Twitter | Search | |
Search Refresh
Muhammad Sheraz Bashir Aug 9
Reply Retweet Like
Asif Aug 13
This day of independence when v r giving out an important message 2 da World through TV sadly some channels preffered to display adds over the President speech,wld u call this patriotism? shame on u!
Reply Retweet Like
SAMAA TV 45m
• بھارت پلوامہ جیسا کوئی واقعہ دوبارہ کراسکتا ہے، ترجمان پاک فوج • وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہ، شاہ محمود قریشی • خصوصی افراد کے لیے صحت سہولت پروگرام کا افتتاح دیکھیے شام 06 بجے کی ہیڈ لائنز
Reply Retweet Like
SAMAA TV 4h
•کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاک فوج بھرپورجواب دیگی ۔ ميجر جنرل آصف غفور •خصوصی کمیٹی برائے کشمیر کا وزارت خارجہ ميں کشمير سيل بنانے کا فيصلہ •سلامتی کونسل کا بند کمرے ميں ستر منٹ کا اجلاس دیکھیے03 بجے کی ہیڈ لائنز
Reply Retweet Like
SAMAA TV 7h
•سلامتی کونسل کا بند کمرے ميں ستر منٹ کا اجلاس •سلامتی کونسل کے اجلاس نے بھارتی موقف کی نفی کردی •مسئلہ کشمیر پر اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس انیس اگست کو طلب دیکھیےدوپہر12 بجے کی ہیڈ لائنز
Reply Retweet Like
Muhammad Khalid Sadiq Aug 15
• بھارتی فوج کی ایل اوسی پر بلا اشتعال فائرنگ، تین جوان شہید • کشمیر کا مسئلہ سلامتی کونسل تک پہنچا دیا، شاہ محمود • وزیر اعظم عمران خان نے مودی کو للکارا ہے، فردوس اعوان دیکھیے رات 09 بجے کی ہیڈ لائنز
Reply Retweet Like
Engineer Rashid Ali Aug 10
Samaa TV writes an article about my invention LIVE Stick. Check it out.
Reply Retweet Like
Kiran Naz Aug 9
Reply Retweet Like
SHAHEEN_NEWS Aug 13
• بھارتی سپریم کورٹ کا کشمیر میں کرفیو ختم کرانے سے انکار • زارداری کو نماز نہیں پڑھنے دی، فریال کو جیل بھیجا گیا، بلاول بھٹو • ریلوے کا نظام پٹری سے اتر گیا، متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار دیکھیے شام 06 بجے کی ہیڈ لائنز
Reply Retweet Like
SAMAA TV Aug 14
• کشمیر پر کسی سمجھوتے کا سوال پیدا نہیں ہوتا، آرمی چیف • مودی کو اینٹ کا جواب پھتر سے دیں گے، عمران خان • مجھے حق ہے کی ایل اوسی پار کروں، وزیر اعظم آزاد کشمیر دیکھیے شام 06 بجے کی ہیڈ لائنز
Reply Retweet Like
SAMAA TV Aug 16
•پچاس سال میں پہلی بارکشمیرکا مسئلہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پرآگیا •جنت نظير وادی جہنم ميں تبديل ۔ مقبوضہ کشمير ميں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کرفيو جاری •وزیراعظم عمران خان کی خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب دیکھیے03 بجے کی ہیڈ لائنز
Reply Retweet Like
SAMAA TV Aug 16
•بھارت جارحيت سے باز نہ آيا ۔ ايل او سی پر فائرنگ سے پاک فوج کا ايک اور جوان شہيد •جنت نظير وادی جہنم ميں تبديل ۔ کرفيو کا تيرہواں روز •پچاس سال میں پہلی بارکشمیرکا مسئلہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پرآگیا دیکھیےدوپہر12 بجے کی ہیڈ لائنز
Reply Retweet Like
SAMAA TV Aug 15
•مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا •بھارت جارحيت سے باز نہ آيا، لائن آف کنٹرول پربھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ •کراچی کے علاقے لياری گھانچی پاڑہ ميں مکان کی چھت گرگئی دیکھیےصبح09 بجے کی ہیڈ لائنز
Reply Retweet Like
SAMAA TV Aug 15
• بھارتی فوج کی ایل اوسی پر بلا اشتعال فائرنگ، تین جوان شہید • بھارت کے یوم آزادی پر پاکستان اور مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ • لندن میں بھی بھارت کے خلاف بڑی ریلی دیکھیے شام 06 بجے کی ہیڈ لائنز
Reply Retweet Like
SAMAA TV Aug 14
•مقبوضہ کشمير کی حاليہ صورتحال پر سلامتی کونسل نے کل اجلاس طلب کرليا •دنيا بھر ميں کشميری اور پاکستانی عوام آج بھارت کا يوم آزادی يوم سياہ کے طور پر منارہے ہيں •مقبوضہ کشمير ميں کرفيو کا گيارہ روز دیکھیےصبح09 بجے کی ہیڈ لائنز
Reply Retweet Like
SAMAA TV Aug 13
• کشمیری بےبس، وادیِ کشمیر میں نویں روز بھی کرفیو • بھارتی پولیس سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے میں جُت گئی • وزیرِاعظم 14 اگست کا دن آزاد کشمیر میں گزاریں گے دیکھیے دوپہر 03 بجے کی ہیڈ لائنز
Reply Retweet Like
Fara IQrar's Official Fan Club Aug 12
Pyare Aapi or Un k bhai ki Taraf se aap ko Eid ki Khushian bht Mubarak hon 😍 Eid Manaty waqat Apne Kashmiri Bhaio ko zror Yaad rkhea Ga 💕
Reply Retweet Like
SAMAA TV Aug 11
• کراچی میں بارش کا دھواں دھار اسپیل، گرج چمک کے ساتھ بارش • کے الیکٹرک کا کراچی میں امیرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ • حیدر آباد: نکاسی نہ ہوسکی، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق دیکھیے دوپہر 12 بجے کی ہیڈ لائنز
Reply Retweet Like
SAMAA TV Aug 11
دیکھیے سیاسی قصائی، عید کےدوسرے روز رات 11 بج کر 05 منٹ پر
Reply Retweet Like
Awaz Aug 10
دیکھیے پروگرام آواز، عید کے پہلے روز رات 10 بج کر 05 منٹ پر
Reply Retweet Like