Twitter | Search | |
Search Refresh
چوہدرانی ™ 2h
کبھی کبھی کسی کو اچھے طریقے سے جانے دینا ہی ٹھیک ہوتا ہے،اپنے لیۓ نہیں بلکہ ان کے لیۓ،ان کی اچھی زندگی کے لیۓ،لیا گیا فیصلہ زندگی کے کسی موڑ پہ یہ سوچنے پہ مجبور کر دیتا ہے کہ وہ ہی بہترین قدم تھاجو اس وقت اٹھایا تھا،اور بیشک! نیتوں کا حال میرا ربﷻ ہی جانتا ہے
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ Aug 22
ایک شادی شدہ بندہ یہاں روزاپنی ایک نٸ فُل ٹَشَن والی تصویرلگادیتاتھامیں بڑی متاثرہوٸ کہ لگتاہےکسی بڑےاچھےخاندان سےہےاورپھرایک دن اس نےاپنےبچوں کی تصویرلگادی،آپ یقین کریں اس آدمی جیسی 10% حالت بھی نہیں تھی اس کےبچوں کی،نہ صحت نہ کپڑے،سمجھ سےباہرہےلوگ کیسےاتنےبےحس ہوجاتےہیں
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ Aug 22
یہاں ایک بلکل سادہ انسان جس کےپاس پیسہ بھی ہےاورسینس بھی،بلکل سادہ شخصیت کےساتھ ہمیشہ کوٸ اچھاٹویٹ کرتاہےبلا وجہ کسی کےمنہ نہیں پڑتامیں نےاس کی بیٹی کی تصویر دیکھی اس بچی کی صحت سےلےکرکپڑےتک اس باپ کی توجہ کاچیخ چیخ کراعلان کررہےتھے،تنگ ذہن والےلوگ لفظ ”توجہ“ پہ غورفرماییۓ
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ 12h
وہ عشق ہی نہیں جو آپ کے اندر سے جسم کی ہوس ختم نہ کروا دے
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ Aug 20
Replying to @_chauhdharaani_
اس ایک انسان کی موجودگی باقی سب کی موجودگی کوپھیکاکردیتی ہےاوراس کی غیرموجودگی دنیاکوویران کردیتی ہے،ہنسناروناسوناجاگناحتیٰ کہ کھاناپیناتک اس کےساتھ جُڑجاتاہے،میں نےدوہفتہ قبل ایک ڈرامے”میرےپاس تم ہو“کاپرومودیکھاآپ یقین کریں مجھےلگااس میں ہمایوں سعیدکاکردارمجھ پہ100% بناہے
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ Aug 24
Replying to @_chauhdharaani_
نہیں ہوناآپ سے،نہ ہی کسی نے آکربچالیناہے۔۔۔اس لیۓبغیر سوچےسمجھےیاپرکھےکسی کےبارےمیں بیان دینےسےگرٕزکریں۔۔۔جس کو آپ محفل کا فرشتہ سمجھتےہیں وہ تنہاٸ کاشیطان بھی ہوسکتاہے،اور جس کوآپ بولڈیابدکردارسمجھتےہیں وہ ہو سکتاہے آپ سےبھی زیادہ خالص کردارکاہو،اللہ کے معاملوں میں مت آیں
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ Aug 23
اور۔۔۔!! میں اس نتیجے پہ پہنچی ہوں کہ میں خوش اس لیۓ نہیں ہو پاتی،کیونکہ میری نظر وہ بھی دیکھتی ہے جو ہر کسی کو نظر نہیں آتا۔۔!! مجھے وہ بھی سناٸ دیتا ہے جو کسی اور کو سناٸ نہیں دیتا۔۔!! یہ ہی ہے میری مستقل گہری اداسی کی سب سے بڑی وجہ۔۔!!
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ Aug 20
Replying to @_chauhdharaani_
کبھی کبھی کسی کی موجودگی آپ کےجینےکاسبب ہوتی ہےآپ بس اس ایک چیز میں بھی راضی رہتے ہیں کہ وہ ساتھ ہےاورہمیشہ رہےگا،آپ اصل میں اپنےساتھ زیادتی کررہےہوتےہیں،کسی انسان کےساتھ سانسیں تک جوڑلیناغلط ہے،میں نےکیاہے،مجھ سےپوچھیں،کہ میں نےکتنابھگتاہےاس چیزکو،مت جوڑیں اپنےآپ کوکسی سے
Reply Retweet Like
م. علي عبد الواحد Aug 24
يا بيت قل لي : وينهم هل البيت بيت العناكب مبني فوق بابك أنا على شوفك لي أزمان وابطيت جيتك وأثاري الفقد سبة خرابك يابيت وينه ساكنك طيب الصيت مذكره بابك في وجوده تشابك 🔻🔺 دائما تثير المباني القديمة شجون وذكريات من سكنها .. وحتى من بناها وأشرف عليها .
