Twitter | Search | |
Search Refresh
Síℓєиτ Eyєs Jul 9
درد کی شام ہو، یا سوکھ کا سویرا ہو سب گوارا ہے مجھے ساتھ بس تیرا ہو
Reply Retweet Like
Síℓєиτ Eyєs Jul 9
مجھ میں بے لوث محبت کے سوا کچھ بھی نہیں تم اگر چاہو تو میری سانسوں کی تلاشی لے لو
Reply Retweet Like
Síℓєиτ Eyєs Jul 11
❤کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے❤ ❤تُجھ سے جب بات کر کہ بھی اداسی کم نہیں ہوتی تیرے بغیر گزارا کیسے ہو سکتا ہے❤
Reply Retweet Like
Zahida Ansari Jul 9
" محبت " وہ نہیں جو کسی " کامیاب " انسان سے کی جائے ........ " محبت " وہ ہے جو کسی کو " کامیاب " بنا دے ♥️♥️🌹
Reply Retweet Like
Haris Khalil Jul 10
بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص تو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہاراہوا شخص
Reply Retweet Like
Síℓєиτ Eyєs Jul 7
💞 ہے عکس میسر تمہارا جس سمت بھی دیکھوں____💕 💕 کیا ہر کوئی تم سا ہے، یا سارا جہاں تم ہو____ 💞
Reply Retweet Like
فوجی 15h
Reply Retweet Like
malikalisher 03020890000 29m
میں بہت برا ہوں کنارہ نہیں کیجیے🙏🏻💔 ۔
Reply Retweet Like
Haris Khalil 37m
ابھی کہانی کہاں ختم ہوئی ابھی تو تم نے مجھے مرحوم بھی لکھنا ہے
Reply Retweet Like
Mishal 46m
زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیم بجھ تو جاؤں گا مگر صبح تو کر جاؤں گا
Reply Retweet Like
Haris Khalil 1h
میری زندگی کا حاصل بس اتنا ہے تیرا آنا میرا چاہنا اور پھر بچھڑ جانا
Reply Retweet Like
Marshmallow ❤️🌸 2h
Reply Retweet Like
Marshmallow ❤️🌸 4h
Reply Retweet Like
Marshmallow ❤️🌸 10h
تیری ہر بات سر آنکھوں پر میری ہر بات رد ہے'حد ہے! 🌸
Reply Retweet Like
Marshmallow ❤️🌸 10h
عشق کیا تھا ہم نے بھی، ہم بھی راتوں کو جاگے تھے، تھا کوئی جس کے پیچھے، ہم ننگے پاؤں بھاگے تھے.. 🌸
Reply Retweet Like
Marshmallow ❤️🌸 Jul 11
بہت دنوں سے میرے ذہن کے دریچوں میں ٹھہر گیا ہے تمہارے خیال کا موسم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🌸
Reply Retweet Like
Marshmallow ❤️🌸 Jul 11
Reply Retweet Like
MirzaMughal (Limited)😜 Jul 11
ان جیسے حسین آنکھوں والے آتے ہیں جب ساحل پر لہریں بھی شور مچاتی ہیں لو آج سمندر ڈوبے گا
Reply Retweet Like
Síℓєиτ Eyєs Jul 11
اپنے جیسی کوئی تصویر بنانی تھی مجھے میرے اندر سے سبھی رنگ تمہارے نکلے
Reply Retweet Like
مطیع_الرحمٰن_خان_⁦❤️⁩ Jul 11
Reply Retweet Like