Twitter | Search | |
Search Refresh
Tehzeeb hafi Jun 30
Teri abhon se di okta gaya hai Ab is jhooly mn chakar aa rahy hein Yahi aik din bacha tha daikhny ko Usy bus mn bitha kr aa rahy hein
Reply Retweet Like
Tehzeeb hafi Jun 27
Ik rishty ko la parwaii le doobi Ik rasi dheeli parny par tooti hai Os ka hansna na mumkin tha ye smjho Cement ki deewar se konpal phooti hai
Reply Retweet Like
Noor Ki Shayri Jul 1
Reply Retweet Like
☂️شوخ مزاج ☂️ Jul 2
یار سرطان میرے جسم کو چھو نہیں سکتا ایک دکھ ہے جو میرے دل کو نگل جائے گا
Reply Retweet Like
عشق زادہ Jul 4
آتشِ غم کے سیلِ رَواں میں نیندیں جَل کر راکھ ہُوئیں پتّھر بن کر دیکھ رہا ہُوں آتی جاتی راتوں کو "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
‏الفهــ☪︎ـد ☪︎ الخاص معلق🇰🇼 Jun 27
' بغيتك أكثر من إللي بكى في ليلة الزفه يشوف إللي تمناها تحل لواحدن ثاني
Reply Retweet Like
عشق زادہ Jun 30
کتنا مجبور تھا وہ شخص جس نے مجھ سے مجبوری میں____ کچھ روز محبت کی تھی "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
عشق زادہ Jul 2
سوچ لیا___________ میں نے مستقبل اپنا سبز چولا___ ایک عصا _____اور ترِک دنیا "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
عشق زادہ Jul 2
جانے والوں کا ایک ظلم یہ ہوتا ہے کہ وہ آنے والوں کیلیے ہمارے اندر جگہ چھوڑ کر نہیں جاتے. "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
عشق زادہ Jul 4
میری بینائی پر دم کرو ____________مُرشد وہ میری________ آنکھوں سے ظاہر ہوگیا ہے "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
عشق زادہ Jun 30
عشق کو پہلے ______لا کے وظیفے سے آگاہ کر پھر اسے _________الا للہ کی رمز سے آشنا کر "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
عشق زادہ Jul 4
تجھ پہ روشن مرے حالات کی زنجیریں ہیں روک لینا __جو کبھی تجھ سے بچھڑنا چاہوں "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
عشق زادہ Jul 4
یہ دل ________________دل نہیں صاحب ادھوری ________حسرتوں کا یتیم خانہ ہے "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
عشق زادہ Jul 3
کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لیے پھر دل کرتا ہے کوئی سن لے، سنبھال لے، سمیٹ لے. "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
Haya❤Shadab Jul 4
💕کچھ بھی ھو میں تو الزام تمہیں ھی دوں گی تم معصوم بہت ھو مگر توبہ تمہاری آنکھیں💕
Reply Retweet Like
Noor Ki Shayri Jul 3
Reply Retweet Like
عشق زادہ Jun 29
اپنی مرضی سے بھی__ دو چار قدم چلنے دے زندگی ہم تیرے کہنے پہ_____چلے ہیں برسوں "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
عشق زادہ Jul 4
لاشوں میں ایک لاش _____میری نہ هو کہیں تکتا هوں ___ایک ایک کی چادر اٹھا کے میں "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
syeda Ayesha Jun 29
رزق کی خاطر لباس گندا کرنا۔۔۔۔ ضمیر گندا کرنے سے لاکھ درجہ بہتر ہے
Reply Retweet Like
عشق زادہ 11h
دست تقدیر سے ہر شخص نے ___حصہ پایا میرے حصے میں تیرے ساتھ کی حسرت آئ "عشق زادہ"
Reply Retweet Like