Twitter | Search | |
Search Refresh
عبدالکریم Jun 27
چند حقائق* 🔵Online link: 🔶 🔶 To read more articles please visit download our mobile apps IOS: Android:
Reply Retweet Like
Al-Fazl intl. الفضل انٹرنیشنل Jun 27
‘‘میرے ساتھ تعلق پیدا کرتے ہوتو میری اغراض و مقاصد کو پورا کرو اور وہ یہی ہیں کہ خداتعالیٰ کے حضوراپنا اخلاص اوروفاداری دکھاؤ اور قرآن شریف کی تعلیم پر اسی طرح عمل کرو جس طرح رسول اﷲؐ نے کرکے دکھایا اور صحابہ نے کیا۔’’ (المسیح الموعود)
Reply Retweet Like
Al-Fazl intl. الفضل انٹرنیشنل Jun 27
" حکومت کو بھی سوچنا چاہیے کہ صرف کے خوف سے آج کل پرجو اور بڑھ رہی ہیں وہ نہ کریں۔۔۔احمدیت کے معاملہ کو لے کر نہ پہلی حکومتوں کی حکومت قائم رہ سکی ہےنہ آئندہ کسی کی رہ سکے گی۔"
Reply Retweet Like
Al-Fazl intl. الفضل انٹرنیشنل Jul 3
" حالت کا عمدہ ہونا یہ سب سے بہترین وعظ ہے۔جو لوگ صرف وعظ کرتے ہیں،مگر خود اس پر عمل نہیں کرتے وہ دوسروں پر کوئی اچھا اثر نہیں ڈال سکتے،بلکہ ان کا وعظ بعض اوقات اباحت پھیلانے والا ہو جاتا ہے۔"
Reply Retweet Like
Al-Fazl intl. الفضل انٹرنیشنل Jun 27
سخی اللہ کے قریب ہوتا ہے، لوگوں سے قریب ہوتا ہے اور جنت کے قریب ہوتا ہے اور دوزخ سے دور ہوتا ہے۔ اس کے برعکس بخیل اللہ سے دور ہوتا ہے، لوگوں سے دور ہوتا ہے، جنت سے دور ہوتا ہے لیکن دوزخ کے قریب ہوتا ہے۔ (الحدیث)
Reply Retweet Like
@reshi bilal Apr 17
دو بزرگ ممبران عملہ حفاظتِ خاص،اسیرِراہِ مولیٰ اور اللہ کی خاطر موت کو قبول کرنے والے محترم رانا نعیم الدین صاحب اور تین خلفاء کی خدمت کا شرف پانے والے لالہ ناصر سعید صاحب کی کچھ ایمان افروز یادیں خدا رحمت کندایں عاشقانِ پاک طینت را
Reply Retweet Like
Talha ahmad cheema Apr 25
‘‘کم کھانا اور بھوک برداشت کرنا بھی تزکیہ نفس کے واسطے ضروری ہے۔اس سے کشفی طاقت بڑھتی ہے…روحانی قویٰ تیز ہوتے ہیں۔خدا سے فیض یاب ہونا چاہو کہ تمام دروازے اس کی توفیق سے کھلتے ہیں۔’’ (المسیح الموعودؑ)
Reply Retweet Like
Shamama-Tul-Amber Mar 23
Reply Retweet Like
@reshi bilal Mar 22
کیا آپ نے کبھی حضرت مسیح موعود کے دست مبارک سے رقم شدہ تحریر ملاحضہ کی؟ الفضل انٹرنیشل نے اپنے خصوصی ایڈیشن برموقع یوم مسیح موعود میں حضرت مسیح موعود کے ایک پُرمعارف مضمون کےاصل مسودہ کا عکس شامل کیاہے۔۔
Reply Retweet Like
Atiya qazi May 18
وباؤں اور آفاتِ سماوی کے بارےمیں پیشگوئیوں کاایک مجموعہ تھا جو کہ آج سےقریباًایک صدی پہلےکی گئی تھیں جوکہ دنیانےاپنی طاقت اوراقتدارکےنشےاورروئےزمین،سمندروں اورآسمانوں میں موجودہرچیزکوتسخیرکرلینےکی خوش گمانی میں نظراندازکردیں..
Reply Retweet Like
Islam_Ahmadiyyat Mar 23
Reply Retweet Like
Al-Fazl intl. الفضل انٹرنیشنل Jul 3
‘‘ کے ماتحت کرنے والے کو و دنیوی میں پوری پیدا کرائی جائے تاکہ وہ حسب ضرورت کے ہر کام کو سنبھالنے کے قابل ہوں‘‘ ()
Reply Retweet Like
Al-Fazl intl. الفضل انٹرنیشنل Jul 1
"جو قومیں جانی قربانی کولڑائی کے ساتھ مخصوص کرلیتی ہیں وہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتیں کیونکہ جب کبھی جانی قربانی کےوہ مواقع بہم نہیں پہنچتے جو ان کےذہن میں ہوتےہیں وہ سست ہو جاتی ہے اورآخر اپنے مقام کوکھو بیٹھتی ہے۔"
Reply Retweet Like
Al-Fazl intl. الفضل انٹرنیشنل Jul 1
سورہ تکویر، انفطار اور انشقاق کی پیشگوئیاں اور ان میں بیان کردہ نشانات فی زمانہ جس شان سے روشن اور واضح طور پر پورے ہورہے ہیںاسی لیے رسول اللہﷺ نے فرمایا تھا کہ جس نے قیامت کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا ہے ان سورتوں کو پڑھ لے۔
Reply Retweet Like
Al-Fazl intl. الفضل انٹرنیشنل Jul 2
"کون کہ سکتا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو جیسے ذہین و فطین سربراہ مملکت کو اس جہان فانی سے رخصت ہونے سے قبل عدالت عظمی میں غم و اندوہ سے بھرے ہوئے دل سے یہ شکوہ کرنا پڑے گا کہ مجھ پر ہائی کورٹ نے نام کا مسلمان ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔"
Reply Retweet Like
Al-Fazl intl. الفضل انٹرنیشنل Jul 1
’’جو لوگ قرآن کو عزت دیں گے وہ آسمان پر عزت پائیں گے۔……۔ نوع انسان کے لئے روئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن۔ اور تمام آدم زادوں کیلئے اب کوئی رسول اور شفیع نہیں مگر محمد مصطفی ﷺ‘‘ ()
Reply Retweet Like
Islam_Ahmadiyyat Mar 8
عہد حفاظت نظام خلافت حضرت رضی اللہ نے 1959ع کے سالانہ اجتماع پر ایک تاریخی عہد لیا جس کے الفاظ یہ ہیں...
Reply Retweet Like
Al-Fazl intl. الفضل انٹرنیشنل Jul 4
اسلامی روایات میں اس زمانہ کے سورج اور گرہن کی نسبت ایک شرط یہ بتائی گئی ہے کہ یہ گرہن چاند کے مہینوں میں سے رمضان میں لگیں گے۔۔۔اور یہ نشان جب سے کہ دنیا پیدا ہوئی ہے کسی رسالت کے زمانہ میں ظاہر نہیں ہوا۔
Reply Retweet Like
yunus Mohammad Apr 10
حضورِانور نےفرمایا ’ریم سےکہہ دوکہ یقین رکھے، ابراہیم کو کچھ نہیں ہو گا۔وہ صحت یاب ہو جائے گا’ حضرت کی قبولیتِ دعاکاایمان افروزاورتازہ واقعہ ایک احمدی کے میں مبتلا ہونے اور صحتیابی کی داستان
Reply Retweet Like
tabrez ahmad durrani Jul 4
Reply Retweet Like