Twitter | Search | |
Search Refresh
Sadaqat Khan Feb 18
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاءالحق درویش ضم اضلاع کے بارے میں باچاخان مرکز پشاور میں منعقدہ جرگہ سے خطاب کررہے ہیں.
Reply Retweet Like
Hikmat Ullah Tokhi Feb 20
نن په پاکستان کې د پاکستان سپر لیګ لوبې پېلیږي چې پکې د نورو لوبډلو تر څنګ د پېښور زلمي هم برخه اخلي. د پېښور زلمي لوبډلې لخوا د پښتنو مینه والو لپاره د پښتو سندره چې پکې یونه!
Reply Retweet Like
MinteEe 👻 Feb 20
کی مٹھائی کے پائے😍 کی بریانی🐴😋 پور کی خوبصورتی💘 کے چپلی کباب 🤗 کی خوبصورتی 💞 میرا پیارا پاکستان 🇵🇰 سب کی ایک آواز 🏆 یہ کپ پشاوری تمہارا.. 🤣 🙏
Reply Retweet Like
Anum Feb 19
باران
Reply Retweet Like
✨چندرا ✨ Feb 19
اگر بحث مباحثے سے کپ ملتا تو ونر خوشامد کرنے سے کپ ملتا تو ونر سازش سے کپ جیتنا ہو تو ونر آباد لڑائی جھگڑے سے کپ جیتنا ہو تو ونر منت سماجت سے کپ جیتنا ہو تو ونر جگتیں لگا کر کپ جیتنا ہو تو۔۔۔ تسی آپ سمجھدار ہو😆 😍
Reply Retweet Like
Dr. Roman Khan 🕊 Feb 14
پچھلے دو ہفتوں سے شمالی وزیرستان کے لوگ روزانہ اسمبلی، پریس کلب اور پشاور ہائی کورٹ کے سامنے پر پرامن احتجاج ریکارڈ کرتے ہیں حکومت ان کو خاطر میں نہیں لاتی اگرچہ سابقہ فاٹا سے پہلا صوبائی منسٹر شمالی وزیرستان کا انصافی ہے
Reply Retweet Like
Osama Zia Bismil Feb 19
پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس نعیم انور نے مدت ملازمت کا فیصلہ سنا دیا پشاور:صوبائی حکومت کا 63 سالہ عمر کرنیکا فیصلہ معطل ، ساٹھ کرنے کے احکامات جاری پشاور:چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کی سربراہی میں قائم بنچ نے مختصر فیصلہ سنا دیا
Reply Retweet Like
Mohammad Taqi Feb 17
عین نوازش۔ دادی کے بھائی تھے۔ پروفیسر سردار محمد “ ایس ایم” جعفر۔ سابق صوبہ سرحد یعنی موجودہ پختونخوا کے پہلے ڈائریکٹر آرکائیوز، میوزیم کے ڈائریکٹر اور تاریخ کے استاد۔ اُن کی بہت سی کتابیں اور رسالے گورنر ہاؤس پشاور میں اب بھی موجود ہیں
Reply Retweet Like
Salman 2h
فائنل میں ہوگا لیکن لاہور میں نہیں ہوگا زلمی😂😂👇👇
Reply Retweet Like
Arjamand Sajid 🛡 7h
اگر پی ایس ایل میں لڑکیوں کی ٹیمیں ہوتیں، تونام کچھ یوں ہوتے ● یونائی ٹڈیاں ● کوئینز ● رانیاں ● گلیڈیاں ٹرنیاں ● کوڑیاں اور سب سےالگ نام کاہوتا ● ملنگنیاں
Reply Retweet Like
Zafar Yab Khan NA08 Malakand 8h
پختو بہ لیکھو پختو بہ وایو! کے نعرے لگانے والوں کے بچے انگریزی سکولوں میں پڑھتے ہیں۔
Reply Retweet Like
Abdullah 23h
زلمی والوں ❤ دل والا نشان کمینٹ کرو تاکہ مجھے پتہ چلے کہ میرے ساتھ زلمی والے کون کون ہے ❤❤
Reply Retweet Like
Abdullah Feb 20
کراچی کنگز کے سپورٹر کی دھمکی اور فضل الرحمان کا دھرنا کبھی سیریس نہیں لیا جائے زلمی✌️😜😜
Reply Retweet Like
🇵🇰M_Abdul_Aziz (محمد عبدالعزیز)🇵🇰 Feb 20
Reply Retweet Like
Usman Ziarmal Feb 19
رکن حسن ناصر پشاور سنٹرل جیل سے رہا ہوگئے۔
Reply Retweet Like
Rasool Dawar Feb 17
میں قتل ہونےوالےصحافی کےقاتلوں کی فوری گرفتاری کیلئےخیبریونین آف جرنلسٹس و پریس کلب کےعہدیداروں و ممبران نےاحتجاجی مظاہرہ کیا۔ شہیدصحافیوں کےدرجات کی بلندی کیلئےدعاکی اور عزیزمیمن کےلئیےانصاف کامطالبہ کیا۔
Reply Retweet Like
Muhammad Islam Khan Feb 17
کی وزیر اعلی ہاؤس آمد۔ وزیر اعلیٰ محمود خان، وزیر خزانہ تیمور جھگڑا اور دیگر سے ملاقات۔ ضم شدہ کی ترقی، بی آر ٹی کی تکمیل اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
Reply Retweet Like
Usman Khan Hasrat Feb 17
کوقہوا کی چسکی لگائیں گے کو چپلی کباب سونگھائیں گے آباد کو آئیسکریم چھکائیں گے کو کابلی پلاؤ سے بہلائیں گے والوں کو ٹراوٹ مچھلی کی جھلک دکھلائیں گے ٹرافی لیکر جائےگے سب دیکھتے رہ جائیں گے کیونکہ ہم ہیں زلمی 💪
Reply Retweet Like
Anas Khan Feb 16
your city✌ کی مٹھائی کی بریانی 😋 کے پاۓ 😍 انوالہ کے تکے 😜 کے چپلی کباب 🤗 کی خوبصورتی 💞 کی جگتیں 😁 کی 😋+ ہاکی کا کھیلوں کا سامان 🙂 کا سوہن حلوہ 😋
Reply Retweet Like
Rasool Dawar Feb 14
قبائلی عوام 2 ہفتوں سے روزانہ اسمبلی پریس کلب ہائی کورٹ کےسامنے ڈھول کی تھاپ پر پرامن احتجاج ریکارڈ کرتے ہیں۔ احتجاج کے دوران کا تذکرہ ضرور سنئیے۔ ۔ مظاہرین کا تحریری معاہدے کے مطابق معاوضہ کامطالبہ
Reply Retweet Like