Twitter | Search | |
Search Refresh
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 10h
آنکھوں سے میری اس لیے لالی نہیں جاتی یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی۔ اب نہ عمر نہ موسم نہ وہ رستے کہ وہ پلٹے اس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی۔ معلوم ہمیں بھی ہے بہت سے تیرے قصے پر بات تیری ہم سے اچھالی نہیں جاتی۔ 📓
Reply Retweet Like
Hamza Ahmad 3h
ہستی کی ہم تمھیں کیا مثال دیں😎 مشہور ہو گئے ہمارے ساتھ چلتے چلتے...
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 10h
خود سے اتنے دور جاچکے ہے ہم ایک زمانہ واپسی میں لگ گیا۔ اپنا میخانہ بناسکتے تھے ہم اتنا پیسہ مے کشی میں لگ گیا۔
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 11
Replying to @khan_alb
کوئی نہ دیکھا۔ میں اپنا درد کس سے کہوں کون ہے یہاں دردمند سب اپنے ہی گْن میں مصروف کوئی میں نے آشنا نہ دیکھا۔ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 11
کل تک جو ساتھ چلنے سے گھبراتا تھا کیسے وہ آج ملاتی ہے گام سے گام لوگ کہتے تھے تیری قسمت میں وہ نہیں ہے مجھ کو ہوگیا انکی پانے کا الہام۔ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 11
تم جو مجھے جدائی کا زہر دیکر چلے گئے لوگ بھی تیری بے وفائی کا طعنہ دیکر چلے گئے۔ میں تجھے عمر بھر اپنی دعاوُں میں یاد رکھونگا تم جو ناکردہ گناہوں کی سزا دیکر چلے گئے۔ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 11
اس نے کہا چلو آج سلا دو گود میں پہلی بار زندگی میں اس قدر خوب سونا آیا 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 11
لڑکی: جانو آپ کی یاد آرہی تھی۔ لڑکا: ابھی تنخواہ نہیں ملی۔ لڑکی: ok بائے ابو آگئے ہیں۔ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 10
تیرے بغیر ہی اچھے تھے یہ کیا مصیبت ہے یہ کیسا پیار ہے روز جتانا پڑتا ہے۔ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 10
تیری غلط بات پر جو واہ کریں گے وہی تجھے ایک دن تباہ کریں گے۔ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 10
مجھے وحشت ہے رونق سے مجھے ویران رہنے دو؛ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 9
اْن سے جب نظر ملاتا ہوں میں خود کو برباد کرکے پاتا ہوں میں انکی خاطر ہم کیا نہیں کرتے دشمنوں کو دوست بناتا ہوں میں۔ تیرے سوا کسی اور سے محبت نہیں اسلئیے تو قسم کھاتاہوں میں۔ صبح ہو شام ہو یا طوفان انکے گھر کی طرف جاتا ہوں میں۔
Reply Retweet Like
میں_پنڈ_دا_جٹ Dec 9
ذات پر تنہائی کا رکھتا ھوں..😍 ..... میں خود بھی ھوں بھی رکھتا ھوں..
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 9
Replying to @khan_alb
اور محتلف انبیاء سے ملاقات فرمائی۔اس کے بعد آپؐ سدرةالمنتہیٰ سے بھی آگے تشریف لےگئے جو کہ حضرت جبرئیلؑ کا آخری مقام ہے۔وہاں سے آگے حضورؐ تنہا ہی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور آمنے سامنے ملاقات فرمائی۔نماز پنجگانہ بھی اس موقع پر فرض ہوئی۔
Reply Retweet Like
Shan Ali Dec 8
Replying to @Zaheer_Official
بلکل غلط ٹویٹ مناسب نہی تم جنت خاتون- نام لے کر اپنی بات کرو- کم ازکم سالقوں کی طرح ٹویٹ کرتے- عقل
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 7
میرا خیال بھی گھنگرو پہن کے ناچے گا اگر خیال کو تیرا خیال آجائے۔
Reply Retweet Like
Shafiq  Jan Fanaa Dec 7
کر تمہیں ہنستی ہوئی 😃 غرور خاک میں سکتا ہوں😎
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 6
ایک نگاہ کا سناٹا ہے اک آواز کا بنجر پن میں کتنا تنہا بیٹھا ہوں قربت کے ویرانے میں
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 6
دسمبر لوٹ آئے ہے ستمگر تم نہیں آئے
Reply Retweet Like
BismaMalik PMLN ❤ Dec 5
ارے تم بات کرتی ہو...🖤 مجھے تو تیرے سے بھی محبت ہے!!! ❤️
Reply Retweet Like