Twitter | Search | |
Search Refresh
Faiza Jun 19
“Life asked death. ‘why do people love me but hate you? Death responded, ‘because you are a beautiful lie and I am a painful truth.”🥀🍁
Reply Retweet Like
Faiza Jun 19
Life is like a Camera. Focus on What’s important. Capture the Good Time. And if things don’t work out, just take another Shot.✅🌷
Reply Retweet Like
عشق زادہ Jul 29
معجزہ______عشق نا کہوں تو اور کیا کہوں ہجر یار نے کیا ضعیف________اک جوان کو "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
عشق زادہ Jul 29
اس راہ محبت کی _______تم بات نہ پوچھو انمول جو انساں تھے______ بے مول بکے ہیں "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
عشق زادہ Jul 29
اپنے جلنے میں ___کسی کو نہیں کرتے شریک رات ہو جائے ____تو ہم ''شمع" بجھا دیتے ہیں "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
👉💝💘Barkat ullah💘💝👈 Jun 7
اج ہمارا ویصال 4 سال کی ہوگی ہیں
Reply Retweet Like
Awais Rao May 2
ادب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے علم نہیں! کیونکہ علم تو شیطان کے پاس بھی تھا مگر ادب نہیں تھا! "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
Raزvi _TweeT Apr 8
کیا خبر کون تھا وہ____ اور میرا کیا لگتا تھا جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
Awais Rao May 2
حاصل کی ناقدری اور لاحاصل کی حسرت ختم ہی نہیں ہوتی۔ "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
NOOR Ul Huda💫💞 Mar 26
ملاقاتیں عروج پر تھیں تو جواب اذان تک نہ دیا اقبال خالق جو روٹھا ہے تو آج مؤذن بنے بیٹھے ہیں
Reply Retweet Like
𝖂𝖆𝖘𝖎𝖎🥀🔥 Apr 3
ہاتھ چوم کے اس سے پوچھا کوئی اتنا پیار کرتا ھے تم سے وہ مسکرا کے بولے__ مرشدوں کا کوئی ایک مرید نہیں ہوتا "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
Khalidali PMLN Jun 17
اک رات میں_____ سو بار جلا اور بجھا ہوں مفلس کا دیا ہوں____ مگر آندھی سے لڑا ہوں "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
Qasim Ali 🇵🇰 Mar 9
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ رب کعبہ کی ! نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا 💓💓💓💓💓💓💓💓💓
Reply Retweet Like
محمد شعیب🌟🌟 Apr 25
جب پوری دنیا آپ سے رخ موڑ لے تو صرف آپکی ماں آپ کیلئے کھڑی رہتی ہے ❤ میری حیات کی سب سے بہترین پوسٹ۔ دعا ہے کہ اللہ ہماری ماؤں کو سلامت رکھے اور جن کی مائیں وفات پا چکی ہیں ان کو جنتِ الفردوس میں آلہ سے آلہ مقام عطا فرمائے! اللهم آمین❤
Reply Retweet Like
مہر عرفان 💧 Jun 17
تعلق مختصر ہی رکھے ہیں لیکن منافقت سے پاک رکھے ہیں
Reply Retweet Like
sharjeel shani May 18
Reply Retweet Like
محمد شعیب🌟🌟 Apr 27
الفاظ ختم ہو جاتے ہیں آوازیں بند ہو جاتی ہیں لوگ اتنا دور چلے جاتے ہیں کہ واپس آنا ناممکن ہوتا ہے، پیچھے رہ جاتی ہیں تو صرف یادیں کچھ سچی اور کچھ جھوٹی سی کچھ پوری، کچھ ادھوری سی
Reply Retweet Like
عشق زادہ Aug 2
حساب عشق دیکھا ، عجب دیکھا ، غضب دیکھا سب نفی __ تجھ کو واحد ، خود کو صفر دیکھا "عشق زادہ"
Reply Retweet Like
𝐁𝐚𝐤𝐡𝐭 𝐊𝐚𝐤𝐚𝐫 Feb 10
💕لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر کس قدر سادگی سے ملتے ہیں!!💔
Reply Retweet Like
احمد راجپوت Mar 31
یا اللہ ♥️ اللہ امتحان لیتا ہے تاکہ تم صابر بنو 😊 آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ تم اُس کا شکرگزار بنو 😍 رُلاتا ہے تاکہ تم صاف دل رہو ☺️ چپ بھی کرواتا ہے تاکہ تم اُس پر یقین کرو ♥️ ماشااللہ سبحان اللہ 😍
Reply Retweet Like