Twitter | Search | |
Search Refresh
روخان 11m
اگرآپ نے کسی بھی قوم کے مہذب ہونے کا اندازہ لگانا ہے تو یہ دیکھئے کہ اس قوم کا اپنی خواتین کے ساتھ رویہ اور سلوک کیسا ہے، جن لوگوں کا اپنی خواتین کے ساتھ رویہ ہتک آمیزہو وہ قومیں کبھی ترقی نہیں کرسکتیں۔
Reply Retweet Like
🇵🇰‏پـــری زاد اُجــالا🇵🇰 10h
ملک دشمن مرضی جو کر لیں جب تک ہمارا لیڈر خان ہے۔✌️ انشاءاللہ سب پاش پاش ہو گے💪
Reply Retweet Like
Ãm Ñot kîÑg رانا شریف 4h
جناب عزت مآب آج کے اجلاس میں جن جن کو بھی آپ نے طلب کیا ہے ان سب نے گڈ گورنس کی آواز دینی ھے مگر خان صاحب گڈ ھے نہیں؟ آپ ایمان پے قائم ھیں مگر آپ کا عملہ نہیں یقین کریں واقع ہی ھم عوام پریشان ہیں 😥 اللہ تعالیٰ کے بعد آپ سے رحم کی اپیل ہے🙏
Reply Retweet Like
MOBIN🍖🍬 6h
صاف اور شفاف بات یہ ہے کچھ نہیں بدلا اور نا کوئ اقدام کیا مگر کے ساتھ ہوں 💔💔
Reply Retweet Like
شهزاد پښتون 20h
تهٔ هم ډېر ښهٔ ئې خوشحاله ولــې ځـــار دې تـر قــلــمــه پېدائښ : 1613 ( ۱۰۲۲ ھ ) وفات. : 1689 ( ۱۱۰۰ ھ )
Reply Retweet Like
Bismil Jan 19
ایک محلے دار کے ساتھ صاحب کے دفاع میں کچھ دن پہلے تلخ کلامی ہو گئی. صاحب کی دوکان ہے اور چیزیں خود مہنگی سیل کرنی اور ساتھ ہی کہہ دینا "تبدیلی" آ گئی ہے جناب. کارڈ بنوا رکھا ہے اور تقریبا ہر تیسرے دن جا کے استعمال کر لیتے ہیں. اللہ جانتا ہے اس قوم کے احوال.
Reply Retweet Like
shahbazahmed984711@ Jan 19
صاحب ایک وقت تھاجب آپ سوشل میڈیا کو اپنی طاقت کہتے تھے آج وہی دوسرے میڈیا کی زبان بول رہا ہے لیکن ہم ہارے نہی جھکے نہی ہم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گےانشاءالله آپ سے جو میں سیکھا وہ یہ کہ مایوسی گناہ ہے اور ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتاہے
Reply Retweet Like
ALI SHAH Jan 19
افسوس میں ہوں مجھے آپ سے پیار ہے ورنہ زمانہ کو پتہ ہے کسی کا انتظار نہیں کرتا ( )
Reply Retweet Like
IsrarUddin Baig.official Jan 19
آپ کو بڑے بڑے حرام خوروں کے سامنے ڈیفنڈ کرنا میرے لیے آسان ہے مگر 500 روپے کمانے والے کے سامنے میں بے بس ہوں 😇
Reply Retweet Like
Tameer hussain Khaskheli Jan 18
Replying to @GhulamHusainPK
چودھری صاحب کچھ تو خيال کريں مھنگائی کا تھوڑا حساب لگائو غريبوں خان خون چوس رہا ہے کسی سے پيسا ليا جس کی دعويٰ کر رہا تھا لٹیروں کے بجائے غريبوں کے لیے مصيبت بنا ہوا ہے
Reply Retweet Like
Jam Asif Jan 18
Replying to @ImranKhanPTI
محترم آپ بھی جنوبی پنجاب رحیمیارخان کا دورہ کر کے لاکھوں لوگوں کی مدد کریں شکریہ.
Reply Retweet Like
Khan Dada Jan 18
آج کل سکرپٹ سےہٹ کر غلط بھی کرو تو وہ شو کو اور دلچسپ بناتی ہے آج کل حقیقی دنیا جھوٹ پر اور ڈرامہ حقیقتوں پر اچھی لگنی لگی ہے۔
Reply Retweet Like
Waqar Voice ! Jan 17
میں نے بھی آج نشہ کیا ھے لیکن مجھے تو کسی نے کچھ نھیں دیا
Reply Retweet Like
billu badsha 👀🇵🇰 Jan 17
آخر کیا وجہ ہے کہ صاحب سے اتنی محبت رکھتے ہیں؟
Reply Retweet Like
𝒜𝓉𝓉𝒶 𝒰𝓇 𝑅𝒶𝒽𝓂𝒶𝓃 Jan 17
یہ سوچتے ہوئے میرے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں خدا نخواستہ اگر فلاپ ہوگیا اور لوٹیرا مافیا ایک بار پھر مسلط ہوگیا تو میرے پاکستان کا کیا ہوگا۔؟
Reply Retweet Like
Musharaf Khan Jan 17
صاحب آپ کو بڑے بڑےحرام خور لوگوں کےسامنےڈیفنڈکرنامیرے لئےآسان ہے مگر 500 روپیہ کمانے والے مزدور کےسامنے میں بےبس ہو جاتاہوں
Reply Retweet Like
Tariq Sohail Jan 17
کہنا کہ کو ابھی تک وزیر اعظم بنا رکھا ھے😢
Reply Retweet Like
Safiullah Kumrati Jan 16
اسے کوئی بتاو کے صاحب نے قبر کے اوپر نہیں اندر لیٹنے کا کہا تھا🤦‍♂😂🙏
Reply Retweet Like
Umar S Jan 16
اب بھائی کوئی جائے اسے سمجھائے کے نے قبر کے اپر نہیں اندر لیٹنے کو کہا تھا ۔
Reply Retweet Like
Nazir Ahmad Khan Jan 15
نے آج مظفرآباد آزاد کشمیر کادورہ کیا جہاں بارش اور برف باری سےمتاثرہ خاندانوں سےملے اور ہسپتال میں موجود زخمیوں کی عیادت کی👍
Reply Retweet Like