Twitter | Search | |
Iqrar ul Hassan Syed
مِری زمین مِرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔🇵🇰
14,492
Tweets
920
Following
3,123,908
Followers
Tweets
Iqrar ul Hassan Syed 10h
ہر دن ہزاروں لوگوں کو زندگی کے لئے خون کی ضرورت پڑتی ہے. ٹیم سرعام کے جانباز روزانہ کی بنیاد پر ملک بھر سے خون کے عطیات دے رہے ہیں۔ آفتاب (سیدوالہ)، عبداللہ (للہ)، وقاص (منڈی بہاوالدین)، حذیفہ (کراچی اورنگی ٹاؤن) نے اپنا خون عطیہ کیا
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed retweeted
Haseeb Ahmed (Janbaaz) 15h
Team SareAam Chlorakot today visited Jinnah College Chlorakot on the first day of the Blood Donation Awareness Program and informed the youth about the benefits of blood donation and a blood group of about 100 students was checked Donations will give irrevocability
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed retweeted
Ansa❤️ 11h
پاکستان کو سرسبز بنانے کیلئےٹیم سرعام کی شروع کی گئی مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے آج ٹیم سرعام پھول نگر (قصور) نے گرلز اور بوائز ہائی سکولز میں جاکر شجرکاری کی۔ سکولز کی میڈم اور دیگر اساتذہ نے بھی شجرکاری مہم میں اپنا حصہ ڈالا۔ پاکستان زندہ باد⁦🇵🇰⁩ )
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed retweeted
M Shahid 12h
ایکٹیویٹی کے بعد ٹیم سرِعام گوجرانوالہ کے جانبازوں نے گھر کا رخ کیا۔۔ کچھ دور احتجاج کےدوران لگاٸ گٸ آگ کو جلتا چھوڑ کر لوگ چلے گۓ تھے ۔ جانبازوں نے جب یہ منظر دیکھا تو فوری طور پر آگ کو بجھایا اور روڈ صاف کیا۔ شاباش جانبازانِ گجرانوالہ
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed retweeted
FOZAN 13h
By the consent of CEC, it is to notify that Ahmed Faraz will be new president of City Chakwal and M. Ehtesham will be of Hasan Abdul. Criteria of these appointments are solely based on the points system derived by data base of Sar e Aam. Congrats to the both teams. 🇵🇰 ZindaAbad
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed Sep 17
پچھلے دو گھنٹے سے سوچ رہا ہوں کہ کیا لکھوں۔۔ خدا غارت کرے ایسے بے بسوں کی موت کے “ذمے داروں” کو !!
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed Sep 17
اہلِ علم و دانش سےایک سوال: کیا اسلام میں پردہ یا نقاب نہ کرنے والی خواتین کے بارے میں کوئی دنیاوی سزا تجویز کی گئی ہے؟ اگر کی گئی ہے تو اس کا مطلب ہے یہ ذاتی نہیں، معاشرتی مسئلہ ہے اور اگر نہیں کی گئی تو اس کا مطلب ہےکہ اس سے معاشرے اور ریاست کاکوئی سروکار نہیں۔ راہنمائی فرمائیے
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed retweeted
Maria Memon Sep 16
It’s Unbelievable how Khan saheb has spoken/tweeted about every possible issue under the sun. Including women’s clothing....
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed retweeted
Sar E Aam Central Punjab Sep 16
ماشاءاللہ سے آج ٹیم سر عام اوکاڑہ کی طرف سے صحت عامہ ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے. جس میں میڈکل سپیشلیسٹ ڈاکٹر عابد علی, ڈاکٹر شجاع رحمان اور ڈاکٹر سدرہ شاہ نواز تمام مریضوں کا فری چیک اپ کر رہے ہیں اور ٹیم سرعام اوکاڑہ کی طرف سے فری ادویات دی جا رہی ہے.
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed Sep 16
Happy Birthday 🥳 hamaisha khush rahain Sana. Salamti ho !!
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed retweeted
Khizra Dar🇵🇰 Sep 16
About Today !! 💗 Special Show On ,celebrating 19 years of Quality Broadcasting across the globe !! ▪︎19th Anniversary Of ARY Family.. ++....
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed retweeted
Salman Iqbal ARY Sep 15
It’s been 19 years !!! I would like to thank Almighty Allah, my entire family, the people who stood by me thru the toughest times and happy moments . Would like to thank all viewers around the world . Especially my viewers from where it all started
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed retweeted
Team SareAam Mehrabpur Sep 13
محراب پور ٹیم سرعام کی جانب سے محراب پور شھر کے مختلف مکامات پر شجر کاری کی گئی روہری کینال کے نزد اور کافی قبرستانوں میں 300 سے زائد درخت لگائے گئے۔ اور انشااللہ یہ کارواں تاقیامت تک جاری رہے گا۔ پاکستان زندہ باد
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed retweeted
Team SareAam Sindh Sep 13
پاکستان کو سرسبز بنانے کیلئےٹیم سرعام کی شروع کی گئی مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے آج وومن ونگ ٹیم سرِعام میرپور خاص کی جانب سےسکول کی پرنسپل کے ساتھ شھید محترمہ بینظیربھٹو گورمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول میں شجر کاری کی گئی
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed retweeted
Team SareAam Sindh Sep 13
محراب پور ٹیم سرعام کی جانب سے محراب پور شھر کے مختلف مکامات پر شجر کاری کی گئی روہری کینال کے نزد اور کافی قبرستانوں میں 300 سے زائد درخت لگائے گئے۔ اور انشااللہ یہ کارواں تاقیامت تک جاری رہے گا۔ پاکستان زندہ باد
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed retweeted
Team SareAam Bahawalpur Official! Sep 14
الحمدللہ ٹیم سرعام بہاولپور نے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں کثیر تعداد میں جانبازوں نے شرکت کی۔ تمام جانبازوں نے پاکستان کی بہتری کے لیے کام کرنے کا بھرپور عزم کیا۔ ✌️✌️ 🇵🇰🇵🇰
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed retweeted
Sidra Zubaid Sep 14
ٹیم سرعام بھکر کی جانب سے خدمت کا سفر جاری ملتان سے راولپنڈی جانے والی ٹرین کا دریاخان میں انجن فیل مسافروں کی خدمت کے لیے ٹیم سرعام کےجانباز موقع پر پہنچ گئے اور مسافروں کے لیے ٹھنڈے پانی کا اہتمام بچوں کے لئے دودھ اور کئی افراد میں کھانا تقسیم کیا..
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed retweeted
Beenesh Sep 14
پاکستان ہلال احمر کی جانب سے آج ٹیم سر عام پشاور کو فرسٹ ایڈ ٹریننگ دی گئی اور جانبازوں میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کی گئی۔ تا کے ہنگامی حالات میں لوگوں کی مدد کرے ۔
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed Sep 13
Happpppppy Birthday Samarrrr :) jeeti rahain aur cheeti rahain. Allah aap sab k jazbay ko hamaisha salamat rakhay :)
Reply Retweet Like
Iqrar ul Hassan Syed Sep 13
ٹیم سرِعام کے جانباز زندگیاں بچانے کے لئے خون عطیہ کرتے ہیں تو ان کی تصاویر اُن کی حوصلہ افزائی کےساتھ دوسروں کوترغیب دینے کےلئے ٹوئیٹ کی جاتی ہیں۔ جانباز محمد سرفراز(شہرسلطان)، ظہیرعباس(سیدوالا)، مصور آفریدی (نوشہرہ)، بابر علی(پاکپتن) نے خون عطیہ کیا
Reply Retweet Like