Twitter | Search | |
Search Refresh
kคptคคຖ ē คຊค๓ 💕 Oct 5
Happy Birthday to my leader, My Passion, our pride Imran Khan💕🍰 May He bless you with good health, success and prosperity! Pakistan Loves you 🇵🇰
Reply Retweet Like
Arif KhAn Dawar 11 Dec 18
ہم پیسے لوگوں کو دیکھانے کے لیے نہیں بچا رہے، ہم یہ اس لیے بچا رہے ہیں کہ ہمیں آخرت کا ڈر ہے | غریب کے ٹیکس کا پیسہ اپنے اوپر خرچ نہیں کر سکتے۔
Reply Retweet Like
Dr. Nausheen Oct 16
جس عمران خان کو یہ کہتے تھے کہ اناڑی وزیراعظم ہے اس نے سارے چوروں کو اندر کر دیا ہے۔
Reply Retweet Like
Adeel Ahmad Aug 17
الحمداللہ May Allah Shower His Blessings on you and Guide you to compete criminal mafia who has destroyed the basis of our beloved country
Reply Retweet Like
Dr. Nausheen Dec 16
بحرین کے شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ وزیراعظم عمران خان کو اعلیٰ ترین سول انعام سے نوازتے ہوئے۔ 🇵🇰🇧🇭 بے شک اللہ جیسے چاہیے عزت دیے
Reply Retweet Like
Kaptaan Army 6 Dec 18
Beautiful people are not always good but Good people are always beautiful.❤️
Reply Retweet Like
Sajid Khan Afridi 7 Dec 18
حکومت کا اساتذہ کرام کے گاڑیوں کے شیشوں پر "ٹیچر" کا اسٹیکر لگانے کی منظوری کیونکہ استاد قوم کا محسن ہوتا ھے 😍👏
Reply Retweet Like
Dr. Nausheen Dec 24
“ اوورسیز کام کرنے والے پاکستانیوں کی فیملیز کو ہیلتھ کارڈز جاری کریں گے ، پاکستان پوسٹ کے ذریعے ترسیلات زر بھیجنے کا منصوبہ فقط ان اوورسیز کو سہولت دینے کیلئے جو اپنی فیملیز سے دور مشکلات سہتے ہیں”
Reply Retweet Like
Dr. Nausheen Jun 11
مجھے حکومت کے جانے کے ڈراوے دے رہے ہیں، حکومت کیا چیز ہے، پاکستان کیلئے میری جان بھی چلی جائے تو کوئی پرواہ نہیں- ان چوروں اور ڈاکوؤں کو نہیں چھوڑوں گا انشااللہ- یہ میرا اللہ اور میری قوم کے ساتھ وعدہ ہے- پاکستان کی شان پاکستان کی آن
Reply Retweet Like
Dr. Nausheen Dec 26
مسلمانوں کی نسل کشی سے پہلے عالمی برادری جاگ جائے- قبل اسکے کہ بے لگام RSS مسلمانوں کےخون سےایسی ہولی کھیلےکہ تاریخ انسانی میں قتل عام کے دیگر واقعات ہیچ دکھائی دینے لگیں۔
Reply Retweet Like
Dr Hassan Masood Malik 4h
پارٹی کا ھر۔ ورکر ملکی درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے کے ساتھ کھڑا ھے
Reply Retweet Like
Nazia Jabeen Apr 4
PM Imran Khan emerges as 9th most popular world leader with over 9.4 million followers on social networking website
Reply Retweet Like
Sana 🦋 تتلی#🇵🇰🔗🇺🇸 Nov 5
السلام علیکم سارے پاکستانیوں واپس آگئی پنجابی کڑی بن کر کیسی لگ رہی ہو 🤩 سنا ہے فضول ڈیزل نے کافی شور مچایا ہو ہے ۔ کوئی نئی تازہ ہے تو کمنٹ میں شیئر کیجے زندہ آباد میرے بھائیوں کو سلام
Reply Retweet Like
🇵🇰khaani🎂🎂 Jun 23
السلام علیکم 🌹 پٹواری اور ان کی باجی روز خان کو نالائق ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور میرا رب اس شخص کو عزت سے نوازتا ہے 😍 🇵🇰
Reply Retweet Like
تھنڈر کلیپ Jun 24
.Fatherly figure, stay blessed always
Reply Retweet Like
Nation's League Pakistan Jun 14
Yes he is PM. Even Justice Qazi Faiz Eisa confirmed it in his letter to PM.
Reply Retweet Like
مُحـــمّد حَــاشِر مَلِک🇵🇰 Aug 6
اگر اب دُنیا کچھ نہیں کرے گی تو اِس کے سنگین نتائج ہونگے۔ جنگ کی صورتحال بنی تو ہم اپنے جسم میں موجود خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے ..!!
Reply Retweet Like
Greater Pakistan Oct 7
یہ کیسا وزیراعظم ہے جو اپنی عوام کے لیے ہاتھ میں سالن والی پلیٹ پکڑ کر انکو خود کھانا فری مہیا کر رہا ہے،
Reply Retweet Like
Mehran Khawaja ● Aug 4
Reply Retweet Like
Sadaf Khan Nawaid Jun 29
ہت نایاب ویڈیو مل گئی۔۔ آج جو ٹیکس اکٹھا کر رہا ہے، وہ تو بھی کرنا چاہتی تھی - 🤔🤔🤔🤔🤔 اگر کوئی جاہل پی پی پی والا بحث کرے تو اسے اس ویڈیو میں کرو۔۔۔
Reply Retweet Like