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ Aug 23
Replying to @_chauhdharaani_
ایک دفعہ مجھےیادہےمیں نےحسن کےبارےمیں بولاتھاکہ ”یہ حسن مجھےبڑا Cunning لگتاہےتووہ چِڑکر بولاتھاتمہیں کوٸ انسان ٹھیک بھی لگتاہے؟حسن کوکچھ مت کہنامیں نہیں سن سکتا،اورمیں نےغصےسےکہاتھاہاں اب بول دوکہ حسن تمہاری جان ہے،ہنس پڑا،کہتاہےہاں ہےتوسہی میراتومیٹرہی گھوم گیا سن کے
Reply Retweet Like
م. عبدالله الخماش Aug 23
افتتح اليوم الجمعة في الشيشان مسجد "فخر المسلمين" أكبر مسجد في أوروبا والذي يعتبر تحفة العمارة الإسلامية الحديثة وقد بُني على طراز البوابات الأربع المتناظرة التي يقابل بعضها بعضا
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ Aug 22
Replying to @_chauhdharaani_
اکثررات کواس کی شرٹ پہن کرسوتی تھی میں،جب وہ گیاتھاتوجاتےہوۓجوشرٹ اتارکرگندےکپڑوں والی ٹوکری میں پھینک کرگیاتھا،میں نےوہاں سےاٹھاکراپنی الماری کےسب سےاونچےخانےمیں رکھ دی تھی اور کتنی ہی دیراس کوسونگھاکرتی تھی،جیسےایک اندھامریدکسی پیریادربارکی چادرکوسونگھتا ہے،محسوس کرتا ہے
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ Aug 20
Replying to @_chauhdharaani_
لوگوں کےساتھ اتناہی چلیں جتناوہ آپ کےساتھ چلتےہیں،ورنہ سواۓ ذلالت کےکچھ اورہاتھ نہیں آۓگا،کیونکہ کبھی کبھی ضرورت سےزیادہ محبت بھی دوسرےانسان کےاکتاجانےکی وجہ بن جاتی ہے،بیش بہاپیاراوردھیان رکھنےسےبھی لوگ بیزارہوجاتےہیں،یہ محض لفاظی نہیں بلکہ میرااپناذاتی تجربہ ہے
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ Aug 22
Replying to @_chauhdharaani_
فلمیں،ڈرامے یہ سب ایک مصنوعی اورتخیلاتی دنیاہےمیں مانتی ہوں لیکن یہ بھی ہمارےمعاشرےکی کہیں نہ کہیں عکاسی کرہی جاتےہیں کبھی کچھ ایساکہ ہم جھٹلانہیں پاتےاورماننےپہ مجبور ہوہی جاتےہیں،شایداس کی وجہ یہ ہےکہ اسی معاشرےمیں بسنےوالےانسان ہی میڈیا پہ ہیں کم ہی سہی سچ دکھا ہی دیتے
Reply Retweet Like
.. Aug 24
سلام ياقصر بناه الباني مرحوم ياصناع قصرنا ياقصرنا للضيف والجيراني وحجارته تصنع من ارضنا لكن بان العيب في البيباني وادعو على الخربان بالفنا
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ Aug 23
رِشتوں میں۔۔۔۔۔👇 سوالات۔۔!! مطلب: دلچسپی،لگاٶ،دھیان،خیال خاموشی۔۔!! مطلب: ساکن،جامد،سناٹا سوال،شور۔۔۔رشتے کی جان ہوتا ہے،ڈریں تو کسی رشتے کی خاموشی سے ڈریں،جھگڑے سے نہیں۔۔!!
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ Aug 18
Replying to @_chauhdharaani_
میں نےہمیشہ اس سےپوچھنےکی بہت کوشش کی لیکن مجھےہمیشہ ایک ہی جواب ملاکہ تمہارا وہم ہےاوروہم کامیرےپاس کوٸ علاج نہیں،یایہ کہ یارایک توتم سوال بہت کرتی ہو،تم ضرورت سےزیادہ سوچتی ہواتنامت سوچاکرواورکبھی کبھی پنجابی میں نہایت بیزاری کےساتھ”چھڈوی دےہنڑ،کوٸ ہورگل کرتیری مہربانی“
Reply Retweet Like
محمد الهندي Aug 22
Replying to @abdullamz @KFUPM and 2 others
دشن المبنى1951والمنبى من الحجر نتمنى أن لا يهمل وأن يكون ضمن المباني التاريخية بالخبر المقاول تفاصيل المبنى الجديد للمهتم شارع صلاح الدين حي الأندلس بالخبر بمساحة تقدر 35 ألف متر (استلهم المبنى الجديد من الـ الاحسائية والحجازية)
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ Aug 22
Replying to @_chauhdharaani_
میں اس کوچیلینج کیاکرتی تھی ہنس کرکہ کھُلا چیلینج ہےمیراکہ تمہیں مجھ جیسا پیارکرنےوالی دھیان رکھنے والی مل ہی نہیں سکتی،جس دن ملی مجھے ضروردکھانا،اس سےملوانامیں بھی دیکھوں کہ مجھ جیسی دوسری کون ہےاورمیں غلط تھی،ایک فلم کا ڈاییلاگ ہے ”کتنا بھی کرلو،کم پڑہی جاتاہے“
Reply Retweet Like
چوہدرانی ™ Aug 22
Replying to @_chauhdharaani_
نہ تووہ خوبصورت تھا نہ بےتحاشاامیرنہ ہی چکنی چُپڑی میٹھی میٹھی باتیں کرنےوالالیکن مجھےوہ اچھالگتاتھا،اپنالگتاتھا،مجھےاس پہ ایساگمان و دعوہ تھاجوصرف ایک ماں اپنےبچےپہ کرسکتی ہے،کہ یہ میرےوجودکاحصہ ہے،پاگل پن کاعالم یہ تھاکہ جب وہ ہنستاتھاتومیرےاندرسکون اترتاتھاکہ وہ خوش ہے
Reply Retweet Like