Twitter | Search | |
Search Refresh
Naجِee 🅱ullah ✍️.....لکھاری 5h
السلام علیکم 🍀 اپنے وہ نہیں ہوتے جو آپ سے سرزد ہونے والی غلطیوں کوتاہیوں کو بھی سراہتے ہوں اور اس پر کرتے ہوں درحقیقت وہ ہوتے ہیں جو آپ کی غلطی کوتاہی پر آپ کو ٹوکتے ہیں آپ کو سمجھاتے ہیں اور اگر آپ سمجھنے کی کوشش نہ کریں تو آپ کو سختی دکھاتے ہیں 💕
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 2h
اُسے کہنا اپنے لئے دُعا خیر کروایا کرے... میری سِسکیاں اُسے برباد کر دیں گی.... 🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 2h
تمہارے گاؤں کی مٹی لگی ہے پیروں کو, ہمارے گاؤں کے رستے خوشی سے پاگل ہیں 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 3h
جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہو ورنہ مر جائیں ابھی مر کے منالیں تم کو اب تو بس ایک ہی خواہش ہے کسی موڑ پر تم ہم کو بکھرے ہوئے مِل جاوُ سنبھالیں تم کو۔ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 3h
یہ کب کہا تھا نظاروں سے خوف آتا ہے مجھے تو چاند ستاروں سے خوف آتا ہے میں دْشمنوں کے کسی وار سے نہیں ڈرتا مجھے تو اپنے ہی یاروں سے خوف آتا ہے خزاں کا جبر تو سینے پہ روک لیتے ہیں ہمیں اْداس بہاروں سے خوف آتا ہے۔ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 3h
اْداس راتوں میں تیز کافی کی تلخیوں میں وہ کچھ زیادہ ہی یاد آتا ہے سردیوں میں۔ مجھے اجازت نہیں اس کو پکارنے کی جو گونجتا ہے لہو میں سینے کی دھڑکنوں میں۔ وہ بچپنا جو اْداس راہوں میں کھو گیا تھا میں ڈھونڈتا ہوں اْسے تمہاری شرارتوں میں۔ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 2h
پھر یوں ہوا کہ اشکوں سے لینی پڑی مدد لفظوں میں آسکی نہ____محبت جناب کی 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 7
میرا خیال بھی گھنگرو پہن کے ناچے گا اگر خیال کو تیرا خیال آجائے۔
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 12
اے خدا بہت وسیع ہے تیری خدائی نہیں اس میں کوئی کمی۔ تو خدا ہے تیری خدائی رہیں گی تیرا سوا کسی کا خدائی نہ ہونگی۔ ساری دنیا پر تیرا ہی راج ہے یہ تیری خدائی کا کمال ہے۔ سب تیری خدائی کو سجدے کرتے ہیں تو مالک ہے اسلئیے سب تیری بندگی کرتے ہیں۔ 📓
Reply Retweet Like
Pånåðo€€ Exțrå Dec 8
خوابوں کو ادھورا مت چھوڑیں. سوتے رہیں سوتے رہیں سوتے رہیں💤😴
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 13
کیا میں تیرے بغیر جیو گا غور سے دیکھ مجھے ایک بار۔ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 12
اختلاف کو اعلیٰ ظرفی اور خندہ پیشانی سے برداشت کرو۔ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 13
📓 لوگوں نے تیری خاطر میرا گریباں چاک کردیا پر میں نے کچھ نہ کہا یہ میری شرافت کا اثر۔ میں دن بدن بیمار ہوتا جارہا ہوں یہ تو ہے تیری محبت کی تجارت کا اثر کئی حسینوں کو تیری حاطر ٹھکرا دیا یہ تو ہے مجھ کو دیانت کا اثر۔
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 6
یہ حقیقت ہے کہ گنج پہ سانپ رہتا ہے کالی زلفیں حسین چہرے پہ بچائے رکھنا اگر دربان نہ ہو تو چوری ہوگی اس گھر سے سرح گالوں پہ کالا تل سجائے رکھنا پیار کا سفر بہت دراز اور سحت ہے اسلیئے مجھے اپنی ہونٹوں کی شربت پلائے رکھنا۔
Reply Retweet Like
عثمان شیخ Dec 13
تجھے ملا وہ جو تیرا اپنا تھا تیری مجھ سے محبت ایک سپنا تھا۔ ہونٹوں پہ کچھ سوالات اْبھر آئے تھے بھول گیا سب کچھ جو مجھے کہنا تھا۔ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 13
سنا ہے وہاں سے مرادیں پوری ہوتی ہے عاشقوں کے مزاروں پہ شمع جلائے رکھنا۔ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 13
یہ روشنیاں جو دیکھتے ہو اسکی خاطر کتنے طوفانوں میں دئیے جلائے تب سحر ہوا۔ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 13
اگر پتھر کا جواب پھول سے دیا تو یہ کمزوری نہیں دلیری ہے مجھے اپنی زلفوں کی چادر میں لپیٹ لو تنہا سفر ہے اور رات کی دلگیری ہے۔ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 13
اے خدا مجھے اس دور میں نہ لے جاوُ لوگ مزاق اْڑاتے ہیں پیری کا۔ 📓
Reply Retweet Like
Wakeel Khan Alb@dri🇵🇰 Dec 13
اے صاحبِ عِشق اک فتویٰ تو دو ❤ رخّ یار پہ مر جانا خود کشی ہے یا شہادت. 📓
Reply Retweet Like