Twitter | Search | |
Search Refresh
waseem Oct 13
Love yourself first then everything else falls into line...
Reply Retweet Like
مُحَمَّد عُمیر Oct 16
ہم تو اسلام میں ہیں۔ لیکن کیا اسلام ہم میں ہیں؟
Reply Retweet Like
Sardar Zaheer 2h
میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا کہ دوسرے مجھے "بے وقوف" لگیں میں نے کبھی خود کو اتنا نیک نہیں جانا کہ باقی سب مجھے "گنہگار" نظر آئیں. اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Reply Retweet Like
Ayesha Khan Oct 16
کس کو دیکھوں کہ ترے نام کا نشہ اُترے کس کو چاہوں جو ترے سَحر کو کمتر کردے
Reply Retweet Like
Moneeb khan surani Oct 18
جب تک ہم خدا کی ذات سے رابطہ اور تعلق استوار نہ کریں گے، تب تک زندگی کی سلوٹیں بھی دور نہیں ہوں گی۔
Reply Retweet Like
Ayesha Khan Oct 15
مہذب دور ہے لیکن یہ منظر عام ہے اب بھی،، کہ بسمل جب تڑپتا ہے، قبیلے رقص کرتے ہیں..!
Reply Retweet Like
Binte Zaheer 👈 Oct 16
میرﮮ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ ﮨﮯ ﺭﻭﺷﻨﯽ، میرﮮ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﺮﺍﻍ ﮨﯿﮟ! ﯾﮧ تیرﮮ ﮐﺮﻡ ﮐﺎ ﮨﮯ ﻣﻌﺠﺰﮦ، میرﯼ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮐﺎ ﺻﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ! اَللهٌ 🕋
Reply Retweet Like
Eshaal Oct 16
میرے محرما۔۔۔۔۔۔!!! ہے دعا میری مجھے عشق میں جو لگی ابھی تجھے ایسی چپ نہ لگے کبھی
Reply Retweet Like
Fani Jutt (از قلم)📖🖋 Oct 18
Reply Retweet Like
‏عـــ𝖀𝖒𝖆𝖗ـمـͫــͣــͥــر Oct 18
اگر تم اپنے شعبے میں کامیاب ہو تو معاشرے کو راشن اور خیرات دینے کے بجائے اپنے جیسے کم از کم دس ہنر مند افراد دو
Reply Retweet Like
فانی_خان 6h
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اے بہت جلد راضی ہو جانے والے رب اس بندے کو بخش دے جس کے اختیار میں سوائے دعا کے کچھ نہیں۔ ۔آمین ثم امین یا رب العالمین۔
Reply Retweet Like
ٹویٹر کی شہزادی Oct 17
Reply Retweet Like
Ayesha Khan Oct 17
صرف اسی بات کا میں چاہتا ہوں تم سے جواب، مجھ سے پوچھا ہے کسی نے کہ تمہارا کوئی ہے؟
Reply Retweet Like
Jalil Niazi Oct 18
وہ دن آنے والے ہیں جب پوری رات بندہ یہی حساب لگتا رہتا ہے کہ یا کمبل کی لمبائی ہے یہ چوڑائی ہے
Reply Retweet Like
Ayesha Khan Oct 17
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرنا!!
Reply Retweet Like
Sardar Zaheer Oct 12
انا کے موڑ پر بچھڑے تو ہم سفر نہ ملے..... ہم ایک شہر میں رہ کر بھی عمر بھر نہ ملے ....
Reply Retweet Like
Ayesha Khan Oct 17
ہم کیا کریں اگر نہ تیری آرزو کریں دنیا اور بھی کوئی تیرے سوا ہے کیا
Reply Retweet Like
༺🇵🇰 ᴮinτe_بلوچ 🇵🇰༻ Oct 12
: کامیابی کا سفر نماز اور تلاوت قرآن پاک کے بنا ادھورا ہے۔💗
Reply Retweet Like
Ayesha Khan Oct 18
کچھ بھی اپنا نہیں ہے میرے پاس بددعا بھی کسی کی دی ہوئی ہے اس نے پوچھی ہے آخری خواہش اور محبت بھی میں نے کی ہوئی ہے
Reply Retweet Like
Fani Jutt (از قلم)📖🖋 18h
ہم وہاں کھڑے ہوتے ہیں جہاں مسئلے بڑے ہوتے ہیں
Reply Retweet Like