Twitter | Search | |
Search Refresh
Marion Pfennigs Sep 18
میرے دوست باربی کیو کے بارے میں کافی سنجیدہ ہیں۔ انہوں نے صرف اس کام کے لئے پشاور سے باورچی اور گوشت منگوایا۔ نمکین باربی کیو واقعی بہت لذیذ تھا! 😋🍖🇵🇰
Reply Retweet Like
h.karamzade Sep 17
حکم حرکت برای عزم جدی ها برای رفتن به زیارت توسط علامه راجا ناصر
Reply Retweet Like
Yasin Baloch Sep 21
Reply Retweet Like
🇵🇰 ماني عباسی🇹🇷 Sep 20
Replying to @tila_badel @786N1R
اج بھی جو انفراسٹرکچر بنا ہوا ہے اسی ایوب نے بنایا سکھ برادری کے لیے خالصتان کی راہ ہموار کئ بے نظیر نے سکھ فریڈم فایٹر کی لسٹیں انڈیا کو دے کر 2 لاکھ سکھوں کا قتل عام کروایا وہ قتل عام کروانے والے سیاست دان ہی تھے وہ بھی اور پوری قوم کو شرمندہ کروایا
Reply Retweet Like
Noor Us Sabah Sep 21
راولپنڈی کے رہائشی خالد چوہدری صاحب ،،!! ایک ایسے ہیں جنہوں اپنی گاڑی کوہی ہوٹل بنا لیا ،روزانہ سینکڑوں افراد کو مفت کھانابھی کھلاتے ہیں۔ صاحب استطاعت لوگ ہر ممکن ان کی مدد کرتے ہیں ایسا ہے میرا ،،👏🇵🇰
Reply Retweet Like
جاوید خان نیازی Sep 16
میڈیا جنگ جیو اور نون لیگی رہنماوں نے کتابوں اخباری کالموں اور سوشل میڈیا کے زریعے فوج کے خلاف مہم شروع کردی ہے کیا آپ اپنی فوج کے دفاع کے لیے تیار ہیں؟
Reply Retweet Like
Tabi ali Sep 19
انقریب میاں سانپ چینل سسکرائب کر کے بل والے انڈے کو دبانے کا کہہ رہا ہوگا😁قوم کی لعنت اور پھٹکار کا حقدار 🤛نواز چور👎 منجانب عوام 💚🇵🇰 💚🇵🇰
Reply Retweet Like
Sana Bajwa (PATRIOT)🇵🇰 Sep 21
Replying to @BBhuttoZardari
کوئی دیکھائے یہ عمران خان اینڈ کو کہ ایسے ہوتی ہے ۰ اختلافات اپنی جگہ لیکن ہر ہر پر ہم ایک دوسرے کے ساتھ ہوتے ہیں ❤️
Reply Retweet Like
Qari.Ramzan🇵🇰🇸🇦 Sep 17
ٹریول ایجنٹ اوورسیز کو لوٹنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑ رہے! ✈4ہزاد ریال سے لیکر 3ہزار ریال تک کا ٹکٹ سعودی عرب آنے والوں کے دے رھے ھیں حکومت اسکا نوٹس لے اور ان لوگوں پر رحم کرے جو ایک سال سے بیروزگار بیٹھے ہیں.پی آئی اے کے ذمہ دار و سب سو رھے ہیں
Reply Retweet Like
Iftikhar Dawar Sep 22
چیک پوسٹ پہ فائرنگ سے 24 سالہ سسپاہی صابر شاہ شہید، آئی ایس پی آر
Reply Retweet Like
Kashif Mughal Sep 20
ہم بہت امیر ہیں 😊😉 وی لاکھ لاکھ کی دیتے ہیں 😜😍
Reply Retweet Like
Zeeshan Hoti 4h
ایک بار پھر پاکستان کی محبت کا جواب فورسس نے روایتی مکاری سے دیا، ابھی کچھ دن پہلے جوانوں نے زخمی افغان فورس کے اہلکاروں کو مکمل طبی امداد دی، جواب میں افغان سائڈ سے چوکیوں پر فائرنگ کی گئی 💔
Reply Retweet Like
Pir Ijaz Ashrafi پیر اعجازاشرفی Sep 19
تعلیمی ڈگریاں سامنےرکھ کر ہاتھ میں بیلچہ لیے کا یہ بیروزگار پڑھا لکھا نوجوان بے بسی کی تصویر اور حکمرانوں پرسوالیہ نشان ہے۔۔؟ 👈 میں نفاذ نظام مصطفیﷺ کے بعد ہرحقدار کو حق ملے گا ۔ان شاءاللہ
Reply Retweet Like
انجینر محمد دانش Sep 16
جب عوام کو میں سے کھانے کو کچھ نہ ملے تو واپسی پر مار لیتے ہیں
Reply Retweet Like
Hina Fatima Sep 22
اگر آپ نے ابی تک ایسا کچھ نہیں کیا تو آپ پاکستانی نہیں🤣😂
Reply Retweet Like
Muneeb Ahmed Sep 18
اسلام وعلیکم دوستوں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ خدارا مسلکی کارڈ سے گریز کریں یہ ایسا فتنہ ہے جو ہمارے لیے اور ہمارے ملک کے لیے تباہ کن اثرات پیدا کر دے گا اور پھر اسکا خمیازہ نہ صرف ہمیں بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کو بھی بھگتنا پڑے گا۔
Reply Retweet Like
🇵🇰 ماني عباسی🇹🇷 Sep 15
اس کی بات بھائ جی وہ تو اب نہ رہی نہ اس کو کوئ کرسی چاھئے پاکستان سے
Reply Retweet Like
Rabia Warsi Sep 19
الحمداللہ پاکستانی قوم ان دوسالوں میں پاکستان کے ھر منافق سیاستدانوں اور انکے چمچوں کے ناموں اور چہروں سے اچھی طرح واقف ھوگئے ھیں زندہ باد پائند باد
Reply Retweet Like
Sada-e Azadi صدای آزادی Sep 19
۲۷ تن از دشمنان به شمول اتباع در کشته شدند نیروهای امنیتی ۲۷ تن از دشمنان صلح را به شمول سرگروپ و چند اتباع پاکستانی در ولسوالی قره باغ ولایت غزنی کشتند.
Reply Retweet Like
Jamaat e Islami South Punjab Sep 17
روپے کی قدر میں کمی کی تاریخی صورتحال
Reply Retweet Like