Syed Imtiaz Ali May 25
Replying to @umartilwana
اللہ تعالی کی منشاء یہی ہے کہ انسان جو کرے اپنے اختیار و ارادے سے کرے اسی لئے اس نے انسان کو خود مختار اور آزاد خلق کیا ہے۔ جو خالق بھی ہو اور رب بھی اس سے اظہار عقیدت بھی تو ہونا چاہئیے۔ کیا خوب ہے کہ انسان اپنے ارادے سے اس کی کا فیصلہ کرے۔