Twitter | Search | |
Search Refresh
الله کى بندى❤🇵🇰 Aug 2
Replying to @Saein_baba
I mean wo wala haeyyy
Reply Retweet Like
Abdur Rehman Burki Apr 27
Replying to @sahibdadkhan
Here he is in the front line but it doesn't matter to us. مہنگائی
Reply Retweet Like
چوہدری اعظم Oct 3
وہ رنگیں رُخ و سیم تن و زریں کمر ہائے وہ لعلیں لب و سلکِ گُہر میرے لیے وہ رُخِ رنگیں پہ انوارِ مُحبّت زرد زرد وہ لبِ نازُک پہ طوفانِ شرر میرے لیے سر سے پا تک آہ وہ اِک پیکرِ حُسنِ حزیں چار جانب دیدۂ حسرت نگر میرے لیے
Reply Retweet Like
Wohiii Oct 4
رات بھی نیند بھی کہانی بھی کیا چیز ہے جوانی بھی فراق گورکھپوری
Reply Retweet Like
💎SANA💎 Jan 28
میری زندگی کی مووی میں ہر کریکٹر آگیا 🤔بس میرا ہیرو نہیں آیا 😔ابھی تک جو مجھے کہے گا پلٹ تیرا دھیان کدہر ہے کہ تیرا ہیرو ادہر ہے😐 میری نکی نکی خواہشیں
Reply Retweet Like
كيكاؤس كيانى Oct 3
پوچھتے ہیں یہ شاعری کیا ہے ایسی بھی سادگی کیا ہے
Reply Retweet Like
كيكاؤس كيانى Oct 3
جان پر اپنی کیوں بنتی بات جو مانتے کبھی دل کی
Reply Retweet Like
Hassan 28 Sep 18
Reply Retweet Like
Hassan 1 Oct 18
کی دوائی لینے گیا تھا💊😔 کا درد لے کر اگیا ہوں❤💔💘 ایڈی سونی نرس😘😂😂✈👉
Reply Retweet Like
Naجِee 🅱ullah ✍️.....لکھاری Oct 5
پہلے جہاں دل ہوتا تھا وہاں اب درد ہوتا ہے 😓
Reply Retweet Like
اردو Oct 3
السلام علیکم! آج کا موضوع اور کے الفاظ ہیں۔ اپنی ٹویٹس میں شاعر کا نام اور ضرور لکھیں، شکریہ۔ نوٹ: دیئے گئے موضوع پر اگلی رات 10 بجے تک شعر پوسٹ کئے جا سکتے ہیں۔ انہیں گاہے بہ گاہے آرٹی کیا جاتا رہے گا۔
Reply Retweet Like
چوہدری اعظم Oct 3
وہ کیفیتِ غم، آنکھ جسے دیکھ سکے وہ درد کی لذت جو زباں تک پہنچے جگر مراد آبادی
Reply Retweet Like
💎SANA💎 Jan 28
میں نے آج تک آنلائن شاپنگ نہیں کی ہے بس دیکھ دیکھ دل خوش کرتی ۔۔😐 میری نکی نکی خواہشیں
Reply Retweet Like
💎SANA💎 Jan 20
ایک وقت ہوتا ہے جب آپ اپنے فیورٹ ہوتے ہیں اور وہ وقت بھی آتا ہے جب آپ اپنے نا پسندیدہ ہوتے ہیں۔ رے زندگی
Reply Retweet Like
چوہدری اعظم Oct 3
اپنی ادا سے آپ جھجکنا اپنی ہوا سے آپ کھٹکنا چال میں لغزش منہ پہ حیائیں اف ری جوانی زمانے ہاتھ میں آڑی تیغ پکڑنا تاکہ لگے بھی زخم تو اوچھا قصد کہ پھر جی بھر کے ستائیں اف ری جوانی ہائے زمانے شاد عظیم آبادی
Reply Retweet Like
🌸ابنِ آدم🌸 Oct 3
اس وہ دیکھنا صاحب اک قیامت گزر گئی ہم پر ابن آدم
Reply Retweet Like
Nibba 20 Oct 17
بھولی سی 😍 آنکھو میں 😂 کرنے سے وہ 🙈 آئے 😜 💖
Reply Retweet Like
سائرہ طارق Sep 16
کہنے کو ایک ہے لفظ !!!پر معنی کتنے نکلتے ہیں 😊😍😢🙋🏼‍♀️🤦🏻‍♀️
Reply Retweet Like
Sadaf Hussain Oct 21
فساد کی جڑ تو مرد ھوتے ھیں لڑکیوں کی لڑائی تو بس اتنی سی ھوتی ھے پہلے اسے کہو میرے بال چھوڑے پھر میں بھی چھوڑ دوں گی 😂 بچپن کی یادیں
Reply Retweet Like
MANI JUTT Oct 20
لوگ سے ہیں🔥 جیسے 💃 سے ()😜😝😂😉😉😋😋
Reply Retweet Like