Twitter | Search | |
Search Refresh
Shakeel Choudhry Feb 19
موجودہ کی کوشش ہے کہ وہ تمام حزبِ اختلاف جماعتوں کے خلاف نیب کے ذریعے جھوٹے مقدمات بنا کر انہیں جیل میں قید کردیں تاکہ وہ پاکستان کی عوام کی نمائندگی نہ کر سکیں۔ چیئرمین پی پی پی (2/4)
Reply Retweet Like
عمران شاہین Jun 15
پاکستانیو میں کم سے کم یا سافٹ سے سافٹ الفاظ میں اسے سراسر حرامزدگی خیال کرتاہوں، یعنی بھارت کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کامستقل رکن بنائےجانےپر "دَڑ وَٹنے" کاسوچ رہی ہےجیسےکشمیر پر آنکھیں بند کرلی تھیں. کہاں مرگئےہیں محبان وطن؟ اس بیان پرقیامت برپا کیوں نہیں کی؟؟
Reply Retweet Like
mussarat ahmadzeb Apr 15
Reply Retweet Like
عمران شاہین Feb 2
ان 15ماہ کی اور نےریاست پاکستان پر ملکی اور غیرملکی قرضوں کےبوجھ میں کتنااضافہ ہوا؟؟ ریاست پاکستان پر 70سال کےملکی اور غیرملکی قرضوں کےمجموعی حجم میں 48٪ سےزائد خوفناک اضافہ. کیاکوئی سرکاری بزرجہمر بتائےگا اس قرضےکو پاکستان میں کہاں کہاں خرچ کیاگیا؟
Reply Retweet Like
عمران شاہین Jun 8
حقیقت تو یہی ہےکہ موجودہ ڈونلڈ ٹرمپ کی وساطت سےمودی مہاراج سےکشمیر کا سودا کرچکی ہے، ہم دعاگو ہیں کہ پاکستانی کشمیر، گلگت بلتستان فروخت ہونےسےبچ جائے، یہ یقیناً حکومت کاسرکاری مؤقف ہےکہ سرکاری ٹی وی پر کشمیر کےبغیر پاکستان کانقشہ دکھایا جارہاہے
Reply Retweet Like
Ch UmAir KamboH(Stay_Home_Save_Lives) Dec 5
کے گاؤں والا میں سسٹم ناکارہ، شہریوں کو پانی میں سے لر کر جانا پڑتا ہے. ،🤔🤔 .. 👇👇👇
Reply Retweet Like
Ch UmAir KamboH(Stay_Home_Save_Lives) Nov 20
عوام کو دینے میں ۔۔۔ اداروں کی غیر تسلی بخش ، عوام کو مالی برداشت کرنا پڑا۔
Reply Retweet Like
Shakeel Choudhry Dec 21
موجودہ کی ساری سازشوں کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی 27 دسمبر کو لیاقت باغ راولپنڈی پہنچے گی اور اور کو خراج عقیدت پیش کرے گی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
Reply Retweet Like
Sumbal biya Nov 18
Replying to @Abbasi20566201
یہ صاحب ترجمان نہیں بلکہ کے کیئرٹیکرہیں 2برس کی محنت کےبعد اس نمونےکواقتدارمیں لائے ججزکی ویڈیوز بنائی ججزکےسامنےملک حالت جنگ میں قراردیا عزت و ذلت کی ٹویٹس کی 18جولائی شام6بجےکےبعددشمن(عوام)کوووٹ کےذریعہ شکست دی اب یہ حکومت کانہیں دراصل اپنادفاع کرنےمیں ہلکان ہورہے
Reply Retweet Like
Jawad.PMLN (StayHomeStaySafe) Nov 21
