Twitter | Search | |
Search Refresh
MTA International 28 May 19
It is Khilafat alone which extends the attention and concerns for the pain and suffering of every single Ahmadi in the world. خِلافت کا احبابِ جماعت سے تعلق
Reply Retweet Like
Dania 26 May 19
Reply Retweet Like
Al-Fazl intl. الفضل انٹرنیشنل Jun 17
کوروناوائرس کی وجہ سے برطانیہ میں کسی جگہ پربھی مروجہ طریق پر کےجلسے نہیں کیے گئے لیکن اللہ تعالیٰ کی پیداکردہ نعمتوں اوروسائل سے بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف جماعتوں نے اور کی سہولت سے virtual جلسوں کا انعقاد کیا۔
Reply Retweet Like
Arzoo   G May 27
Without it [Caliphate] there can be no solidarity, cohesion and unity among Muslims and therefore they can make no real progress without it.” 2nd
Reply Retweet Like
MTA International 27 May 19
The Election of the Fifth Khilafa, A clear testimony of Allah Almighty's support. انتخابِ خلافتِ خامسہ، خدا تعالٰی کی ایک فعلی شہادت |
Reply Retweet Like
MTA International 27 May 19
It is the member of Ahmadiyya Muslim Community who are fortunate for whom the Khalifa of the time is ever concerned and worried. "جماعتِ احمدیہ کے افراد ہی وہ خوش قسمت ہیں، جِن کی فِکرخلیفئہِ وقت کو رہتی ہے"
Reply Retweet Like
ایم۔ٹی۔اے اردو | MTAi Urdu May 27
اللہ تعالیٰ کی خلافت کا انعام پانے والوں کو نصیحت  اقتباس خطبہ جمعہ سیّدنا امیر المومنین ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ ٢٥ مئی ٢٠١٨۔
Reply Retweet Like
ایم۔ٹی۔اے اردو | MTAi Urdu May 27
خلافت علیٰ منہاج نبوت  "....حضرت مسیح موعودؑ نے بھی بڑی کھول کر وضاحت فرمائی کہ میرے بعد خلافت ہو گی اور ہمیشہ رہے گی" اقتباس خطبہ جمعہ سیّدنا امیر المومنین ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ ٢٥ مئی ٢٠١٨۔
Reply Retweet Like
Al-Fazl intl. الفضل انٹرنیشنل May 27
’’یاد رکھیں کہ وہ سچے وعدوں والاخدا ہے۔وہ آج بھی اپنے پیارے مسیح کی اس پیاری جماعت پر ہاتھ رکھے ہوئے ہے۔وہ ہمیں کبھی نہیں چھوڑے گااورکبھی نہیں چھوڑے گااورکبھی نہیں چھوڑے گا"
Reply Retweet Like
Al-Fazl intl. الفضل انٹرنیشنل 24 May 19
“اس دفتر میں پہلی ملاقات تم کر رہے ہو” نئے مرکز احمدیت اسلام آباد میں ایک ہفتہ کے عنوان سے پڑھیے انچارج کی ڈائری کا اردو ترجمہ کی خصوصی اشاعت برائے میں پر
Reply Retweet Like
Farhana kanwal 🐥 26 May 19
Reply Retweet Like
سائرہ نصیر🇵🇰🇳🇱 27 May 19
Reply Retweet Like
Al-Fazl intl. الفضل انٹرنیشنل 27 May 19
‘زیادہ سے زیادہ خلافت سے وابستہ رہ کر اپنی دینی اور اخلاقی حالت کو سدھارنے کی کوشش کریں‘ ایک سو گیارہویں بابرکت یومِ خلافت کے موقع پر حضرت الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا خصوصی پیغام قارئین کے نام احباب جماعت کو مبارک ہو
Reply Retweet Like
K.F 27 May 19
تھا رشتہ دل و جاں پہلی خلافتوں سے باندھا ہے تجھ سے دامن اسی شدت و وفا سے Khilafat is Peace
Reply Retweet Like
Islam_Ahmadiyyat 5 Jun 19
موضوع: صداقت حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام آپ کی صداقت کے لئے جو خدا کی تائید و نصرت آپکی زندگی میں جاری تھی وہ آج بھی جاری ہے 27مئی 1908 کو قائم ہونے والی خلافت علی منہاج نبوت کی پیشگوئی کے مطابق قائم ہوئی ۔
Reply Retweet Like
Arzoo   G May 27
جب خلافت کے ساتھ وابستہ مومنوں پر خوف کے حالات آ تے ہیں اس وقت بھی خداتعالیٰ جماعت پربارش کی طرح برکتیں نازل کرتا ہے
Reply Retweet Like
Arzoo   G May 27
Replying to @Arzoo1835
اپنے ارادوں کو اسکے ارادوں کے تابع کرتاہے اپنی آ رزوؤں کواس کی آ رزوؤں کے تابع کرتا ہے اوراپنے سامانوں کو اسکے سامانوں کے تابع کرتاہے اگر اس مقام پرمومن کھڑے ہوجائیں تو انکے لئے کامیابی اورفتح یقینی ہے ‘‘ 👈 الفضل ۴ ستمبر۱۹۳۷ ء 🌺
Reply Retweet Like
Murabbi Faran Rabbani May 27
Replying to @Faran_Rabbani
آخر پر بس اتنا ہی کہنا چاہوں گا کہ تمام مومنوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
Reply Retweet Like
رحمت May 27
اللہ تعالی ہمیں اور ہماری آنے والی نسلوں کو اپنے عہد کو نبھاتے ہوئے ہمیشہ خلافت سے وابستہ رہنے کی توفیق عطا فرمائے_ آمین اللھم آمین خلافت قدرتِ اول,خلافت قدرتِ ثانی خلافت فضلِ یزدانی رہے گی جاوداں زندہ زندہ باد ,زندہ باد______خلافت زندہ باد 27مئی
Reply Retweet Like
ایم۔ٹی۔اے اردو | MTAi Urdu May 27
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہٗ اللہ تعالٰی بنصرہ العزیز کی بچوں سے محبت اور شفقت کے متعلق کچھ واقعات، دیکھئیے اس مختصر وڈیو میں
Reply Retweet Like