Twitter | Search | |
Search Refresh
‏ஜ۩۞۩ஜ ملكه...وكفى ஜ۩۞۩ஜ Jan 27
😌👌 ولْا تدقق .. فـ العباد وفـ العلوم ! والكلمه اللي ما تضرّك .. طوفها :)🚶‍♀️
Reply Retweet Like
HBD Shaan Masala💗kaمل💗 7h
اذیتوں کے سفر پہ گامزن ھے زندگانی____🤧🤧😰😰 💔
Reply Retweet Like
‏ஜ۩۞۩ஜ ملكه...وكفى ஜ۩۞۩ஜ 4h
😌👌 ارض نفسك واترك الناس يرضيها الزمان العرب ماتمدح الشخص لين انه يموت🚶‍♀️ 💐
Reply Retweet Like
‏ஜ۩۞۩ஜ ملكه...وكفى ஜ۩۞۩ஜ 23h
😌👌 خلك إنسان بايعٍ شعوره ولا مبالي لا الوقت يستاهل ولا النَّاس تسوى🚶‍♀️
Reply Retweet Like
HBD Shaan Masala💗kaمل💗 7h
اگر پنچھی کسی اور کے دانے کے عادی ہو جائیں تو انہیں آزاد کر دینا چاہیے____ 💗
Reply Retweet Like
HBD Shaan Masala💗kaمل💗 13h
حقیقت سے بہت دور محض ایک ڈرامہ کے کردار دانش کی موت پر رونے والوں کو آئے دن ذیادتی کے بعد قتل کر کے لاشیں کبھی نالوں کبھی کھیتوں کبھی پانی کی ٹینکی کبھی کچرے کے ڈھیر سے ملنے والی معصوم کلیوں پر کیے گئے ظلم پر کبھی رونا کیوں نہیں آیا___😡😡😡 ان تمام لوگوں پر لعنت بے شمار
Reply Retweet Like
‏ஜ۩۞۩ஜ ملكه...وكفى ஜ۩۞۩ஜ Jan 25
😌 دام فعلك كبير ، ودام راسك سما لا تدور رضى من لا يدور رضاك ...👌🚶‍♀️
Reply Retweet Like
HBD Shaan Masala💗kaمل💗 Jan 26
ادب سے ریلیٹیڈ گروپ میں ایڈ کریں مہربانی ہوگی___
Reply Retweet Like
Saqib Abbasi 2h
Reply Retweet Like
HBD Shaan Masala💗kaمل💗 7h
سنو ہر کسی پہ مرتے ہو زہر کھا کر ایک ہی بار مر کیوں نہیں جاتے_____💔 💗
Reply Retweet Like
HBD Shaan Masala💗kaمل💗 21h
❤️وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلْ إِلَيْهِ تَبْتِيلًا ❤️ تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو اور ہر طرف سے بےتعلق ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہوجاؤ 💗
Reply Retweet Like
HBD Shaan Masala💗kaمل💗 Jan 26
زندگی روز مجھ سے پوچھتی ھے آخری شعر ہو چکا __تو چلیں؟؟؟ 😒😒😒 💗
Reply Retweet Like
HBD Shaan Masala💗kaمل💗 Jan 26
بھکاریوں سے نفرت کرنے والو سنو____ یہاں سب ہی بھکاری ہیں 1_ووٹ مانگنے والے بھکاری__😡 2_دوسرے ممالک سے امداد مانگنے والے بھکاری__🤬 3_ روٹی،کپڑا،کھانا،خیرات مانگنے والے بھکاری__😰 4_لائیک ،آرٹی مانگنے والے بھکاری__😂 آپ کی نظر میں کوئی اور بھکاری ھے تو کمنٹ کریں___😂 💗
Reply Retweet Like
HBD Shaan Masala💗kaمل💗 Jan 26
⁦❤️⁩وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَكْـثِرُ ⁦❤️⁩ اور بدلہ پانے کی غرض سے احسان نہ کرو۔ 💗
Reply Retweet Like
HBD Shaan Masala💗kaمل💗 Jan 25
خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس⁦❤️⁩ لوگوں میں بہتر و ہ ہے جو لوگوں کو نفع پہنچائے۔ ⁦❤️⁩
Reply Retweet Like
‏ஜ۩۞۩ஜ ملكه...وكفى ஜ۩۞۩ஜ Jan 25
😌👌 اللي زعل منك وهو ماله أسباب ، خله يدور له سبب لين ... يرضى !
Reply Retweet Like
‏ஜ۩۞۩ஜ ملكه...وكفى ஜ۩۞۩ஜ Jan 25
ياكثر م احسنّا الهقاوي والظنون واكثر مارددنا ياعل ولـ رُبما انصّرف الزله على مخرج تمون وتمون والمرمي يجامل من رمّـا اكثر موُاجعنا من أيدي الاقربون جروحهم فالقاع .. والله فالسما
Reply Retweet Like
HBD Shaan Masala💗kaمل💗 Jan 25
یقین مانیں میں ناراض نہیں ہوتی کسی سے بھی____💗 بس خاص سے عام کر دیتی ہوں🔥 💗
Reply Retweet Like
HBD Shaan Masala💗kaمل💗 Jan 25
بہت لوگ دیکھے جن کو تجسس ہوتا ھے کسی انسان کو جاننے کا ،اس کی زندگی کے بارے میں ،اس کی نیچر،اس کے حالات زندگی سب جانچ پڑتال کر کے لوگ کنارہ کرنے میں دیر نہیں لگاتے____🔥🔥 💔💔💔 💗
Reply Retweet Like
HBD Shaan Masala💗kaمل💗 Jan 25
کوشش کرو کہ سب کچھ ٹوٹ جائے پر وہ مان نہ ٹوٹے جو کسی بہت اپنے نے خود سے ذیادہ آپ پر کیا ہو___💕 ⁦❤️⁩
Reply Retweet Like