Twitter | Search | |
Search Refresh
⁦🇵🇰⁩چَنچَـــــــل،شُــــوخُ🏆10k Sep 28
وہ کتابیں کہاں سے ملتی ہیں ؟؟جو خوبصورت لڑکے سے ٹکرانے کے بعد گر جاتی ہیں😜😜😂
Reply Retweet Like
M2B Nov 5
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں
Reply Retweet Like
M2B Nov 5
جب خیالوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ رخِ یار ھوا کرتا ھے ھر طرف موسمِ بہار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھوا کرتا ھے ھم تری یادوں کو پھولوں سے سجا دیتے ھیں راستہ جب بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دشوار ھوا کرتا ھے
Reply Retweet Like
M2B Nov 5
احساس محبت کا میری ذات پہ رکھ دو تم ایسا کرو، ہاتھ میرے ہاتھ پہ رکھ دو معلوم ہے دھڑکن کا تقاضا بهی ہے لیکن یہ بات _ کسی خاص ملاقات پہ رکھ دو
Reply Retweet Like
❤DoctorKhan ڈاکٹر خان❤ Feb 2
💞صبح بخیر💞. ...... الله کرے کہ آپکی زندگی میں ھزاروں خوشگوار سحر طلوع ھوں اور الله آپکو ھر اس چیز سے نواز دے جسمیں خیرو برکت ، عزت ، سلامتی ، راحت ، صحت اور زندگی کا سکون ھو - 💞( آمین ثم آمین یارب العالمین دعاگو )💞
Reply Retweet Like
MaZhâR HåYaT PTî Dec 1
افسوس کی بات ھے آئینے کے ھوتے ھوے 95 فیصد پاکستانی لڑکیاں خود کو(کترینہ کیف)سمجھتی ھیں)--------کون لوگ ھو تُسی😂
Reply Retweet Like
Shahzaib khan. zada😎 Dec 5
Reply Retweet Like
M2B Oct 30
Reply Retweet Like
Chaudhry Sajjad Dec 6
Mujhe followers chahiye plz help kar do @sasajjadali5230
Reply Retweet Like
M2B Nov 1
Reply Retweet Like
⁦🇵🇰⁩چَنچَـــــــل،شُــــوخُ🏆10k Sep 27
Replying to @Its___Asia
جزاک اللّٰہ خیر 🌼 سلامت رہیں اللّٰہ پاک اپنا فضل وکرم فرمائےآپ پر اور آپ کے فیملی پر۔اپنی امان میں رکھے ہمیشہ۔۔آمین ثمہ آمین یارب العالمین 💐
Reply Retweet Like
❀༻ѕωєєтiᴇ༻❀ #مختصر پر اثر Dec 8
بعض دفعہ ہمیں جان بوجھ کے غلط لکھنا پڑتا ہے تاکہ باقی سب دوست ہمیں کمنٹ اور لائک دینے پر مجبور ہو جاے۔۔۔۔۔🤗😅 🤔🙂
Reply Retweet Like
Moaظam Huسain⁦⁦❤️⁩⁦♥️⁩ Jan 7
🏜اسلام علیکم 🏜 🏜صبح بخیر🏜 🌴جب کہہ نا پاؤ تو، رو لیا کرو🌴 🌴اللّه تو سب جانتا ہے!🌴
Reply Retweet Like
M2B Oct 30
Reply Retweet Like
⁦🇵🇰⁩چَنچَـــــــل،شُــــوخُ🏆10k Sep 26
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ⁦❤️⁩
Reply Retweet Like
ŹàìBì MêHâR Dec 24
💝یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران💝 💝اے قائد اعظم تیرا احسان ہے تیرا احسان💝
Reply Retweet Like
Dr.Mani Jan 24
اسلام علیکم، صبح بخیر 🌼 اے خدا ہمارے وہ گناہ معاف فرما، جو تیری بارگاہ میں ہمیں جھکنے بھی نہیں دیتے. آمیـــن ثم آمین یا رب العالمین ❤️
Reply Retweet Like