Twitter | Search | |
Search Refresh
aqsaaaaaajanbaz 4h
خواہش روشن روشن صبحوں کو چاہت کی ہر شام ملے نام کو نام ملے!!! 💕
Reply Retweet Like
Sarfraz Malik 11h
🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (Up to 50% Fee off | Last Chance) موسم سرما میں و کیلئے فیس میں 2 کورسز ( اور سپوکن) We also offer >
Reply Retweet Like
🛡 بادشاہ سلامت 🛡 Jan 17
بڑی تباہی سے بچ گیا- افغانی خودکش بمبار گرفتار-
Reply Retweet Like
Arshad Zaman Jan 17
79 فیصد پاکستانیوں نے خان صاحب سے باقاعدہ اجازت لئے بغیر گھبرانا شروع کیا!! 31 فیصد پاکستانی ملازمتوں سے فارغ 83 فیصد کی نوکریاں خطرے میں 79 فیصد آبادی اقتصادی صورتحال سے خوفزدہ گلوبل مارکیٹ ریسرچ اینڈ کنسلٹنگ فرم کا تازہ سروے کروڑ نوکریوں کی داستان
Reply Retweet Like
بسیجی منتظرِ امام عج Jan 17
ہی تو ہے۔ جو اور میں براہِ راست سنا جاتا ہے باقیوں کو تو وہ خود لکھ کر دیتے ہیں اور پوری دنیا میں سب سے زیادہ سنا جانے والا خطبہ اور جو ان کی جان کے دشمن ہیں انہوں نے بھی اس کو بڑی توجہ کے ساتھ سنا ہے Most Respected Personality On Earth ❤️❤️
Reply Retweet Like
Naeem mahsud Jan 17
پشتون وزیراعظم،پشتون اسپیکر قومى اسمبلى،پشتون وزیر داخله اور پشتون وزیر دفاع کے هوتے هوۓ پنجاب نے پشتونوں پر آٹا بند کر دیا 😁😁 نام کے پشتون-عمل سے پنجابی😊 نہیں دو پا کستان
Reply Retweet Like
YOUSAF KHAN SWAT Jan 17
JINNAH BARRAGE جناح بیراج یہ بیراج 1946 میں میانوالی کالاباغ کی قریب دریائسندھ پرتعمیر ہوا تھا یہ چشمہ بیراج سے اپر ہیں اس بیراج سےپنجاب کی 19لاکھ زمین سیراب کرتے ہیں حالنکہ اس پانی کا مالک پختونخوا ہیں ہمارے پانی سے اگایا ہوا گندم ہم پر بند نہیں دو پاکستان
Reply Retweet Like
Ozil Shah Agha Jan 21
علی زے بھائی گل نامی کوئی بندا ھے اپ تو جانتے ھونگے
Reply Retweet Like
SaLeeM SahiL Jan 20
ایک ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! ۔ (۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔) ۔ اور کبھی تقسیم نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔!!!
Reply Retweet Like
Źee Yousafzai ❤️ Jan 20
ہم لوگ جس کو غریب سمجھ کر شادی میں دعوت نہیں دیتے وہ میت میں سب سے پہلے پہنچ جاتا ہے تلخ-حقیقت
Reply Retweet Like
Haqnawaz Khattak Jan 17
خیبرپختونخوا کو آٹے کی سپلاٸی بند کرکے یہ ریاست پختنوں کو کیا پیغام دینا چاہتی ھے؟ نہیی دو پاکستانی
Reply Retweet Like
Tanveer Hingora Jan 18
بار پھر سے رنگ اْ ڑیں گے مْخالفوں کے☺ نے رکھا ہے محفل میں قدم دوبارہ 💕🔥🔥 Great Person PPP PS107 Distric South Lyari....
Reply Retweet Like
AMAN TOFANI Jan 17
پنجاب پیچھلے 70 سال پختونوں کے وسائل پر مزے کرتے ہیں اور آج پنجاب پختونوں پر آٹا بند کرتے ہیں. لیکن پنجاب کے حکمرانوں یہ بات زہن نشین کر لے جو آٹا آپ لوگ پختونوں پر بند کرتے ہیں وہی گندم پختونوں کے پانی سے سیراب هوتے ہیں نہیں دو پاکستان
Reply Retweet Like
نقيب ملګری Jan 17
ته که سپک وايې اغیاره وایه وایه زه يې نه اورم غوږونه مې درانه دي حمزه بابا C نہیں دو پاکستان
Reply Retweet Like
سركار🔥 Jan 20
دل ہر جگہ نہیں لگتا لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھواۓ جاتے پاگل پن کی سب حرکتیں ہر کسی کے سامنےنہیں کی جاتیں مان ہر کسی پےنہیں ہوتا ہر کسی کے لیے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے کبھار کبھی کہیں,نظر کسی پر ہی رکتی ہے۔
Reply Retweet Like
فرحان پشتین Jan 17
یہ کیسا پاکستان ہے۔ جہاں دوسروں کے ملکیت پر قابضہ جماوں۔ اور اپنی ملکیت پہ دوسروں کے لئے پابندی لگاو۔ ہماری ملکیت پہ قابضہ نامنظور ۔نہیں۔دو۔پاکستان
Reply Retweet Like
Syed Muhammad Zaidi Jan 21
ہر کوئی بڑے سے اذیت میں ہے
Reply Retweet Like
Fawad Khan Baghi Jan 17
پنجاب نے پختونخوا پہ آٹا بند کردیا پختونخوا کی خواجہ سراوں کی حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ بجلی پانی اور باقی وسایل پنجاب پہ بند کردے -نھی-دو-پاکستان
Reply Retweet Like
iran shah afridi Jan 18
آگے آگے دیکھ ھوتا ھے کیا ابھی تو تبدلی کے اثرات شروع ھوئے نہیں _دو_پاکستان
Reply Retweet Like
خواجہ نواز رضا Jan 17
زندگی میں کچھ نیکیاں آپ بغیر کسی بدلے یا انعام کے کریں کیونکہ یہ نیکیاں اللّه کے پاس جمع ہوتی رہتی ہیں اور یہی نیکیاں ایک دن مشکل وقت میں اللّه کی رحمت بن کر برستی ہیں ۔ 💕السلام علیکم💕 صبح بخیر روٹی
Reply Retweet Like