فردوس عاشق اعوان اور فواد چودھری جیسے گھاٹ گھاٹ کا پانی پئے ہوئے لوگ ہی اس کو لے ڈوبیں گے۔
Reply Retweet Like
AmericanFromPak Nov 13
Reply Retweet Like
AmericanFromPak Nov 13
Reply Retweet Like
Khurram Abbas Bhatti Feb 3
یہ گورنر ہاؤس سندھ کی دیوار ہے یا کوئی استنجا خانہ ؟ ایسا منظر پہلی بار دیکھا
Reply Retweet Like
Ch UmAir KamboH(Stay_Home_Save_Lives) Nov 17
حافظ صاحب بزدار کی ہوجانی چاہئے؟؟ فواد :-جے یو آئی کی سیاست کرائے کی!! حافظ حمداللہ:- تو خود کرائے،چندےاور خیرات پر کھڑی ہے پنڈی بوائے شیخ رشید کو چپراسی کہتے تھے پرویز الہی کیلئے الگ بیان تھے کے اکاؤنٹ کی تلاشی نہیں دے رہے کمال کی 😃🤣🙊🙊😃
Reply Retweet Like
Sumbal biya Jan 2
نوازشریف کی حکومت ملک ترقی کی منازل طےکرتاایشین ٹائیگر بننےجارہاتھا سی پیک جیسےمنصوبے،موٹرویز کےجال بچھ رہےتھے پھر ایک اصول کی بناپرمیاں صاحب کھڑےہوئےاورحکومت گنوانےکےساتھ بےشمارقربانیاں دی مگرآج یہ فیصلہ کرناتھاتوتب اسٹینڈہی کیوں لیا؟ کم ازکم قوم کےعذاب سےمحفوظ رہتی
Reply Retweet Like
Rafiq Memon Feb 19
موجودہ عوام کا معاشی قتل عام کر رہی ہے۔ ھم عوام کے حقوق کی جدو جہد جاری رکھے گے ۔ چیئرمین پی پی پی (2/4)
Reply Retweet Like
JAMIL AHMAD Nov 5
ہم نے کے40سالہ کو زمین بوس کردیا ہےکیا آج کی اس بات کا#انکارکرسکتی ہےکہ اسرائیل کاطیارہ پاکستان نہیں آیاآج کا آزاد مارچ میں ایک انقلاب کی نوید دےرہا ہےآنےوالا وقت#پاکستانی عوام کاہے کوئی بھی قوت عوام کاراستہ نہیں روک سکتا
Reply Retweet Like
Mir Sadam Balhro🇱🇾 Dec 3
اے مرد حرمرد مجاہد حقیقی سپہ سالار پاکستان جناب آصف زرداری تجہ سے یے اگرناانصافی کرتے ہی تو کوئے فرق نہین مگرتاریخ اورعالم انسانیت ضرورانصاف کریگے کے ایک سپہ سالار پاکستان آصف زرداری تہاجنہونے اپنے زندگی بہے پاکستان پرقربان کردینے تک تیار تہا.
Reply Retweet Like
قلمکار🎅 May 6
Replying to @U_saeed_
میڈیا عوام الناس مذہبی،سیاسی جماعتوں اورخاصکرسوشل میڈیاکےرضاکاروں کو اللہ جزاٸےخیرعطافرماٸےکہ انکے شورمچانےسےاس نےگھبراکریہ ایجنڈا وقتی طورپرواپس لیاہے لیکن جاگتےرہیےگا عاطف قادیانی کوفنانس کمیٹی میں شامل کرنےسےلیکر اقلیتی کمیشن تک حکومت کاقادیانی ایجنڈا واضح ہے
Reply Retweet Like
قلمکار🎅 Apr 30
اس وقت پٹرول کی فی لٹرقیمت عالمی مارکیٹ کےحساب سے 15روپے لٹر ہی بنتی ہے لیکن نےحاتم طاٸی کی قبر کو زور سے مارتے ہوٸے کل قیمت میں سے پندرہ روپےکم کرکے قیمت 82روپے مقرر کردی ہے کاش أج اسدعمر زندہ ہوتے کاشششششششش
Reply Retweet Like