Twitter | Search | |
Search Refresh
Faraz 1h
آپ کو پتا ہے آپ نے کیا کھویا ! آپ نے وہ کھویا ، جو ہزاروں میں رہ کر بھی آپکا تھا......!!!
Reply Retweet Like
Vampire Aug 17
سفید بال بلکل پھوپھو کی طرح ہوتے ہیں خود ہی آ جاتے ہیں اور انکے آنے کی بھی نہیں ہوتی 😄😄😄😄😄
Reply Retweet Like
Faraz Aug 15
Reply Retweet Like
😍😍😍😍 Aug 18
Replying to @PariKiBarbieDol
ﻭﺯﯾﺮ ﻭ ﺷﺎﮦ ﺑﮭﯽ ﺧﺲ ﺧﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺁﺗﮯ ﺍﮔﺮ ﮔﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﺎﺭ ﻗﺒﺮ ﺁ ﺟﺎﺗﺎ خیر جیوے سائیاں دی مرضی جی پنتالیس کلو فالورز کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو
Reply Retweet Like
😍😍😍😍 Aug 17
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻧﮯ ﻧﮑﻤﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ شیری ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺒﯽ ﺍﺗﻨﮯ ﺑﮯﮐﺎﺭ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ ہم کو بتاتے ہووے 😒😒😒😒
Reply Retweet Like
Faraz Aug 17
سنا ہے اب وہ انکھیں اور کسی کو رو رہی ہیں میرے چشموں سے کوئی اور پانی بھر رہا ہے
Reply Retweet Like
bashirjaan Aug 12
Replying to @HashTagUrdu2
ملتے تو آپ اب بھی محبت سے ہیں مگر۔۔۔۔۔دل ڈھونڈتا ہے پہلی ملاقات کی۔۔۔۔۔۔۔
Reply Retweet Like
🥀ismαιl🇵🇰 Aug 13
جس شخص نےاللہ کی رضاکو نصب العین نہ بنایا اسکے فائدےخسارےمیں اسکی خوشیاں غموں میں اوراسکی نیکیاں بدی میں بدل گئیں۔
Reply Retweet Like
Faraz Aug 16
پتہ ہے انسان کتنا بھی ڈپریشن میں کیوں نہ ہو، کتنا بھی تکلیف میں کیوں نہ ہو، چاہے دنیا کے سارے غم اسی پہ ٹوٹ پڑیں، مگر ہر انسان کی زندگی میں کوئی ایک شخص ایسا ضرور ہوتا ہے جس سے بات کر کے اس کو من ہلکا لگنے لگتا ہے، زندگی پھر سے خوبصورت لگنے لگتی ہے....
Reply Retweet Like
Shanzay Aug 18
خوشی اصل میں بھی 45کلو کی ہو جا نا پلیز😂😂😂😂😂 چل کوئی نہیں تیرے سے زیادہ تیرے فالورز کا وزن ہوگیا👏👏👏👏👏👏👏👏👏 بہت بہت بہت مبارک ہو 45کلو کی جانی 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏 ہمیشہ خوش رہو میری پیاری سی چھوٹی سی دوست 😍😍😍😍😍😍 🌹 🌹🌹🌹آمین الہی آمین🌹🌹🌹🌹
Reply Retweet Like
😍😍😍😍 Aug 18
Replying to @PariKiBarbieDol
پورے پنتالیس کلو فالورز کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو جی لو جی جی کا لکھنا ہی بھول گیا 😥😥😥😂😂😂 😌😌😐😐😋😋😣😣🙊😥 ڈھیر سارا تجھے خوش دیکھنا چاہتے ہیں ہم
Reply Retweet Like
Shanzay Aug 18
دوستی نعمت بھی ہے دعا بھی رشتہ بھی بھروسہ بھی پھول بھی ہے خوشبو بھی اور یہ دوستی ہمیشہ ایسے ہی رہے آمین ثم آمین🌹🌹 پیاری سی دوست 😍😍 کو 45کلو کی بہت بہت مبارک ہو 👏👏👏👏👏👏 ایسے ہی اور ترقی کرو اور ہمیشہ ہستی😂😀 مسکراتی 😊😊رہو آمین 🍀🌹🍀
Reply Retweet Like
👫⭕___GOLU ᵐᵒˡᵘ⁦ Aug 17
استاد= الجھن کسے کہتے ہیں؟ شاگرد=دانت میں پھنس جانے والا گوشت کا ٹکڑا جب باوجود کوشش اور تین خلال تڑوانے کے بھی نہ نکلے اسے الجھن کہتے ہیں استاد=اور ؟ شاگرد=جب دانت میں پھسا وہ ٹکڑا اچانک نکل آئے جبکہ آپ ناامید ھوچکے ھوں اس کیفیت کا نام ہے
Reply Retweet Like
mohadeseh Aug 16
Reply Retweet Like
υzмα кσsαя Aug 15
ہمارا سارا مسئلہ کا ہے ۔۔۔ ہماری کوئی اس وقت تک مکمل نہیں ہوتی جب تک آس پاس کے لوگ ہاتھ جوڑ کر نا کہیں ۔۔۔۔۔۔ بس !!!بہت هو گیا آزادی ۔۔ ہن ایہہ توڑ دے۔۔ 🎺🎉🎷
Reply Retweet Like
ali shahrabi farahani Aug 15
کمی در خیابان قدم بزنیم میفهمیم هیچ چیز سامان ندارد ... زندگی رو اشتباه فهمیدیم داریم تا چه میکشد در قدم زدن هایش در شهر، از این خوشی های عقب انداز
Reply Retweet Like
😍😍😍😍 Aug 13
ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ !! ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﻮﺍﺀ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨـﮯ
Reply Retweet Like
Mustafa Aug 13
ہے ہر طرف سے یوں تو کی ہر 😍😊 جو بات 👬 میں ہے اور میں ❤❤ 😘✌
Reply Retweet Like
اردو Aug 12
السلام علیکم! آج کا موضوع اور کے الفاظ ہیں۔ اپنی ٹویٹس میں شاعر کا نام اور ضرور لکھیں، شکریہ۔ نوٹ: دیئے گئے موضوع پر اگلی رات 10 بجے تک شعر پوسٹ کئے جا سکتے ہیں۔ انہیں گاہے بہ گاہے آرٹی کیا جاتا رہے گا۔
Reply Retweet Like