Twitter | Search | |
Search Refresh
🌷Bilal,Ahmad.⁩🇵🇰⁩ 5h
وزیراعظم 🇵🇰عمران خان اور امریکی صدر کی ڈیووس میں ملاقات خطے میں امن چاھتا ھے ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کروانے کے لئے تیار ہیں، ⁦ ⁦🇵🇰⁩ وزیراعظم⁦🇵🇰⁩ نے امریکی صدر کو مقبوضہ کشمیر کی صورت حال سے بھی آگاہ کیا
Reply Retweet Like
🇵🇰 Mani 🇵🇰 Jan 17
میرا پیارا اللہ میرے ملک اور اس کی خوبصورتی کو سلامت رکھے تا قیامت رکھے آمین
Reply Retweet Like
Zulqarnain Gondal Jan 18
افسـوس! کی بنیاد پر قائم میں طوائفیں طاقتور ہو گئیں ۔ جن جن وزراء ، سینیٹرز اور بیوروکریٹس کی عزتیں طوائفوں کے موبائلوں میں ہیں قوم ان کا کڑا احتساب چاہتی ہے ۔
Reply Retweet Like
M. Tariq Nawaz Jan 16
زمانوں کو صدیاں بیت گئ...غربت ہے کہ کمبخت ابھی تک میرے گھر کی دہلیز پر ڈیرے جمائے بیٹھی ہے...اب تو کھانے کو بھی کچھ میسر نہیں ہے...جیسے غربت مجھے وراثت میں ملی ہو...وراثت میں تو جائدادیں ملا کرتی ہیں..!! میں بنت ہوں 😢😢😢
Reply Retweet Like
laws for persecution 21h
حکومت کو مطالعہ پاکستان اور دوسرے مضامین کے نصاب پر نظر ثانی کرنی ہوگی کیونکہ یہ تنگ نظری انہی نصابی کتب کی وجہ سے ہے کے سکھ سیاسی رہنما نے ’دھمکیوں‘ کے بعد ملک چھوڑ دیا
Reply Retweet Like
Sir Asif Ghafoor Friend(ثنان پاکستانی ) Jan 18
ہمیں نہ بتائیں کہ سفر بڑے ہیں راستے خوفناک ۔🇵🇰 ہم پہاڑوں پے پلے ہیں گرنا اٹھنا پھر چلنے کی واقفیت ہے۔🇵🇰 زندہ آباد پاک فوج پائندہ آباد
Reply Retweet Like
سرباز افغان 12h
کشف (۵۴) حلقه ماین ضد پرسونل ساخت در ولایت ! نیروهای در یک عملیات خاص (۵۴) حلقه ماین ضد پرسونل ساخت پاکستان را از مربوطات ولسوالی سرکانو ولایت کنر کشف و بدست آورده اند.
Reply Retweet Like
Malik Bilal (erum landing soon) 6h
ٹیم سرعام چوک مرلے نے اج شجر کاری مہم کا ایک بار پھر سے آغاز کرتے ہوئے مختلف مقامات پر پودے لگائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ زندہ باد💚💚 ٹیم سرعام زندہ باد
Reply Retweet Like
Asi आसी عاصی 8h
زندگی تماشا نے ثابت کیا ہے کہ ایک تماشا ہے اور کچھ بھی نہیں
Reply Retweet Like
🇵🇰Mani Ahmad 16h
اسلام و علیکم، صبح بخیر Good morning world.
Reply Retweet Like
Basharat Ali Jan 20
پیپلز پارٹی لاھور کے سینئر رہنما عیش بہادر رانا کے بیٹے احسان بہادر رانا کی بارات دوان خاص قزافی اسٹیڈیم میں بینڈ باجے کے ساتھ نعرہ بھٹوجئے بھٹو کے پرجوش نعروں کے ساتھ آمد
Reply Retweet Like
Nadandil92 Jan 19
انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب میڈ ان دنیا بھر میں معیار کی علامت سمجھا جائے گا۔ 85 ملین روزگار کے مواقع کم پیداواری لاگت کے ممالک کو منتقل کر رہا ہے، سی پیک کے ذریعہ ہم اس کا خطیر حصہ حاصل کر سکتے ہیں -
Reply Retweet Like
Nadandil92 Jan 19
وہ دن دور نہیں جب اور دیگر ممالک سے طلبہ اور پروفیشنلز گوادر یونیورسٹی میں تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت حاصل حاصل کرنے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کی منزل پاکستان میں صنعتی انقلاب کی راہ ہموار کرنا اور پاکستان کو تجارتی اور پیداواری مرکز میں ڈھال دینا ہے۔
Reply Retweet Like
Yasir Ali™ 2h
Replying to @AnwarLodhi
موجودہ حکومت کو چاہیے کہ کے اندر جج بننے کے لیے CSS امتحان پاس کرنے کا شرط رکھیں۔ ہمارے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے جج صاحبان کا صرف ایک ہی کام ہیں جو بھی آفیسرز ملک کیلئے اچھا کام کریں اس کو کام کرنے سے روک دوں۔
Reply Retweet Like
World Breaking News 2h
تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں خوفناک آتشزدگی: فائر بریگیڈ کا عملہ پہنچ گیا
Reply Retweet Like
کالم گلوچ® 2h
پاکستان پر نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کی نظر کرم ہے۔ جلد یا بدیر پاکستان صحیح معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست کے طور پر ابھرے گا ۔ ان شاء اللہ
Reply Retweet Like
کالم گلوچ® 3h
پاک سرزمین شاد باد كشور حسين شاد باد تو نشان عزم عالي شان ،ارض پاکستان! مرکز یقین شاد باد پاک سرزمین کا نظام ، قوت اخوت عوام قوم ، ملک ، سلطنت پائندہ تابندہ باد شاد باد منزل مراد پرچم ستارہ و ہلال رہبر ترقی و کمال ترجمان ماضی شان حال جان استقبال! سایۂ خدائے ذوالجلال
Reply Retweet Like
کالم گلوچ® 3h
پاکستان میری جان، پہچان اور شان ہے۔ اس کے ہر مخالف، دشمن اور غدار کو بغیر کسی تردد کے اپنا مخالف اور دشمن سمجھتا ہوں۔ جو پاکستان سے محبت کرتا ہے میں اس سے محبت کرتا ہوں۔
Reply Retweet Like
World Breaking News 3h
کوئٹہ، سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت پرپابندی: کھیت مالکان کو نوٹس
Reply Retweet Like
Ranayarri 10h
Reply Retweet Like