Twitter | Search | |
Search Refresh
👑RaNi KhAn👑 Sep 6
یوم دفاع پاکستان افواج پاکستان کے بہادری مہارت اور دفاعی صلاحیت بے مثال وطن عزیز کی کامیابی کی بے مثال داستان دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کا دن پاکستانی اب یومِ دفاع کشمیر منائیں گے انشاءاللہ پاکستان زندہ ، پاک فوج زندہ باد
Reply Retweet Like
صدف حسین Sep 6
چائے کی قدر ان سے پوچھو جنہوں نے... کو لاہور میں چائے پینے کی خواہش پر عظیم چھترول کا سامنا کیا.تھا.😝😝😂 ...
Reply Retweet Like
Mian Ehsan 🇵🇰 6 Sep 18
14 اگست 1947 سے لیکر 2018 تک تمام کو میری طرف سے سلام اللہ تعالیٰ تمام کے درجات بلند فرمائیں اور ان شہداء کو اپنے اپنے ورثاء کے لئے آخرت کے دن ذریعہ نجات بنائیں آمین
Reply Retweet Like
SITARA GALAXY 💫 Sep 6
ان شہیدوں کی یاد کا دن ہے جنہوں نے دھرتی کی تقدس کے لئے اپنی جانیں قربان کر دیں اپنے پاک وطن 🇵🇰 کی حفاظت کی سلام ان شہدا پر جو وطن کےلیے نثار ہوئے
Reply Retweet Like
بنتِ کشمیر! 5 Sep 18
کل یوم دفاع ڈاکٹر عبدالقدیر اور میاں نواز شریف کو مت بھولیں جنہوں نے صحیح معنوں میں ملک کا دفاع مضبوط کیا۔
Reply Retweet Like
Sabir Hussain Adv ⚖ 7 Sep 18
کراچی کی سب بڑی محب وطن جماعت کا دعویٰ کرنے والی جماعت پرکھاں غائب تھی ؟؟؟ محب وطنی کا بخار اتر گیا کیا ؟؟؟ 😄😃
Reply Retweet Like
ⓜⓐⓛⓘⓚ Sep 6
آج ماں کی برتھ ڈے ہے 😍
Reply Retweet Like
~A a ش i 💘🔥 6 Sep 18
شہیدانِ وطن کے حوصلے تھے دید کے قابل وہاں پر شُکر کرتے تھے جہاں پر صبر مشکل تھا
Reply Retweet Like
MA Shahzad🇵🇰 Sep 5
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں Remember the blood of Martyrs for this soil, that today we are growing, growing and growing Green. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Reply Retweet Like
گُل خان Sep 3
ویسے ہی پوچھنا تھا کہ شہ رگ کٹوا کر ہم کونسی منانے کی تیاری کررہے ہیں؟ کوئی دانشور رہنمائی فرما دے
Reply Retweet Like
Meer Ahmad Khan Brohi 6 Sep 18
Replying to @WahabViki
ھم کسی کو کھڑکی والی سیٹ نہیں دیتے اور وہ لاھور لینے آۓ تھے... 😐
Reply Retweet Like
میاں محمد اعجاز بٹالوی 5 Sep 18
جواں جذبوں کو میرا سلام۔ ۔ ۔
Reply Retweet Like
💚Aroosa 💚(Janbaz) 5 Sep 18
اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں ۔۔ تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔۔💚
Reply Retweet Like
RabNawazHanfi 4 Sep 18
Reply Retweet Like
ALI MUAVIA 3 Sep 18
اھلسنت و الجماعت سپاہ صحابہ ☆☆☆☆ واہ مُرشد جھنگویؒ واہ ☆☆☆☆☆ ☆6 ستمبر 1985 کو بننے والی ایک چھوٹی سی انجمن جسے لوگ انجمن سپاہ صحابہ کے نام سے یاد کرتے ہیں جسکے بانی ولی کامل ☆ علماء...
Reply Retweet Like
Sufyan Sharif Sep 6
اور مبارک پاکستان تجھ پہ جاں قُرباں 🇵🇰 انشاءاللہ
Reply Retweet Like
Rehman Chand Sep 5
کرفیو کا ایک مہینہ مکمل ، مکمل لاک ڈاؤن ، فون نیٹ ورک ، کیبل یا انٹرنیٹ کچھ نہیں ، کھانا دوائیوں اور رسد کی کمی ہے ، پھر بھی دنیا خاموشی سے دیکھتی ہے جبکہ فاشسٹ نیازی مودی حکومت کشمیر میں خوفناک مظالم کررہی ہیں😥😥👇👇👇
Reply Retweet Like
Zia Ul Islam Sep 5
ان محسنوں کوبھلا دو گے توایسےوفادار،سرفروش کہاں سے لاؤ گے ـ
Reply Retweet Like
GrowUpZyni🙍 Sep 5
وطن عزیز کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے تمام محافظوں کو یہ قوم سلام پیش کرتی ہے. یوم دفاع پاکستان 💝💚
Reply Retweet Like
Oranxaib 🇵🇰 Sep 5
" کسی بھی جارحیت کا پوری قوت سے جواب دینے کیلئے تیار ہے اورعالمی برادری جنگ کے تباہ کن اثرات کی ذمہ دار ہوگی۔  ہماری قومی تاریخ میں یکجہتی کی علامت ہے۔ اس دن ہمارے بہادر سپوتوں نے بےمثال قربانیاں دیں اور افواج نے ثابت کیا کہ کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے"
Reply Retweet Like