی دعائیں اور نیک خواہشات نہیں بس ایسے ہی.
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 retweeted
شادا شرارتی Jan 18
اس عربی لڑکے کے کمرے میں چوہا گھس آیا اب یہ ہوٹل والوں کو انگلش میں بتا رہا ہے کہ چوہا میرے روم میں آگیا ہے 😂😂😂 😂😂😂 Plz chek this 😂👇
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 retweeted
🇵🇰Tariq__طارق🇵🇰 7h
شب بخیر ۔۔۔🌙⭐ نہ زیادہ جزباتی ہونا اچھا ھے نہ ہی زیادہ جزباتی کرنا اچھا ھے کیونکہ دونوں صورتوں میں اگر سامنے والے پہ اثر نہ ہو تب کاٹ پیٹ کر صرف شرمندگی ہاتھ آتی ھے۔
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 retweeted
Mohsin Alvi 10h
Yes
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 retweeted
SITARA GALAXY 💫 6h
ہجر کاٹا ہے آپکے شہر میں خاموشی سے رنج اٹھایا ہے مگر شہر سے ہجرت نہیں کی dreamland of flowers midnight thoughts
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 retweeted
SITARA GALAXY 💫 6h
Replying to @khuram_sahi
اب یہی وقت آنا رہ گیا تھا اس حکومت کے کارنامے آٹے کا ساشے پیک
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 10h
Replying to @_chaudharaani_
ھاھاھاھاھھا
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 retweeted
چوہدرانی ™ 10h
یہ جو ٹویٹس کے نیچے آ آ کے اپنا لیول دکھاتے ہیں ”کچھ بھی کچھ بھی“۔۔۔لکھ لکھ کر بھاٸ لوگو۔۔!! تم لوگ میرا یا کسی اور کا انٹرنیٹ کا یا فون کا بِل تو دے نہیں رہے☺ سکون کیوں نہیں کرتے😌 اپنے معاملات پہ اتنا دھیان دے لو تو چنگا پَلّا کما لوو ویلیو کسے تھاں دییو😆😂
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 retweeted
🇵🇰 پردیسی بابو (احمد)🇵🇰 10h
Replying to @TRkhan115 @khuram_sahi
بہت بہت اعلی طارق بھائی۔۔
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 10h
Replying to @TRkhan115
بس طارق بھای یے کام نواز شریف کرو رہا ھے اندر کی رپورٹ ہے
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 retweeted
🇵🇰Tariq__طارق🇵🇰 Jan 19
کل لکھی گئی ایک غزل۔🌿🌿
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 retweeted
🇵🇰Tariq__طارق🇵🇰 11h
ہزار دو ہزار فولوورز والوں کی فولوبیک نہ ملنے پہ نازک مزاجی سمجھ آتی ھے لیکن واہ ری قسمت کہ جنکی ہزار فولوئینگ اور دو فولوورز وہ بھی فولوبیک نہ ملنے پہ ایسے اینٹھ جاتے ہیں جیسے وہ سڑو پھوپھا جنہیں شادی میں دولہا کے برابر نہ بٹھایا ہو۔
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 retweeted
🇵🇰Tariq__طارق🇵🇰 10h
غیرت کی علامت کے پی کے میں ایسے ایسے سور بیغیرت پیدا ہورہے ہیں جو آج سے پہلے کبھی پڑھا نہ سنا معصوم بچوں کے ساتھ زلالت پہ صرف اچھی جے آئی ٹی بنانی چاہیئے کوئی وکیل نہیں کوئی مقدمہ نہیں اور ان کتوں کو جے آئی ٹی رپورٹ پہ ہی فائرنگ اسکواڈ کے حوالے کریں۔ سرعام۔
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 10h
Replying to @KhanMobeena
او بھای منع ہو جا خان صاب سر کٹی ہین میرا مطلب سر پھری ہین
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 retweeted
Mobeena Khan (Official)🇸🇦 ❤👑🎶❤ 10h
وہ عشق کر بیٹھا ہے مجھ سے😍 اسے بتاؤ میں کتنی سرپھری ہوں🙄😎
Reply Retweet Like
جاگیردار⚘🌷 retweeted
moinuddin 10h
Gorgeous woman and her love with cute kid. See you tonight
Reply Retweet Like