Twitter | Search | |
This is the legacy version of twitter.com. We will be shutting it down on 15 December 2020. Please switch to a supported browser or device. You can see a list of supported browsers in our Help Center.
Search Refresh
Ali butt 20 Apr 19
۔ سعودی عسکری اتحاد کی یمنی دارالحکومت صنعاء میں صدارتی محل پر بمباری ۔ پوپ فرانسس کی قیادت میں گُڈ فرائیڈے کا جلوس، ہزارہا افراد کی شرکت یہ اور دیگر خبریں، اس تازہ ورلڈ نیوز بلیٹن میں:
Reply Retweet Like
Maqbool Malik 11 Mar 19
عالمی سطح پر کی تجارت میں مزید اضافہ، سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک اور دنیا بھر میں کا سب سے بڑا خریدار
Reply Retweet Like
DW اردو Jan 15
۔ صدر نے مقتول جنرل کو گالی دے ڈالی ۔ فوجیوں کی میزبان ایک اور ایئر بیس پر حملے ۔ کے لیے ’عالمگیر خطرہ‘، ہیومن رائٹس واچ یہ اور دیگر عالمی ، مقبول ملک کی آواز میں:
Reply Retweet Like
DW اردو Dec 18
۔ ملائیشیا میں اسلامی سمٹ، سعودی عرب اور پاکستان غیر حاضر ۔ اگلے برس ایک لاکھ تک تارکین وطن ترکی سے یونان پہنچ سکتے ہیں ۔ ٹرمپ کے سابق مشیر رِک گیٹس کو ڈیڑھ ماہ کی سزائے قید یہ اور دیگر عالمی خبریں، مقبول ملک کی آواز میں
Reply Retweet Like
DW اردو 9 Oct 19
۔ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے تفتیش، وائٹ ہاؤس کا تعاون سے انکار ۔ اطالوی پارلیمان کے ارکان کی تعداد میں ایک تہائی کمی کا فیصلہ ۔ رکن ممالک نے ادائیگیاں نہ کیں، اقوام متحدہ کو بحران کا سامنا یہ اور دیگر خبریں، مقبول ملک کی آواز میں:
Reply Retweet Like
DW اردو 8 Oct 19
۔ مظاہرین پر فائرنگ، عراقی صدر کی طرف سے مذمت ۔ شام سے امریکی فوجی انخلاء: امریکا میں ٹرمپ پر تنقید ۔ پابندیوں نے متاثر کیا لیکن مزاحمت جاری رہے گی، ایرانی وزیر یہ اور دیگر عالمی خبریں، مقبول ملک کی آواز میں:
Reply Retweet Like
DW اردو Dec 22
۔ افغان صدارتی الیکشن، اشرف غنی دوبارہ منتخب ہو گئے ۔ متنازعہ شہریت ترمیمی قانون: مودی آج خطاب کریں گے ۔ کیوبا میں کئی عشروں بعد اب ایک وزیر اعظم بھی یہ اور دیگر عالمی ، مقبول ملک کی آواز میں
Reply Retweet Like
DW اردو 10 Oct 19
۔ پر ذاتی لگائی جائیں، امریکی اراکین کانگریس ۔ دائیں بازو کا انتہا پسند کا قتل عام کرنا چاہتا تھا ۔ : سے بھری گاڑی کھائی میں گر گئی یہ اور دیگر خبریں، مقبول ملک کی آواز میں
Reply Retweet Like