Twitter | Search | |
This is the legacy version of twitter.com. We will be shutting it down on 15 December 2020. Please switch to a supported browser or device. You can see a list of supported browsers in our Help Center.
Search Refresh
ماسٹر جی..!! Dec 2
Replying to @ayyaz_hussain
ﻣَﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮬﻮﮞ ﺑﺒُﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﮔﻼﺏ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﺑﺒُﻮﻝ ﯾﻌﻨﯽ ﺯﻣﺎﻧﮧ ، ﮔﻼﺏ ﯾﻌﻨﯽ ﺗُﻮ........... ﺟﻤﺎﻟﯿﺎﺕ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﺗﮭﺎ ، ﺳﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻋﻄﺎ ﮬﻮﺍ ﮬﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﺼﺎﺏ ﯾﻌﻨﯽ ﺗُﻮ........!!!!
Reply Retweet Like
مینا بانو 🥰 Nov 29
تو این ۷ سال فهمیدم ، واقعا یک کربلا مقابل هر انتخاب ماست...
Reply Retweet Like
مِیٹھا جی 😊 Nov 28
شباب نام ہے دل کی شگفتہ کاری کا وہ کیا جوان رہے جس کا دل جواں نہ رہے
Reply Retweet Like
مِیٹھا جی 😊 Nov 26
اپنی آنکھوں کو ذرا حد ادب میں رکھنا ورنہ دھوکے میں کوئی جاں سے گزر جائے گا
Reply Retweet Like
طَرانِح بانو 9h
دلم میخواد توییتر بشه اینستا،هر کی خوشش نمیاد جمع کنه بره
Reply Retweet Like
مِیٹھا جی 😊 Nov 26
وہاں جو پیتے تو یادیں عذاب بن جاتیں سو اُس کے شہر سے کچھ دور جا کے چائے پی
Reply Retweet Like
دل جُو ⁦🇵🇰⁩ Nov 28
ابھی یہ لوگ مگن ہیں حروف تولنے میں، ابھی تو شہـر نـے لہجـہ مِرا سنا ہی نہیں۔ زین شکیل
Reply Retweet Like
مِیٹھا جی 😊 Nov 27
جھوٹ در جھوٹ ،جھوٹ ہے سارا سچ ہے نا پید اب یہاں مرشد
Reply Retweet Like
Kiran⁦⁦⁦⁦⁦❣️⁩ Dec 2
ھم بھی کیا سادہ نظر رکھتے تھے سنگ ریزوں کو جواھر جانا۔۔۔۔
Reply Retweet Like
مِیٹھا جی 😊 Nov 25
ان کی صحبت میں گئے سنبھلے دوبارہ ٹوٹے ہم کسی شخص کو دے دے کہ سہارا ٹوٹے
Reply Retweet Like
مِیٹھا جی 😊 Nov 30
وہ جس کے نقشِ قدم سے چراغ جلتے تھے جلے چراغ تو خود بن گیا دھواں وہ شخص قریب تھا تو کہا ہم نے سنگدل بھی اُسے ہوا جو دور تو لگتا ہے جانِ جاں وہ شخص
Reply Retweet Like
مِیٹھا جی 😊 Nov 30
اپنے دل بے تاب سے میں خود ہوں پریشاں کیا دوں تمہیں الزام میں کچھ سوچ رہا ہوں
Reply Retweet Like
مِیٹھا جی 😊 Nov 27
میری ذات میں چهپا ہے .. تیری سردیوں کا صدقہ مجهے پهونک کر تو دیکهو , میں بڑا گرم اسم ہوں
Reply Retweet Like
Cathy مُحبِ وطن Nov 28
دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہوگا
Reply Retweet Like
دل جُو ⁦🇵🇰⁩ Nov 24
اُس موڑ سے شروع کریں آ پھر سے زندگی، ہر شے جہاں حسین تھی، اور ہم تم اجنبی۔
Reply Retweet Like
دل جُو ⁦🇵🇰⁩ Nov 27
یہ کس گمان میں پکڑ لیا ہے ہاتھ میرا، آپ چھوڑ دیجئے آپ چھوڑ دیتے ہیں۔
Reply Retweet Like
دل جُو ⁦🇵🇰⁩ Dec 2
وہ اہلِ حال جو خود رفتگی میں آئے تھے، بلا کی حالتِ شوریدگی میں آئے تھے۔ کہاں گئے کبھی اُن کی خبر تو لے ظالم، وہ بے خبر جو تیری زندگی میں آئے تھے۔ جون ایلیاء
Reply Retweet Like
🇧️rave🇭️eart Nov 24
یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں جلنا تو خیر چراغوں کا مقدر ہے ازل سے یہ دل کے کنول ہیں کہ بجھے ہیں نہ جلے ہیں
Reply Retweet Like
مِیٹھا جی 😊 Dec 2
ہم جس پہ مر رہے ہیں وہ ہے بات ہی کچھ اور عالم میں تجھ سے لاکھ سہی تو مگر کہاں
Reply Retweet Like
مِیٹھا جی 😊 Nov 30
خواب میں تو کوئی چہرہ ہی نہیں تھا ان کا ہیں کچھ اک غم کہ جو تعبیر سے پہچانے گئے
Reply Retweet Like