Twitter | Search | |
Search Refresh
Hôrñęt Hįvé ⚔️🇵🇰 Aug 1
Reply Retweet Like
Muhammad Asim Akbar ® 16 May 18
A step towards rigged poll...???
Reply Retweet Like
درویــــــــــــــــــش🚬 Jan 13
جنت میں حوریں ستر ملے گی یا 72 ؟؟
Reply Retweet Like
ایمان علی راجپوت Sep 27
اس تصویر میں ایک پرندہ چھُپا یوا ہے۔ اگر دس سیکنڈ میں ڈھونڈ لیں۔ تو ہی تصویر کو لائک کریں۔
Reply Retweet Like
Javeria Siddique May 29
ہمارا قومی بہانہ کون سا ہے 😁😁🤔
Reply Retweet Like
Yasar khan May 30
Can the Tiger Force be used for catching locusts?. 🤔
Reply Retweet Like
Javeria Siddique May 30
آج کا سوال پاکستان کا قومی ناشتہ کون سا ہے ؟
Reply Retweet Like
Hôrñęt Hįvé ⚔️🇵🇰 Aug 1
Reply Retweet Like
رائے وحید کھرل 15 May 18
اگر آج کا میڈیا 1947 میں ہوتا تو قائدعظم محمد علی جناح کو کیا کہتے اپنا جواب کمنٹ میں لکھیں
Reply Retweet Like
Javeria Siddique Jun 1
کیا آپ حکومت کی کورونا کے خلاف حکمت عملی سے مطمئن ہیں؟
Reply Retweet Like
Dr Fatima K - PTI (FOLLOW 4 ANY MEDICAL ADVICE ) May 18
کیا 27 رمضان المبارک کو ایک مشہور شخصیت کی موت کا اعلان متوقع ہے؟ 🤔 BBhuttoZardari
Reply Retweet Like
بھوت 12 Jun 18
عورت کے لیے تو خوبصورتی کے بےشمار پیمانے ھیں مرد کی خوبصورتی کا کیا پیمانہ ھے ؟
Reply Retweet Like
🅿🅰🆁🅸        ✿ 10 Jan 18
😗 😍✌ 🙈☺ ؟؟💯❤ اب ہو گی اصل والی بزتی 😜😜😜
Reply Retweet Like
𝗔 𝗔 𝗠 𝗘 𝗡 𝗔 𝗛 ♕ Aug 26
سبق آموز شاعری تو آپ کو Motivate کرتی ہے، چلو مان لیا...! لیکن یہ دل جلی اور حسرتوں میں ڈوبی شاعری سے کیا حاصل ہوتا..؟؟🤨🤔 کوٸی مجھے بتاۓ گا؟؟ 🙄😕
Reply Retweet Like
Azeem Raza 2.1K Jun 27
سب سے پہلے کے لۓ کا کس نے کیا۔؟ اس کو ضرور پڑھیں👇 ری ٹویٹ کے ساتھ جواب نہ دیں بلکہ الگ دیں۔ ٹویٹ کو لائک,ری ٹویٹ اورجواب کمنٹ میں دیں جو ممبرز اس شرط پر پورا اتریں گے اور درست جواب دیں گے ان پہلے پانچ ممبرز کو پروموٹ کیا جائے گا.
Reply Retweet Like
بھوت 6 Dec 18
ایک عورت کی گواہی آدھی ھے یا پوری
Reply Retweet Like
جنرل(ر)محمد عثمان 7 Jan 19
مونگ پھلی کو پنجابی میں کیا کہتے ہیں؟
Reply Retweet Like
عوامی رینــچ ™️ 17 Jul 18
ہمارے ہاں تو صورتحال کچھ یوں ہے۔ کیا آپ کے ہاں بھی کتا مار مہم جاری ہے؟
Reply Retweet Like
LaLa Murtaza(ہانس) Jul 1
کیا آپ اس جہاز میں اپنے خاندان کے ساتھ سفر کرنا پسند کریں گے جس کے پائلٹ کے پاس جعلی لائسنس ہو؟؟
Reply Retweet Like
Hamidraza 2.2k محمد حامد رضا قادری رضوی Jun 26
جگر اور تلی کا خون کیسا ہے؟؟؟ اس tweet کو Retweet اور جواب comment میں دیں مجھے فالو کریں جو ممبرز اس شرط پر پورا اتریں گے اور درست جواب دیں گے ان پہلے پانچ ممبرز کو پروموٹ کیا جائے گا.
Reply Retweet Like