Twitter | Search | |
Search Refresh
🎀 𝐹𝒶𝒾𝓈𝒶𝓁 𝒞𝒽😍𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 🎀 Dec 31
بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕 💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕 💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕 💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں
Reply Retweet Like
عباس Jan 24
اک جھلک ہی در و دیوار نے دیکھی تیری پھر تو گھر کے در و دیوار سے خوشبو آئی
Reply Retweet Like
عباس Jan 26
شجر توتھے ہی نہیں راستے میں کیا کرتے خود اپنے سائے میں چل کرسفر تمام کیا۔
Reply Retweet Like
عباس Jan 24
ﻭﮦ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺣﺮﺹ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﮨﻮ ﻃﻠﺐ ﮐﺮﻡ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ۔۔۔۔ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ؟
Reply Retweet Like
عباس Jan 24
عالمِ وجد میں کھینچا تھا ابھی دامنِ یار آ گیا ہوش تو اپنا ہی گریباں دیکھا
Reply Retweet Like
عباس Jan 15
ہجر کے ساحل پہ کس کے منتظر بیٹھے ہو تم ۔ اس سمندر سے بھلا کب لوٹتی ہیں کشتیاں ۔
Reply Retweet Like
عباس Jan 26
ان کا کہنا هے کہ پھر مر کر دکھا یا جائے ابھی کچھ لوگ تماشے میں نئے آ ئے هیں۔
Reply Retweet Like
عباس Jan 15
کیا پوچھتے ہو حال کبھی دل میں بیٹھ کر آنکھوں سے دیکھو لطف مرے انتظار کا
Reply Retweet Like
Waseem Akram Nov 9
مِٹا دیا میرے ساقی نے عالمِ من و تو پِلا کے مجھ کو مۓ، لَااِلٰہَ اِلَّا ھُو!!! علامہ محمد اقبال
Reply Retweet Like
💃 ℳ ᗅ ℛ ℽ ᗅ ℳ 💃 Nov 4
ہم سے ملنے میں ایک خرابی ہے پھر کسی اور کے نہیں رہوگے تم
Reply Retweet Like
Kashif Ul Haq Jan 12
کیا خوب ہوتا کہ دکھ ریت کے ہوتے . . ! مٹھی سے گرا دیتے , پاؤں سے اڑا دیتے
Reply Retweet Like
𝓗𝓪𝓯𝓮𝓮𝔃𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓴𝓱𝓪𝓷 𝓑𝓪𝓵𝓸𝓬𝓱 🇵🇰⁩ 3h
ٹیچر: ہسپتال کسے کہتے ہیں؟ پپو: زمین سے آسمان پر جانے کے لئے راستے میں جو ٹول پلازا آتا ہے اسے ہسپتال کہتے ہیں... 😂
Reply Retweet Like
Tum Bin 6h
||•😑🤣🤣 تمہارے بارے میں سوچ سوچ کے🙈😁😁 سر کے بال بھی تھوڑے سے رہ گۓ ہیں🙈😀🤣🤣
Reply Retweet Like
Tum Bin Jan 21
🔥زندگی رقص کب کرتی اب🔥 🔥اب تو چپ چاپ پڑی ہے مجھ میں🔥😔
Reply Retweet Like
Tum Bin 11h
کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کر سہہ لینا۔ محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی۔
Reply Retweet Like
عباس Jan 24
راستے اور بھی آتے ہیں تیری سمت مگر میں محبت کے سہارے سے رسائی چاہوں.
Reply Retweet Like
عباس Jan 24
اب وہ ہرجائی کسی اور کو کہتا ہوگا.. تُو میری جان ہے، بَھلا تجھ کو بُھلا سکتا ہوں؟
Reply Retweet Like
🐇Hiya Ali🐝 Nov 7
🌺 عشق 🌺 عشق تو وہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔ جناب ! کہ عاشق نے اذان نا دی ۔۔۔۔ تو خالق نے صُبح نا کی ۔۔۔۔۔۔🖤 🥀🥀🥀 🌹
Reply Retweet Like
‏ســـکَـــن٘ـــدِرِا٘عَـــظَـــمٓ Nov 4
بسم الله الرحمن الرحيم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”پہلوان وہ نہیں ہے جو کشتی لڑنے میں غالب ہو جائے بلکہ اصلی پہلوان تو وہ ہے جو غصہ کی حالت میں اپنے آپ پر قابو پائے بے قابو نہ ہو جائے 🔹* 📗«صحیح بخاری :6114»
Reply Retweet Like
عباس Jan 24
آتے ہی ہم تو کوچہ جاناں میں لٹ گئے دل کهو گیا نصیر ہمارا یہیں کہیں
Reply Retweet Like