Twitter | Search | |
Search Refresh
Matiullah Jan Sep 17
Is timidly/slowly branding Mush era as democratic? President Alvi in address 2 parliament takes pride in Gen Musharraf"s parliament (2003-08) as 1 among "last 3 assemblies completing their full tenures" Watch tonight 10:05
Reply Retweet Like
Apna Apna Gareban Sep 20
جیل سے رہائی کے موقع پر نواز شریف کے کیا تاثرات تھے؟ سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی سے جانیے۔ مکمل پروگرام دیکھیے:
Reply Retweet Like
Apna Apna Gareban Sep 20
نیب سپریم کورٹ جائے گی! کیا شریف خاندان کے خلاف فیصلہ آ سکتا ہے؟ سینئر کورٹ رپورٹر عبدالقیوم صدیقی کی رائے جانیے۔ مکمل پروگرام دیکھیے:
Reply Retweet Like
Apna Apna Gareban Sep 20
نواز شریف سزا معطلی: وہ کون سے نکات تھے جس کی بنا پر نیب مقدمہ ہار گئی؟ سینئر کورٹ رپورٹر ملک اسد کی رائے جانیے۔ مکمل پروگرام دیکھیے:
Reply Retweet Like
Apna Apna Gareban Sep 20
نواز شریف کی رہائی ۔ ۔ ۔ پاناما کیس کا ڈراپ سین؟ شرکاء: عبدالقیوم صدیقی - سینئر صحافی ملک اسد - سینئر صحافی مخدوم جاوید ہاشمی - سینئر رہنما مکمل پروگرام دیکھیے:
Reply Retweet Like
Apna Apna Gareban Sep 19
نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر کی سزا معطل! کیا ہوں گے اس فیصلے کے سیاسی اثرات؟ جیل سے رہائی عارضی ثابت ہو گی یا مستقل؟ قانونی جنگ میں شریف خاندان کی موجودہ پوزیشن کیا ہے؟ جانیے آج کے میں۔
Reply Retweet Like
Waqt News Sep 18
اپوزیشن نے پہلی دن ہی بتا دیا تھا کہ ہمارا احتجاج پارلیمنٹ کے اندر ہو گا، سنئیے مسلم لیگ ن سے رومینہ خورشید کی گفتگو Watch Complete Program:
Reply Retweet Like
Waqt News Sep 18
اگر ان انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہوتی یا کوئی ادارہ دھاندلی میں ملوث ہوتا تو تحریک انصاف مخلوط حکومت نہیں بلکہ اکثریت سے اپنی حکومت بناتی، سنئیے تحریک انصاف سے ریاض فتیانہ کی گفتگو Watch Complete Program:
Reply Retweet Like
Apna Apna Gareban Sep 18
دھاندلی الزامات۔۔۔پارلیمانی کمیشن یا کمیٹی؟ شرکاء: رومینہ خورشید عالم ایڈووکیٹ عارف چوہدری - ماہر قانون ریاض فتیانہ چوہدری منظور احمد آج رات 10:05، وقت نیوز پر براہ راست دیکھیے:
Reply Retweet Like
Apna Apna Gareban Sep 18
"گذشتہ 3 اسمبلیوں نے اپنی مدت پوری کی" صدر پاکستان کی تقریر کے متعلقہ حصے پر اینکر پرسن کا تبصرہ۔ مکمل پروگرام:
Reply Retweet Like
Apna Apna Gareban Sep 18
کیا پیپلز پارٹی کی حکمت عملی باقی ماندہ اپوزیشن سے مختلف رہے گی؟ رہنما پیپلز پارٹی کی رائے جانیے۔ مکمل پروگرام:
Reply Retweet Like
Apna Apna Gareban Sep 18
وفاقی حکومت کی 30 روزہ کارکردگی پر لیگی رہنما صدیق الفاروق کا تبصرہ۔ مکمل پروگرام:
Reply Retweet Like
Apna Apna Gareban Sep 18
جب صدر پاکستان نے کہا کہ گذشتہ "تین" اسمبلیوں نے مدت پوری کی! صدر کی تقریر کا وہ حصہ اور اس پر رہنما کی رائے جانیے۔ مکمل پروگرام:
Reply Retweet Like

Related searches

@matiullahjan919
Waqt News Sep 17
نیت صاف ہو گی اور محنت کریں گے تو اس میں اللہ کی مدد شامل ہو جاتی ہے، سنئیے تحریک انصاف سے ملک احمد حسین کی گفتگو Watch Complete Program:
Reply Retweet Like
Waqt News Sep 17
آج صدر کی پوری تقریرمیں کوئی بھی روڈ میپ نظر نہیں آیا، سنئیے پی پی پی سے اخونزادہ چٹان کی گفتگو Watch Complete Program:
Reply Retweet Like
Waqt News Sep 17
جس طرح سے یہ اسمبلیاں بنی ہیں اور یہ تمام معاملات چل رہے ہیں ہم اس پر احتجاج کرتے رہیں گے، سنئیے مسلم لیگ ن سے صدیق الفاروق کی گفتگو Watch Complete Program:
Reply Retweet Like
Fms News PK Sep 17
"کفایت شعاری کی مہم کا دائرہ کار ججوں اور جرنیلوں تک بڑھانا چاہیے" سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی میں گفتگو۔
Reply Retweet Like
Apna Apna Gareban Sep 14
ڈیرہ غازی خان میں پولیس نے بغیر منظوری گیسٹ ہاؤس کیسے بنوایا؟ دلچسپ کہانی سابق آئی جی پولیس طاہر عالم خان کی زبانی۔ مکمل پروگرام دیکھیے:
Reply Retweet Like
Waqt News Sep 13
کیا ملک عجائب گھروں سے آگے بڑھے گا ؟ Watch Complete Program:
Reply Retweet Like
Waqt News Sep 13
سرکاری اداروں میں مزید کفایت شعاری ہوگی ؟ Watch Complete Program:
Reply Retweet Like