Nasir Baig  Chughtai Mar 30
شیخ رشید صاحب بات سنتے ہیں میں نے ممبئی میں ٹرین کی بوگی کو آئسولیشن اور qurantine میں تبدیل کرنے کی تصویر لگا کر لکھا شیخ صاحب کی توجہ کے لیے ۔ انہوں نے بلا کسی اعتراض اس اچھے آیڈیا کو قبول کر لیا